قبر پر اذان سوال:دفن کرنے کے بعد قبر پر اذان دینا کیساہے؟ جواب: دفن کے بعد قبر پر اذان دیناجائزو مستحسن ہے ۔ سوال:قبر پر اذان دینے کا ثبوت کیا ہے؟ جواب: قبر پر اذان دینے کا جواز یقینی ہے کیونکہ شریعتِ مطہر ہ نے اس سے منع نہیں فرمایا اور جس …
Read More »مقالات و مضامین
انگوٹھے چومنا کیسا
انگوٹھے چومنا سوال:اذان میں حضور نبی کریم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰ لِہٖ وَسَلَّم کے اسمِ گرامی محمد صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰ لِہٖ وَسَلَّم کو سُن کر اپنے انگوٹھے چوم کر اپنی آنکھوں سے لگانا کیسا ہے؟ جواب:جائزو مستحسن و موجبِ اجر وثواب ہے اور سرکارِ دوجہاں ،رحمتِ عالمیاں،شفیعِ مُذنِباں صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰ لِہٖ وَسَلَّم کی محبت …
Read More »اذان و اقامت سے قبل درودِ پاک پڑھنا
اذان و اقامت سے قبل درودِ پاک پڑھنا سوال:اذان و اقامت سے پہلے یا بعد میں درودِ پاک پڑھنا کیساہے؟ جواب:اذان واقامت سے پہلے یا بعد میں درود و سلا م پڑھنا بالکل جائز اور مستحب ہے۔ سوال:اس کا کیا ثبوت ہے؟ جواب: قرآنِ پاک میں فرمانِ باری تعا لیٰ ہے: اِنَّ …
Read More »تبرکات کی تعظیم کرنا
تبرّکات کی تعظیم سوال:انبیاءِ کرام عَـلَـيْهِمُ الصَّلٰوۃُ وَ السَّلَام و اولیاءِ کرام رَحِمَهُمُ الـلّٰـهُ تَـعَالٰیکی طرف منسوب اشیاء سے برکت وفائدہ حاصل کرنا کیساہے؟ جواب:انبیاءِ کرام عَـلَـيْهِمُ الصَّلٰوۃُ وَ السَّلَام و اولیاءِ کرام رَحِمَهُمُ الـلّٰـهُ تَـعَالٰی کی طرف منسوب اشیاء سے برکت وفائدہ حاصل کرنا جائز ہے۔ سوال:اس کا کیا ثبوت ہے؟ جواب: اس کے ثبوت میں قرآن و حدیث کی بکثرت نُصوص پیش …
Read More »نزر و نیاز کرنا کیسا
نذر ونیاز سوال:منّت یا نذر کسے کہتے ہیں ؟ جواب:ہمارے ہاں منّت کے دو طریقے رائج ہیں:(۱)ایک منّتِ شرعی اور(۲) ایک منّتِ عُرفی ۔(۱) منّتِ شرعی یہ ہے کہ اللّٰہ کے لئے کوئی چیز اپنے ذِمّہ لازم کر لینا۔ اس کی کچھ شرائط ہوتی ہیں اگر وہ پائی جائیں تو منّت کو پورا …
Read More »زیارت قبور کا کیا حکم ہے
زیارتِ قبور سوال:مزارات پر جانا کیسا؟ جواب:شریعتِ مطہرہ میں مزاراتِ اولیاءاللّٰہپر جانا جائز اور سنّت سے ثابت ہے کہ سرکار صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰ لِہٖ وَسَلَّم خودشُہداءِ اُحُد کے مزار پر تشریف لے جاتے تھے۔ جیساکہ حدیثِ پاک میں ہے:’’بے شک نبی پاک صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰ لِہٖ وَسَلَّم ہر سال شُہداءِ اُحُد کے …
Read More »پُختہ مزار اور قُبّہ بنانا کیسا
پُختہ مزار اور قُبّہ بنانا سوال:قبروں پرمزارات بناناکیسا ہے؟ جواب: انبیاءِ کرامعَـلَـيْهِمُ الصَّلٰوۃُ وَ السَّلَاماورمشائخ و علماء واولیاءِ عِظام عَلَیْہِمُ الرَّحْمَۃُ کی قبروں پر مزار بنایاجاسکتاہے شرعاً اس میں کوئی حرج نہیں۔ علامہ اسمٰعیل حقی رَحْمَةُ اللهِ تَعَالٰی عَلَيْهِ قرآنِ کریم کی آیت(اِنَّمَا یَعْمُرُ مَسٰجِدَ اللّٰهِ مَنْ اٰمَنَ بِاللّٰهِ) (پ۱۰،التوبة:۱۸) کے تحت فرماتے ہیں:’’علماء اوراولیاء صالحین کی قبروں پر عمارت بنانا جائز …
Read More »بزرگوں کا عُرس منانا کیسا
کسی بزرگ کا عُرس منانا سوال:عُرس کسے کہتے ہیں؟ جواب: کسی بزرگ کی یاد مَنانے کے لئے اور ان کو ایصالِ ثواب کرنے کے لئے ان کے مُحبّین ومریدین وغیرہ کا ان کی یومِ وفات پر سالانہ اجتماع ’’عُرس‘‘کہلاتا ہے۔ سوال:کسی بزرگ کا عُرس منانا کیسا؟ جواب:بزرگانِ دین اولیاءِ کرام رَحِمَہُمُ اللّٰہُ تَعَالٰی کا …
Read More »ایصال ثواب کرنا کیسا
ایصالِ ثواب سوال:ایصالِ ثواب کسے کہتے ہیں؟ جواب:اپنے کسی نیک عمل کا ثواب کسی دوسرے مسلمان کو پہنچانا ’’ایصالِ ثواب‘‘ کہلاتاہے۔ سوال:کیا ایصالِ ثواب کرنا جائز ہے ؟ جواب:شریعتِ مطہرہ میں اپنے کسی بھی نیک عمل کا ثواب کسی فوت شُدہ یا زندہ مسلمان کو ایصال کرنا جائز و مستحسن …
Read More »غیر اللہ سے مدد مانگنا (استِمداد واستِعانت)
غیر اللہ سے مدد مانگنا (استِمداد واستِعانت) سوال:استمداد واستِعانت سے کیا مُراد ہے؟ جواب: اللّٰہ عَزَّ وَجَلَّکو حقیقی مددگار جانتے ہوئے انبیائے کرام عَـلَـيْهِمُ الصَّلٰوۃُ وَ السَّلَاماور اولیاء اللّٰہ رَحِمَهُمُ الـلّٰـهُ تَـعَالٰیسے مدد مانگنا ’’استمداد‘‘کہلاتاہے اور ’’استِعانت‘‘کا بھی یہی مطلب ہے۔ سوال:کیاانبیائے کرام عَـلَـيْهِمُ الصَّلٰوۃُ وَ السَّلَاماور اولیاء اللّٰہ رَحِمَهُمُ الـلّٰـهُ تَـعَالٰیسے مدد مانگی جاسکتی ہے؟ جواب:انبیائے کرام عَـلَـيْهِمُ الصَّلٰوۃُ وَ السَّلَاماور اولیاء اللّٰہسے مدد مانگنا بلا شبہ جائز …
Read More »