جُرم اور اُن کے کفارے کا بیان تنبیہ: مُحرم اگر بالقصد بلا عُذر جرم کرے تو کفارہ بھی واجب ہے اور گنہگار بھی ہوا، لہٰذا اس صورت میں توبہ واجب کہ محض کفارہ سے پاک نہ ہوگا جب تک توبہ نہ کرے اور اگر نادانستہ یا عذر سے ہے تو کفارہ …
Read More »مقالات و مضامین
(حج کے فرائض)
(حج کے فرائض) مسئلہ ۴۱: حج میں یہ چیزیں فرض ہیں: 1 احرام، کہ یہ شرط ہے۔ 2 وقوفِ عرفہ یعنی نویں ذی الحجہ کے آفتاب ڈھلنے سے دسویں کی صبح صادق سے پیشتر تک کسی وقت عرفات میں ٹھہرنا۔ 3 طواف زیارت کا اکثر حصہ، یعنی چارپھیرے پچھلی دونوں چیزیں یعنی وقوف و طواف …
Read More »میقات کا بیان
میقات کا بیان میقات اُس جگہ کو کہتے ہیں کہ مکہ معظمہ کے جانے والے کو بغیر احرام وہاں سے آگے جانا جائز نہیں اگرچہ تجارت وغیرہ کسی اور غرض سے جاتا ہو۔ [1] عامہ کتب مسئلہ ۱: میقات پانچ ہیں: 1 ذُو الحلیفہ: یہ مدینہ طیبہ کی میقات ہے۔ اس زمانہ میں اس جگہ …
Read More »حج فرض ہونے کی شرائط
(حج فرض ادا ہونے کے شرائط) حج فرض ادا ہونے کے لیے نو شرطیں ہیں : 1 اسلام۔ 2 مرتے وقت تک اسلام ہی پررہنا۔ 3 عاقل۔ 4 بالغ ہونا۔ 5 آزاد ہونا۔ 6 اگر قادر ہو تو خود ادا کرنا۔ 7 نفل کی نیت نہ ہونا۔ 8 دوسرے کی …
Read More »حج کی شرائط (صحت ادا کے شرائط)
(صحت ادا کے شرائط) صحتِ اداکے لیے نو شرطیں ہیں کہ وہ نہ پائی جائیں تو حج صحیح نہیں: 1 اسلام، کافر نے حج کیا تو نہ ہوا۔ 2 احرام، بغیر احرام حج نہیں ہوسکتا۔ 3 زمان یعنی حج کے لیے جوزمانہ مقرر ہے اُس سے قبل افعالِ حج نہیں ہوسکتے، مثلاً طوافِ قدوم و …
Read More »حج کا طریقہ
حج کا طریقہ حج کا اِحرام باندھ لیجئے: اگر آپ نے ابھی تک حج کااِحْرام نہیں باندھا تو8 ذُوالْحِجَّہکو بھی باندھ سکتے ہیں مگرسَہولت 7کو رہے گی کیوں کہ مُعلِّم اپنے اپنے حاجیوں کو ساتویں کی عشاء کے بعد سے مِنٰی شریف پہنچانا شُروع کر دیتے ہیں ۔ مسجدِ حرام میں غیر مکروہ وَقْت میں اِحْرام کے دونَفْل ادا کر کے معنیٰ پر نظر رکھتے ہوئے اس …
Read More »حج کی قسمیں
حَجّ کی قسمیں حج کی تین قسمیں ہیں :(۱) قِران(۲) تَمَتُّع (۳) اِفراد حجِّ قِران یہ سب سے افضل ہے،یہ حج ادا کرنے والا ’’قارِن‘‘کہلاتا ہے ۔اس میں عمرہ اور حج کا اِحرام ایک ساتھ باندھا جاتا ہے مگرعمرہ کرنے کے بعد قارِن ’’حَلْق‘‘یا’’قَصر ‘‘ نہیں کرواسکتابلکہ بدستور اِحرام میں رہے گا۔ دسویں یاگیارہویں یا بارہویں ذُوالحجہ کو قربانی کرنے کے بعد …
Read More »(وجوبِ ادا کے شرائط)
(وجوبِ ادا کے شرائط) یہاں تک وجوب کے شرائط کا بیان ہوا اور شرائطِ ادا کہ وہ پائے جائیں تو خود حج کو جانا ضروری ہے اور سب نہ پائے جائیں تو خود جانا ضروری نہیں بلکہ دوسرے سے حج کراسکتا ہے یا وصیت کر جائے مگر اس میں یہ …
Read More »(حج واجب ہونے کے شرائط)
(حج واجب ہونے کے شرائط) مسئلہ ۶: حج واجب ہونے کی آٹھ شرطیں ہیں ،جب تک وہ سب نہ پائی جائیں حج فرض نہیں: ! اسلام لہٰذا اگر مسلمان ہونے سے پیشتر استطاعت تھی پھر فقیر ہوگیا اور اسلام لایا تو زمانہ کفر کی استطاعت کی بنا پر اسلام لانے کے …
Read More »حج کی تعریف و مسائل
حج کی تعریف و مسائل حج نام ہے احرام باندھ کر نویں ذی الحجہ کو عرفات میں ٹھہرنے اورکعبہ معظمہ کے طواف کا اور اس کے لیے ایک خاص وقت مقرر ہے کہ اس میں یہ افعال کیے جائیں تو حج ہے۔۹ ہجری میں فرض ہوا، اس کی فرضیت قطعی ہے، جو اس کی …
Read More »