بعض لوگ سوال کرتے ہیں کہ ایک طرف یہ دعوی کیا جاتا ہے کہ اسلام میں بڑی نرمی، آسانی اور وسعت ہے جس کی وجہ سے اسلام ہر طرح کے کلچر کو اپنے دامن میں سمو لیتا ہے البتہ ان میں رائج غلط چیزوں کے متعلق رہنمائی کردیتا ہے لیکن …
Read More »مقالات و مضامین
کیا دین ہر ایک کا ذاتی معاملہ ہے
آج کل یہ سوچ عام کرنے کی کوشش کی جارہی ہے کہ دین ہر شخص کا ذاتی معاملہ ہے، ہمیں کسی کے معاملے میں کچھ بھی نہیں بولنا چاہیے۔ لوگ جو کر رہے ہیں ان کو کرنے دیا جائے یہ ان کا اور خدا کا معاملہ ہے، لہٰذا اگر لوگ …
Read More »مجھے تراویح کا لفظ دکھاؤ
فرض نمازوں کے علاوہ سنتیں اور نوافل ادا کرنا اسلام کی خوبصورتی، ذوقِ عبادت کی علامت، عابدین کی پہچان اور مسلمانوں کا معمول ہے۔ لیکن بعض لوگ جدت پسند و روشن خیال مولویت سے متاثر ہوکر نوافل و سُنَن خصوصاً تراویح سے روکنے کی کوشش کرتے ہیں۔ ایسے لوگ عموماً عبادت کی …
Read More »کیا اسلام بہت مشکل مذہب ہے؟
مشہور جملہ ہے کہ دین بہت مشکل ہے اور بعض تو یہاں تک کہہ دیتے ہیں کہ دین مشکل نہیں تھا لیکن مولویوں نے مشکل بنا دیا۔ کیا واقعی اسلام بہت مشکل دین ہے یا یہ ایک وسوسہ اور پروپیگنڈا ہے؟ اس کا مختصر جواب یہ ہے کہ پست ہمت …
Read More »اسلام کے بارے میں منفی رائے کیوں؟
گزشتہ مضمون میں ہم نے یہ عرض کیا تھاکہ اسلام نے مختصر سے وقت میں لوگوں کو عروج اور دنیا پر غلبہ دیااور انہیں علوم و فنون سے آشنا بھی کیا اور اُن کا موجِد بھی بنادیا۔ اس پر دو سوال قائم ہوتے ہیں ایک یہ کہ جب حقیقت وہ …
Read More »کیا مذہب ایک افیون ہے؟
بعض لوگ کہتےہیں کہ مذہب ایک افیون ہے جو انسان کی عملی قوت کو ختم کرکےاسے ناکارہ بنادیتاہے۔ یہ سوچ کس حد تک درست ہے؟ آئیے دلائل و براہین کی روشنی میں اس کا کچھ تجزیہ کرتے ہیں تاکہ واضح ہو کہ ان جملوں کی بنیاد علم پرہےیا جہل پر، …
Read More »حلال و حرام کے لبرل اصول
بعض لوگ خدائی احکام سے منہ پھیرنے کے لئے سیدھے سیدھے تو کہہ نہیں سکتے کہ “ ہم اِن احکام کو نہیں مانتے “ کیونکہ اسلامی ملک میں اور اسلامی معاشرے میں کھلم کھلا ایسی بات کہنے کی اکثر کو جرأت نہیں ہوتی۔ ایسی جگہوں پر کچھ تو عموماً منافقت …
Read More »کیا علماء نے دین کو مشکل بنایا ہے؟ (تیسری قسط)
پچھلے مضمون میں اسی سوال کا جواب دیا گیا تھا اور اِس مضمون میں اسی کی تکمیل ہے۔ خلاصۂ کلام یہ تھا کہ دین علماء نے مشکل نہیں کیا بلکہ یہ اللہ کی طرف سے نازل شدہ دین ہے جسے ہر مسلمان کو دل و جان سے ماننا ہی ہوگا اب یہ …
Read More »کیا علماء نے دین کو مشکل بنایا ہے
بعض اوقات کچھ لوگ یہ جملہ بولتے ہیں کہ دین تو بڑا آسان تھا لیکن علماء نے دین مشکل بنا دیا۔ اس میں کس حد تک صداقت ہے اس کا جائزہ لیتے ہیں۔ یہ جملہ بولنے والے دو طرح کے لوگ ہیں۔ ایک وہ جو کسی سے سن کر بےسوچے سمجھے بول دیتے یا کسی …
Read More »کیا قصاص لیا جائے گا
اسلام میں قصاص کا حکم موجود ہے اور قِصاص کی ایک صورت جان کے بدلے جان بھی ہے۔ دوسری طرف دنیا کے بہت سے ممالک میں سزائے موت (Death Sentence) پر پابندی ہے اور بہت سی تنظیمیں سزائے موت کے خلاف احتجاج اور اس پر اعتراض کرتی ہیں۔ اس اعتبار …
Read More »