وضو میں مکروہات (۱) عورت کے غسل یا وضو کے بچے ہوئے پانی سے وُضو کرنا۔ (۲) وُضو کے لیے نجس جگہ بیٹھنا۔ (۳) نجس جگہ وُضو کا پانی گرانا۔ (۴) مسجد کے اندر وُضو کرنا۔ (۵) اعضائے وُضو سے لوٹے وغیرہ میں قطرہ ٹپکانا۔ (۶) پانی میں رینٹھ یا کھنکار ڈالنا۔ (۷) قبلہ کی طرف تھوک …
Read More »مقالات و مضامین
وضو کے مستحبات
وُضو کے مستحبات بہت سے مستحبات ضمناً اوپر ذکر ہوچکے، بعض باقی رہ گئے وہ لکھے جاتے ہیں۔ مسئلہ ۵۰: (۱) داہنی جانب سے ابتدا کریں مگر (۲) دونوں رخسارے کہ ان دونوں کو ساتھ ہی ساتھ دھوئیں گے ایسے ہی (۳) دونوں کانوں کا مسح ساتھ ہی ساتھ ہو گا۔ (۴) ہاں اگر کسی کے …
Read More »وضو کی سنتیں
وُضو کی سنتیں مسئلہ ۲۸: و ضو پر ثواب پا نے کے لیے حُکمِ الٰہی بجا لانے کی نیت سے وُضو کرنا ضرور ہے ورنہ وُضو ہو جائے گا ثواب نہ پائے گا۔ [1] مسئلہ ۲۹: بسم اللہ سے شروع کرے اور اگر وضوسے پہلے اِستنجا کرے تو قبل استنجے کے بھی بسم اللہ کہے مگر پاخانہ میں …
Read More »وضو کے فرایض
وضو کے فرائض اﷲ عَزَّوَجَلَّ فرماتا ہے: یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِذَا قُمْتُمْ اِلَى الصَّلٰوةِ فَاغْسِلُوْا وُجُوْهَكُمْ وَ اَیْدِیَكُمْ اِلَى الْمَرَافِقِ وَ امْسَحُوْا بِرُءُوْسِكُمْ وَ اَرْجُلَكُمْ اِلَى الْكَعْبَیْنِ (پ۶، المآئدۃ: ۶ ) یعنی اے ایمان والو جب تم نماز پڑھنے کا ارادہ کرو (اور وضو نہ ہو) تو اپنے مونھ اور کُہنیوں تک ہاتھوں کو دھوؤ …
Read More »شِرک سے دور رہیں
شِرک سے دور رہیں سوال: شِرک کسے کہتے ہیں؟ جواب: شِرک کہتے ہیں کسی کو اللّٰہ تَعَالٰی کی اُلوہیّت میں شریک ماننا یعنی جس طرح اللّٰہتَعَالٰی کی ذات ہے اس کی مِثل کسی دوسرے کی ذات کو ماننایا کسی دوسرے کو عبادت کے لائق سمجھنا۔ مزید اس کو اس طرح …
Read More »ولایت کا بیان
ولایت کا بیان ولایت ایک قربِ خاص ہے کہ مولیٰ عزوجل اپنے برگزیدہ بندوں کو محض اپنے فضل و کرم سے عطا فرماتا ہے۔ مسئلہ (۱): ولایت وَہبی شے ہے[1]، نہ یہ کہ اَعمالِ شاقّہ[2] سے آدمی خود حاصل کرلے، البتہ غالباً اعمالِ حسنہ اِس عطیۂ الٰہی کے لیے ذریعہ ہوتے ہیں ، اور بعضوں کو ابتداء مل جاتی …
Read More »امامت کا بیان
امامت کا بیان امامت دو ۲قسم ہے: ۱ صغریٰ۔ ۲ کبریٰ۔[1] امامت صغریٰ، امامتِ نماز ہے[2]، اِس کا بیا ن اِنْ شَاءَ اﷲتَعَالٰی کتابُ الصلاۃ میں آئے گا۔ امامتِ کبریٰ نبی صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَسَلَّمَکی نیابتِ مطلقہ، کہ حضور صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَسَلَّمَ کی نیابت سے مسلمانوں کے تمام اُمورِ دینی ودنیوی میں حسبِ شرع تصرّفِ عام کا اختیار رکھے اور …
Read More »ایمان و کفر کا بیان
Home Iman o kufr ایمان و کفر کا بیان ایمان اسے کہتے ہیں کہ سچے دل سے اُن سب باتوں کی تصدیق کرے جو ضروریاتِ دین ہیں اور کسی ایک ضرورتِ دینی کے انکار کو کفر کہتے ہیں ، اگرچہ باقی تمام ضروریات کی تصدیق کرتا ہو۔ ضروریاتِ دین وہ مسائلِ دین ہیں جن کو ہر …
Read More »دوزخ کا بیان
دوزخ کا بیان یہ ایک مکان ہے کہ اُس قہار و جبار کے جلال و قہر کا مظہر ہے۔ جس طرح اُس کی رحمت و نعمت کی انتہا نہیں کہ انسانی خیالات و تصورات جہاں تک پہنچیں وہ ایک شَمّہ [1] ہے اُس کی بے شمار نعمتوں سے، اسی طرح اس کے غضب و قہر کی کوئی …
Read More »جنّت کا بیان
جنّت کا بیان جنت ایک مکان ہے کہ اللہ تَعَالٰی نے ایمان والوں کے لیے بنایا ہے، اس میں وہ نعمتیں مہیا کی ہیں جن کو نہ آنکھوں نے دیکھا، نہ کانوں نے سنا، نہ کسی [1] ؎ آدمی کے دل پر ان کا خطرہ گزرا۔ [2] جو کوئی مثال اس کی تعریف میں دی جائے سمجھانے کے لیے ہے، ورنہ دنیا کی اعلیٰ [3] ؎ سے …
Read More »