حَجّ کی قسمیں حج کی تین قسمیں ہیں :(۱) قِران(۲) تَمَتُّع (۳) اِفراد حجِّ قِران یہ سب سے افضل ہے،یہ حج ادا کرنے والا ’’قارِن‘‘کہلاتا ہے ۔اس میں عمرہ اور حج کا اِحرام ایک ساتھ باندھا جاتا ہے مگرعمرہ کرنے کے بعد قارِن ’’حَلْق‘‘یا’’قَصر ‘‘ نہیں کرواسکتابلکہ بدستور اِحرام میں رہے گا۔ دسویں یاگیارہویں یا بارہویں ذُوالحجہ کو قربانی کرنے کے بعد …
Read More »مقالات و مضامین
کون کون سی وجوہات میں روزہ نا رکھنے کی اجازت ہے
بیان اُن وجوہ کا جن سے روزہ نہ رکھنے کی اجازت ہے مسئلہ ۱: سفر و حمل اور بچہ کو دودھ پلانا اور مرض اور بڑھاپا اور خوف ہلاک و اکراہ و نقصانِ عقل اور جہاد یہ سب روزہ نہ رکھنے کے لیے عذر ہیں، ان وجوہ سے اگر کوئی روزہ نہ …
Read More »کن کن صورتوں میں کفارہ لازم ہوتا ہے
اُن صورتوں کا بیان جن میں کفارہ بھی لازم ہے مسئلہ ۱: رمضان میں روزہ دار مکلّف مقیم نے کہ ادائے روزہ رمضان کی نیّت سے روزہ رکھا اور کسی آدمی کے ساتھ جو قابلِ شہوت ہے، اُس کے آگے یا پیچھے کے مقام میں جماع کیا، انزال ہوا ہو یا نہیں …
Read More »کن کن صورتوں میں قضاء لازم ہے
اُن صورتوں کا بیان جن میں صرف قضا لازم ہے مسئلہ ۱: یہ گمان تھا کہ صبح نہیں ہوئی اور کھایا پیا یا جماع کیا بعد کومعلوم ہوا کہ صبح ہو چکی تھی یا کھانے پینے پر مجبور کیا گیا یعنی اکراہِ شرعی [1] پایا گیا، اگرچہ اپنے ہاتھ سے کھایا ہو تو صرف …
Read More »منت کے روزے کا حکم
منّت کے روزہ کا بیان شرعی منّت جس کے ماننے سے شرعاً اس کا پورا کرنا واجب ہوتا ہے، اس کے لیے مطلقاً چند شرطیں ہیں۔ (۱) ایسی چیز کی منّت ہو کہ اس کی جنس سے کوئی واجب ہو، عیادتِ مریض اور مسجد میں جانے اور جنازہ کے ساتھ جانے …
Read More »سحری و افطاری کا بیان
سحری و اِفطار کا بیان حدیث ۱: بخاری ومسلم و ترمذی و نسائی و ابن ماجہ انس رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے راوی، رسول اﷲ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے فرمایا: ’’سحری کھاؤ کہ سحری کھانے میں برکت ہے۔‘‘ [1] حدیث ۲: مسلم و ابو داود و ترمذی و نسائی و ابن خزیمہ عمرو بن عاص رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے …
Read More »روزہ کے مکروہات
روزہ کے مکروہات کا بیان مسئلہ ۱: جھوٹ، چغلی، غیبت، گالی دینا، بیہودہ بات، کسی کو تکلیف دینا کہ یہ چیزیں ویسے بھی ناجائز و حرام ہیں روزہ میں اور زیادہ حرام اور ان کی وجہ سے روزہ میں کراہت آتی ہے۔ مسئلہ ۲: روزہ دار کو بلاعذر کسی چیز کا چکھنا یا چبانا …
Read More »روزہ توڑنے والی چیزیں
روزہ توڑنے والی چیزوں کا بیان مسئلہ ۱: کھانے پینے،جماع کرنے سے روزہ جاتا رہتا ہے، جبکہ روزہ دار ہونا یاد ہو۔ [1] (عامہ کتب) مسئلہ ۲: حُقّہ، سگار، سگریٹ، چرٹ پینے سے روزہ جاتا رہتا ہے، اگرچہ اپنے خیال میں حلق تک دھواں نہ پہنچاتا ہو، بلکہ پان یا صرف تمباکو کھانے سے بھی روزہ …
Read More »وہ چیزیں جن سے روزہ نہیں ٹوٹتا
ان چیزوں کا بیان جن سے روزہ نہیں جاتا مسئلہ ۱: بھول کر کھایا یا پیا یا جماع کیا روزہ فاسد نہ ہوا۔ خواہ وہ روزہ فرض ہو یا نفل اورروزہ کی نیّت سے پہلے یہ چیزیں پائی گئیں یا بعد میں، مگر جب یاد دلانے پر بھی یاد نہ آیا کہ …
Read More »روز ہ کے احکام(حنفی)
روز ہ کے احکام(حنفی) روزہ عرف شرع میں مسلمان کا بہ نیّت عبادت صبح صادق سے غروب آفتاب تک اپنے کو قصداً کھانے پینے جماع سے باز رکھنا، عورت کا حیض و نفاس سے خالی ہونا شرط ہے۔ [1] (عامہ کتب) مسئلہ ۱: روزے کے تین درجے ہیں۔ ایک عام لوگوں کا روزہ کہ …
Read More »