سوال و جواب

نمازتہجد کا کیا طریقہ ہے؟

سوال: نمازتہجد کا کیا طریقہ ہے؟ جواب: نماز تہجد کا وقت عشاء کی نماز کے بعد سو کر اٹھے اس کے بعد سے صبح صادق طلوع ہونے کے وقت تک ہے تہجد کی نماز کم سے کم دو رکعت اور زیادہ سے زیادہ حضوراکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم …

Read More »

حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے بارے میں کیا عقیدہ ہے ،کچھ لوگ کہتے ہیں یہ غلط تھے؟

سوال: حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے بارے میں کیا عقیدہ ہے ،کچھ لوگ کہتے ہیں یہ غلط تھے؟ جواب: سیدناامیرمعاویہ رضی اللہ عنہ صحابی ہیں اور ہر صحابی جنتی اورعادل ہے اوران کاذکرخیرہی سے کرنافرض  اوران کے باہمی جھگڑوں میں بلاضرورت بحث کرناحرام ہے اور اوَّل ملوک اسلام،ھادی   …

Read More »

حیض کے دنوں میں مہندی لگانا کیا جائز ہے؟

سوال: حیض کے دنوں میں مہندی لگانا کیا جائز ہے؟ جواب: جس طرح عام دنوں  میں عورتوں  کو  مہندی لگانا جائز ہے اسی طرح حیض کے دنوں میں بھی  مہندی لگانا  جائز ہے ۔ (دعوت اسلامی) فجر کی جماعت کھڑی ہوتوسنتیں پڑھ سکتے ہیں ؟

Read More »

اگرکوئی بندہ چوری کرے اوربعدمیں اُس گناہ سے توبہ کر لے اورچوری کی گئی چیزکو لوٹاناچاہے توکیاکرے؟

سوال: اگرکوئی بندہ چوری کرے اوربعدمیں اُس گناہ سے توبہ کر لے اورچوری کی گئی چیزکو لوٹاناچاہے توکیاکرے؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں  اس فعل کی اللہ تبارک و تعالیٰ سے معافی مانگیں  اور پھر ان اشیاء کواوراگر یہ اشیاء باقی نہیں تو ان کی قیمت ان کے اصل مالک تک …

Read More »

ٹڈی کھانا کیسا ہے؟

سوال: ٹڈی کھانا کیسا ہے؟ جواب:ٹڈی جسے عربی میں الجراد اور انگلش میں locust کہتے ہیں یہ   کھانا شرعا جائز ہے۔ (دعوت اسلامی) فجر کی جماعت کھڑی ہوتوسنتیں پڑھ سکتے ہیں ؟

Read More »

ہم شادی ہال میں تین پارٹنر ہیں تو ایک پارٹنر پر زکوٰۃ کا کیا حساب ہوگا؟

سوال: ہم  شادی ہال میں تین پارٹنر ہیں تو ایک پارٹنر پر زکوٰۃ کا کیا حساب ہوگا؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگرشادی ہال بیچنے کی نیت سے نہیں خریدا،بلکہ اسے کرائے پر دے کر اس سے نفع حاصل کرنا مقصود ہے تو اس شادی ہال پر زکوٰۃ لازم نہیں ، …

Read More »

فاتحہ اورسورت کے بعداس نے بھولے سے بسم اللہ پڑھ لی تو کیا اس پر سجدہ سہو لازم ہوگا؟

سوال: فاتحہ اورسورت کے بعداس نے بھولے سے بسم اللہ پڑھ لی تو کیا اس پر سجدہ سہو لازم ہوگا؟ جواب:سورۃ فاتحہ اور اس کے بعد سورۃ ملانے کے بعد اگر کسی نے غلطی سے بسم اللہ  پڑھ لی تو اس سے سجدہ سہو لازم نہیں ہوگا۔ (دعوت اسلامی) فجر …

Read More »

منی اور مذی میں کیا فرق ہے

سوال: منی اور مذی میں کیا فرق ہے ؟  جواب: منی اور مذی میں فرق یہ ہے کہ منی وہ گاڑھامادہ ہے جوشہوت کے ساتھ نکلتاہے اوراس کے اخراج کے بعد عضو میں نرمی آجاتی ہے اور شہوت کا زوربھی ٹوٹ جاتا ہے جبکہ مذی وہ پتلاسفیدی مائل مادہ ہے …

Read More »