پانی کا بیان اﷲ عَزَّ وَجَل فرماتا ہے: (وَ اَنْزَلْنَا مِنَ السَّمَآءِ مَآءً طَهُوْرًاۙ(۴۸)) )پ:۱۹، الفرقان:۴۸.( یعنی آسمان سے ہم نے پاک کرنے والا پانی اُتارا۔(بہارِ شریعت ،جلد اول،حصہ دول،صفحہ۳۲۸) کس پانی سے وُضو جائز ہے اور کس سے نہیں تنبیہ : جس پانی سے وُضو جائز ہے اس سے غُسل بھی جائز اور جس …
Read More »مقالات و مضامین
غسل کا طریقہ (حنفی)
غُسل کا طریقہ (حنفی) بِغیرزَبان ہِلائے دل میں اِس طرح نیّت کیجئے کہ میں پاکی حاصِل کرنے کیلئے غسل کرتاہوں۔پہلے دونوں ہاتھ پہنچوں تک تین تین بار دھوئیے ، پھراِستِنجے کی جگہ دھوئیے خواہ نَجاست ہویانہ ہو،پھرجِسم پراگرکہیں نَجاست ہوتو اُس کودُورکیجئےپھرنَمازکاساوُضوکیجئے مگرپاؤں نہ دھوئیے،ہاں اگرچَوکی وغیرہ پر غسل کررہے ہیں توپاؤں بھی …
Read More »غُسل کن چیزوں سے فَرْض ہوتا ہے
غُسل کن چیزوں سے فَرْض ہوتا ہے (۱) مَنی کا اپنی جگہ سے شَہوت کے ساتھ جدا ہوکر عُضْوْ سے نکلنا سببِ فرضیتِ غُسل ہے۔ [1] مسئلہ ۱: اگر شَہوت کے ساتھ اپنی جگہ سے جدا نہ ہوئی بلکہ بوجھ اٹھانے یا بلندی سے گرنے کے سبب نکلی تو غُسل واجب نہیں ہاں وُضو …
Read More »غسل کی سنتیں
غُسل کی سنتیں [1] (۱) غُسل کی نیت کر کے پہلے (۲) دونوں ہاتھ گٹوں تک تین مرتبہ دھوئے پھر (۳) استنجے کی جگہ دھوئے خواہ نَجاست ہو یا نہ ہو پھر (۴) بدن پر جہاں کہیں نَجاست ہو اس کو دور کرے پھر (۵) نماز کا سا وُضو کرے مگر پاؤں نہ دھوئے،ہاں اگر چوکی …
Read More »غسل کے فرائض
غُسل کے فرائض اﷲ عَزَّوَجَل فرماتا ہے: (وَ اِنْ كُنْتُمْ جُنُبًا فَاطَّهَّرُوْاؕ-)[1] اگرتم جنب ہو تو خوب پاک ہو جاؤیعنی غسل کرو۔ اور فرماتا ہے : (حَتّٰى یَطْهُرْنَۚ-) [2] یہاں تک کہ وہ حَیض والی عورتیں اچھی طرح پاک ہو جائیں۔ (بہارِ شریعت ،جلد اول،حصہ دوم،صفحہ۳۱۱) غُسل کے مسائل غُسل کے فرض …
Read More »کونسا علم سیکھناضروری ہے اور اولاد کو کب کیا سیکھائیں
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَالصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ ط اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ ط بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ ط کونسا علم سیکھناضروری ہے اور اولاد کو کب کیا سیکھائیں اس تحریر میں آپ جان سکیں گے:۔ 1:۔ فرض، لازم اور ضروری علم 2:۔ فرض علوم کے لیے مشورۃً چند کتابیں 3:۔ بچوں کے بالغ ہونے سے متعلق …
Read More »وضو کا طریقہ (حنفی)
وُضو کا طریقہ(حنفی) · کعبۃُ اللّٰہ شریف کی طرف منہ کر کے اُونچی جگہ بیٹھنا مستحَب ہے۔ · وُضو کیلئے نیّت کرنا سنّت ہے، نیّت نہ ہو تب بھی وضو ہو جا ئے گامگر ثواب نہیں ملے گا۔ نیّت دل کے ارادے کو کہتے ہیں، دل میں نیّت ہوتے ہوئے زَبان سے بھی کہہ لینا افضل ہے لہٰذا زبان …
Read More »متفرک کے مسائل
متفرق مسائل جو رطوبت بدنِ انسان سے نکلے اور وُضو نہ توڑے وہ نجس نہیں مثلاً خون کہ بہ کر نہ نکلے یا تھوڑی قے کہ مونھ بھر نہ ہو پاک ہے۔[1] مسئلہ ۱: خارش یا پھڑیوں میں جب کہ بہنے والی رطوبات نہ ہو بلکہ صرف چیک ہو، کپڑا س سے بار بار چھو کر اگر …
Read More »وضو توڑنے والی چیزیں
وُضو توڑنے والی چیزوں کا بیان مسئلہ ۱: پاخانہ ۱ ، پیشاب ۲ ، وَدِی ۳ ، مَذِی ۴ ، مَنی ۵ ، کیڑا ۶ ، پتھری ۷ مرد یا عورت کے آگے یا پیچھے سے نکلیں وُضو جاتا رہے گا۔ [1] مسئلہ ۲: اگر مرد کا خَتنہ نہیں ہوا ہے اور سوراخ سے ان چیزوں میں سے کوئی چیز نکلی مگر ابھی ختنہ کی کھال کے اندر ہی …
Read More »وضو کے متفرق مسائل
وُضو کے متفرق مسائل مسئلہ ۵۱: اگر وُضو نہ ہو تو نماز اور سجدہ تلاوت اور نمازِجنازہ اور قرآنِ عظیم چُھونے کے لیے وُضو کرنا فرض ہے۔ [1] مسئلہ ۵۲: طواف کے لیے وُضو واجب ہے۔ [2] مسئلہ ۵۳: غسلِ جَنابت سے پہلے اور جُنب کو کھانے، پینے، سونے اور اذان و اقامت اور خطبہ جمعہ و عیدَین …
Read More »