اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ نے تصنیفی میدان میں کم و بیش ایک ہزار (1000) کتب تصنیف فرمائیں۔آپ رحمۃ اللہ علیہ کی جس کتاب کو سب سے زیادہ اہمیت حاصل ہےوہ آپ رحمۃ اللہ علیہ کے فتاویٰ جات پر مشتمل بنام ”اَلْعَطَایَا النَّبَوِیَّہ فِی الفَتَاوَی الرَّضَوِیَّہ“ ہے۔ اس علمی خزانے کی صرف دس خصوصیات پیش کی جاتی ہیں: (1)ضخامت:جدید …
Read More »مقالات و مضامین
اعلیٰ حضرت کی سائنسی افکاروتحقیقات
بارگاہِ اعلیٰ حضرت میں علمائے کرام موجود ہیں، دنیا کی مَشِینوں کی اِیجاد(Invention) کا تذکرہ ہو رہا ہے، اعلیٰ حضرت نے ارشاد فرمایا: بِفَضْلہٖ تعالیٰ بارگاہِ رسالت صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم سے فقیر کو ایسی مشین عطا ہوئی جس میں کسی بھی علم کا سوال کسی زبان میں ڈال دیجئے چند منٹ …
Read More »آواز سے متعلق خلاصہ تحقیقاتِ رضویہ
بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم تَلْخِیْصُ التَّحْقِیْقَاتِ الرَّضَوِیَّةِ فِیْ مَبَاحِثِ الصَّوْت بنام آواز سے متعلق خلاصہ تحقیقاتِ رضویہ شیخ الاسلام،اعلیٰ حضرت امامِ اہل سنّت رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ کی بارگاہ میں جب فونو گراف (گراموفون) کےذریعے قرآنِ مجید سُننے اور اس میں قرآن شریف بھرنے وغیرہ سے متعلّق سوال پوچھا گیا تو …
Read More »100 سالہ عرسِ اعلیٰ حضرت اور دعوتِ اسلامی
دعوتِ اسلامی 100 سالہ عرسِ اعلیٰ حضرت اور دعوتِ اسلامی ماہنامہ جمادی الاولیٰ 1440 اعلیٰ حضرت امامِ اہلِ سنّت امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرَّحمٰن کا وِصالِ پُرملال 25 صفر المظفّر 1340ھ کو ہوا۔ رواں سال 1440ھ میں آپ کے وصال کو 100 سال پورے ہوئے۔ اَلْحَمْدُلِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ دنیا بھر کے عاشقانِ رضا نے …
Read More »تعارف اعلٰی حضرت
تعارف، آباءواَجداد: اعلیٰ حضرت امامِ اہلِ سنّت مولانا شاہ امام احمدرضا خان علیہ رحمۃ الرَّحمٰن 10 شوال،1272ھ مطابق 14جون 1856ء کو ہند کے شہر بریلی میں پیدا ہوئے،آپ صاحبِ ثروت دینی وعلمی گھرانے کے چشم وچراغ تھے۔ آپ کا نام محمد ہے، دادا نے اَحمد رضا کہہ کر پکارا اور اسی نام سے مشہور ہوئے، آپ کے آباء و اَجداد (Ancestors) اَفغانستان کے صوبہ قندھار کے قبیلہ …
Read More »قلمِ اعلیٰ حضرت کی سلاست و روانی
قلمِ اعلیٰ حضرت کی سلاست و روانی *مولانامحمد عباس عطاری مدنی ماہنامہ فیضانِ مدینہ اگست2023 اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ کو دیگر علوم و فنون کی طرح زبان و بیان پر کامل دسترس تھی۔ آپ رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ ایسے بلند پایہ ادیب تھے کہ گویا اردو زبان بھی ان کے سامنے ہاتھ …
Read More »مفتیِ اعظم ہند مولانا مصطفیٰ رضا خان رحمۃُ اللہ علیہ
تذکرہِ صالحین مفتیِ اعظم ہند مولانا مصطفیٰ رضا خان رحمۃُ اللہ علیہ *مولانا ابوالنو رراشد علی عطاری مدنی ماہنامہ فیضانِ مدینہ اگست2023 شہزادۂ امامِ اہلِ سنّت ، مفتیِ اعظم ہند ، حضرت علّامہ مولانا مفتی محمدمصطفیٰ رضا خان نوری رضوی رحمۃُ اللہ علیہ 22 ذی الحجہ 1310ھ کوبریلی شریف میں پیدا ہوئے۔[1] مرشِد …
Read More »کیاجانورکو خصی کرناعیب ہے
سوال:کیاجانورکوخصی کرناعیب ہے جیساکہ آجکل بعض لوگوں کویہ کہتے ہوئے سناہے؟اورایسے جانورکی قربانی کرنے کاکیاحکم ہے؟ جواب:جانوروں میں خصی ہوناعیب شمار نہیں کیاجاتابلکہ یہ ایک عمدہ بات ہے کیونکہ اس سے جانورکے گوشت میں عمدگی ولذّت پیداہوجاتی ہے لہذاجانور میں یہ عیب نہیں بلکہ خوبی ہے اورخودسرکارِ دوعالم صلی اللہ …
Read More »کافر کومسجد میں لے جاناکیسا ہے؟
سوال: کافر کومسجد میں لے جاناکیسا ہے اور اگر کافر کوئی مسجد میں داخل ہوجائے تو کیا اسے وہاں رہنے دیا جائے یا نکال دیا جائے؟ جواب:مسجد اللہ تعالیٰ کا پاک گھر،نزول رحمت اور اللہ تعالیٰ و رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لانے والوں کے لئے عبادت کی …
Read More »نجات دِلانے والے اَعمال کی تعریفات
نجات دِلانے والے اَعمال کی تعریفات (1)نیت کی تعریف: ’’نیت لغوی طورپردل کے پُختہ (پکے) اِرادے کو کہتے ہیں اور شَرعاً عبادت کے اِرادے کو نیت کہا جاتا ہے۔‘‘([1]) (2)اِخلاص کی تعریف: ’’کسی بھی نیک عمل میں محض اللہ عَزَّ وَجَلَّکی رضا حاصل کرنے کا ارادہ کرنا اِخلاص کہلاتا ہے۔ ‘‘([2]) (3)شکر کی تعریف: …
Read More »