مقالات و مضامین

اس زمرے میں تمام مقالات و مضامین دکھائے جائیں گے

مسافر کی نماز/ مسائل

مسافر کی نماز

نمازِ مسافر کا بیان مسائل فقہیّہ شرعاً مسافر وہ شخص ہے جو تین دن کی راہ تک جانے کے ارادہ سے بستی سے باہر ہوا۔ (”الفتاوی الرضویۃ”، ج۸، ص۲۴۳.) مسئلہ ۱: دن سے مراد سال کا سب ميں چھوٹا دن اور تین دن کی راہ سے یہ مراد نہیں کہ صبح سے شام تک چلے …

Read More »

نماز کے مکروہات

مکروہات کا بیان احکام فقہیّہ احکام فقہيہ: (۱) کپڑے یا داڑھی یا بدن کے ساتھ کھیلنا، (۲) کپڑا سمیٹنا، مثلاً سجدہ میں جاتے وقت آگے یا پيچھے سے اٹھا لینا، اگرچہ گرد سے بچانے کے ليے کیا ہو اور اگر بلا وجہ ہو تو اور زیادہ مکروہ، (۳) کپڑا لٹکانا، مثلاً سر یا مونڈھے …

Read More »

نماز کے مفسدات/ نماز فاسد کرنے والی چیزیں

مفسداتِ نماز کا بیان (نماز فاسد کرنے والی چیزوں کا بیان) حدیث ۱: صحیح مسلم میں معاویہ بن الحکم رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ سے مروی، حضور اقدس صَلَی اللہُ تَعَالٰی عَلَيْہِ وَسَلَّمْ فرماتے ہیں: ”نماز میں آدمیوں کا کوئی کلام درست نہیں وہ تو نہیں مگر تسبیح و تکبیر و قراء ت قرآن۔” [1] حدیث ۲: صحیح بخاری و …

Read More »

نماز کے مستحبات

نماز کے مستحبات

نماز کے مستحبات (۱) حالت قیام میں موضع سجدہ [1] کی طرف نظر کرنا۔ (۲) رکوع میں پُشت قدم کی طرف۔ (۳) سجدہ میں ناک کی طرف۔ (۴) قعدہ میں گود کی طرف۔ (۵) پہلے سلام میں داہنے شانہ کی طرف۔ (۶) دوسرے میں بائیں کی طرف۔ (۷) جماہی آئے تو مونھ …

Read More »

جمعہ کے مسائل و شرائط

جمعہ کا بیان مسائلِ فقہیّہ جمعہ فرض عین ہے اور اس کی فرضیّت ظہر سے زیادہ مؤکد ہے اور اس کا منکر کافر ہے۔ [1] (درمختار وغیرہ) مسئلہ ۱: جمعہ پڑھنے کے ليے چھ شرطیں ہیں کہ ان میں سے ایک شرط بھی مفقود ہو تو ہو گا ہی نہیں۔(بہارِ شریعت ،جلد اول،حصہ چہارم،صفحہ۷۶۲) …

Read More »

نماز کی سنتیں

سنن نماز (۱) تحریمہ کے لیے ہاتھ اٹھانا اور (۲) ہاتھوں کی انگلیاں اپنے حال پر چھوڑنا ۔یعنی نہ بالکل ملائے نہ بہ تکلف کشادہ رکھے بلکہ اپنے حال پر چھوڑ دے ۔ (۳) ہتھیلیوں اور انگلیوں کے پیٹ کا قبلہ رُو ہونا (۴) بوقتِ تکبیر سر نہ جھکانا (۵) تکبیر سے پہلے ہاتھ اٹھانا یوہیں (۶) تکبیر قنوت و (۷) تکبیرات …

Read More »

نماز کے واجبات

واجبات نماز (۱) تکبیر تحریمہ میں لفظ اﷲ اکبر ہونا۔ (۲ تا ۸) الحمد پڑھنا یعنی اسکی ساتوں آیتیں کہ ہر ایک آیت مستقل واجب ہے، ان میں ایک آیت بلکہ ایک لفظ کا ترک بھی ترک واجب ہے۔ (۹) سورت ملانا یعنی ایک چھوٹی سورت جيسے اِنَّاۤ اَعْطَیْنٰكَ الْكَوْثَرَؕ(۱)یا تین چھوٹی آیتیں جیسے ثُمَّ نَظَرَۙ(۲۱) ثُمَّ عَبَسَ وَ …

Read More »

نمازکے فرائض

فرائض نماز سات چیزیں نماز میں فرض ہیں: (۱) تکبیر تحریمہ (۲) قیام (۳) قراء ت (۴) رکوع (۵) سجدہ (۶) قعدہ اخیرہ (۷) خروج بصنعہ ۔ [1](بہارِ شریعت ،جلد اول،حصہ دوم،صفحہ۵۰۶) (۱) تکبیر تحریمہ: حقیقۃً یہ شرائط نماز سے ہے مگر چونکہ افعال نماز سے اس کو بہت زیادہ اتصال ہے، اس وجہ سے فرائض نماز میں …

Read More »

نمازکا طریقہ (حنفی)

جس پر قربانی واجب تھی اگروہ کسی وجہ

نماز پڑھنے کا طریقہ(حنفی) نماز پڑھنے کا طریقہ یہ ہے کہ باوضو قبلہ رُو دونوں پاؤں کے پنجوں میں چار انگل کا فاصلہ کر کے کھڑا ہو اور دونوں ہاتھ کان تک لے جائے کہ انگوٹھے کان کی لَو سے چُھو جائیں اور انگلیاں نہ ملی ہوئی رکھے نہ خوب کھولے …

Read More »

نجس چیزوں کے پاک کرنے کا طریقہ

نجس چیزوں کے پاک کرنے کا طریقہ جو چیزیں ایسی ہیں کہ وہ خود نجس ہیں (جن کو ناپاکی اور نَجاست کہتے ہیں) جیسے شراب یا غلیظ، ایسی چیزیں جب تک اپنی اصل کو چھوڑ کر کچھ اور نہ ہوجائیں پاک نہیں ہو سکتیں،شراب جب تک شراب ہے نجس ہی …

Read More »