مقالات و مضامین

اس زمرے میں تمام مقالات و مضامین دکھائے جائیں گے

اُونٹ کی زکاۃ کا حکم

اونٹ کی زکوٰۃ کا حکم

اُونٹ کی زکاۃ کا بیان صحیحین میں ابو سعید خدری رَضِیَ اﷲُ تَعَالٰی عَنْہ سے مروی، رسول اﷲ صَلَّی اﷲُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَسَلَّم فرماتے ہیں: ”پانچ اونٹ سے کم میں زکاۃ نہیں۔” [1] اور اس کی زکاۃ میں تفصیل صحیح بخاری شریف کی اس حدیث میں ہے، جو انس رَضِیَ اﷲُ تَعَالٰی عَنْہ سے مروی۔ [2] مسئلہ ۱: پانچ اونٹ سے …

Read More »

سونے چاندی مالِ تجارت کی زکاۃ کا حکم

اونٹ کی زکوٰۃ کا حکم

سونے چاندی مالِ تجارت کی زکاۃ کا بیان مسئلہ ۱: سونے کی نصاب بیس ۲۰ مثقال ہے یعنی ساڑھے سات تولے اور چاندی کی دو سو ۲۰۰ درم یعنی ساڑھے باون تولے یعنی وہ تولہ جس سے یہ رائج روپیہ سوا گیارہ ماشے ہے۔ سونے چاندی کی زکاۃ میں وزن کا اعتبار ہے قیمت کا لحاظ …

Read More »

اموال زکوۃ

اونٹ کی زکوٰۃ کا حکم

اموالِ زکاۃ خلاصہ یہ کہ زکاۃ تین قسم کے مال پر ہے۔ (۱) ثمن یعنی سونا چاندی۔ (۲) مال تجارت۔ (۳) سائمہ یعنی چرائی پر چھوٹے جانور۔ [1] (عامہ کتب) مسئلہ ۳۴: نیّت تجارت کبھی صراحۃً ہوتی ہے کبھی دلالۃً صراحۃً یہ کہ عقد کے وقت ہی نیّت تجارت کر لی خواہ وہ عقد خریداری ہو یا …

Read More »

زکوۃ کا بنیادی رکن

زکوٰۃ

اسلام کا بُنیادی رُکْن میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! زکوٰۃ اسلام کا بنیادی رکن ہے ۔اللّٰہعَزَّوَجَلَّ کے محبوب، دانائے غُیوب، مُنَزَّہٌ عَنِ الْعُیوب صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کا فرمانِ عظمت نشان ہے :’’اسلام کی بنیاد پانچ باتوں پر ہے ،اس بات کی گواہی دینا کہ اللّٰہ تعالیٰ کے سوا کوئی معبود نہیں اور محمد(صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم) اس …

Read More »

زکوٰۃ کے مسائل

زکوٰۃ

زکوٰۃ کے مسائل سیکھ لیجئے میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو !نور کے پیکر، تمام نبیوں کے سَرْوَر، دو جہاں کے تاجْوَر، سلطانِ بَحرو بَر صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کا فرمانِ عظمت نشان ہے :اسلام کی بنیاد پانچ باتوں پر ہے ،اس بات کی گواہی دینا کہ اللہ تعالٰی کے سوا کوئی معبود نہیں …

Read More »

کفن کے مسائل و تریقہ/ کفن میں کتنے کپڑے ہوتے ہیں

کفن کا بیان مسئلہ ۱: میت کو کفن دینا فرض کفایہ ہے، کفن کے تین درجے ہیں۔ (۱) ضرورت (۲) کفایت (۳) سنت مرد کے ليے سنت تین کپڑے ہیں۔ (۱) لفافہ (۲) اِزار (۳) قمیص اور عورت کے ليے پانچ۔ تین یہ اور (۴) اوڑھنی (۵) سینہ بند کفنِ کفایت مرد کے ليے دو کپڑے ہیں۔ (۱) لفافہ (۲) اِزار اور عورت کے ليے تين۔ (۱) لفافہ (۲) اِزار (۳) اوڑھنی یا …

Read More »

نماز جنازہ کے مسائل

نمازِ جنازہ کا بیان مسئلہ ۱: نمازِ جنازہ فرض کفایہ ہے کہ ایک نے بھی پڑھ لی تو سب بری الذمہ ہوگئے، ورنہ جس جس کو خبر پہنچی تھی اور نہ پڑھی گنہگار ہوا۔ [1] (عامۂ کتب) اسکی فرضیت کا جو انکار کرے کافر ہے۔ مسئلہ ۲: اس کے ليے جماعت شرط نہیں، ایک شخص بھی پڑھ …

Read More »

کفن اور دفن کے مسائل

قبر و دفن کا بیان مسئلہ ۱: میّت کو دفن کرنا فرض کفایہ ہے اور یہ جائز نہیں کہ میّت کو زمین پر رکھ دیں اور چاروں طرف سے دیواریں قائم کر کے بند کر دیں۔ [1] (عالمگیری، ردالمحتار) مسئلہ ۲: جس جگہ انتقال ہوا اسی جگہ دفن نہ کریں کہ يہ انبیا عَلَيْهِمُ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلامکے ليے …

Read More »

سفر اور مسافر کے مدنی پھول

مسافر کی نماز

اَلْحَمْدُلِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَالصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی سَیِّدِالْمُرْسَلِیْنَ اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذَوْ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْم ط بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم ط سفر اور مسافر کے مدنی پھول (1) شہر سے باہر (ہموارزمینی راستے پر) 92 کلو میٹر یا اس سے زائد دور جگہ کا سفر کرے تو شرائط پائے جانے پر مسافر ہوگا( اب 4 رکعت …

Read More »

عید کا طریقہ و مسائل

عیدین کا بیان مسائلِ فقہیّہ عیدین کی نماز واجب ہے مگر سب پر نہیں بلکہ انھيں پر جن پر جمعہ واجب ہے اور اس کی ادا کی وہی شرطیں ہیں جو جمعہ کے ليے ہیں صرف اتنا فرق ہے کہ جمعہ میں خطبہ شرط ہے اور عیدین میں سنت، اگر …

Read More »