مقالات و مضامین

اس زمرے میں تمام مقالات و مضامین دکھائے جائیں گے

حسد

تحقیر مساکین

(3)…حسد حسد کی تعریف: دعوتِ اسلامی کے اشاعتی ادارے مکتبۃ المدینہ کے مطبوعہ ۹۶ صفحات پر مشتمل رسالے ’’حسد‘‘ صفحہ ۷ پر ہے: ’’کسی کی دینی یا دنیاوی نعمت کے زوال (یعنی اس کے چھن جانے) کی تمنا کرنا یا یہ خواہش کرنا کہ فلاں شخص کو یہ نعمت نہ ملے، اس کا نام حسد ہے۔‘‘[1](باطنی بیماریوں …

Read More »

عُجُبْ یعنی خود پسندی

تحقیر مساکین

(2)… عُجُبْ یعنی خود پسندی عجب یعنی خود پسندی کی تعریف: شیخ طریقت، امیر اہلسنت، بانی دعوتِ اسلامی حضرت علامہ مولانا ابو بلال محمد الیاس عطار قادری رضوی ضیائی دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ اپنے رسالے ’’شیطان کے بعض ہتھیار‘‘ صفحہ۱۷ پر’’عُجُبْ یعنی خود پسندی ‘‘کی تعریف کرتے ہوئے فرماتے ہیں : ’’اپنے کمال (مثلاً عِلم …

Read More »

ریا کاری کیا ہے

تحقیر مساکین

(1)… ریا کاری ’’ ریاکاری ‘‘کی تعریف: ’’ریاء‘‘ کے لغوی معنی ’’دکھاوے‘‘ کے ہیں۔شیخ طریقت، امیر اہلسنت، بانی دعوتِ اسلامی حضرت علامہ مولانا ابو بلال محمد الیاس عطار قادری رضوی ضیائی دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ اپنی مایہ ناز تصنیف ’’نیکی کی دعوت‘‘ ص۶۶پر ریاکاری کی تعریف کچھ یوں کرتے ہیں : ’’اللہ عَزَّ وَجَلَّ کی رِضا کے …

Read More »

باطِنِی مُہْلِکَات

تحقیر مساکین

باطِنِی مُہْلِکَات میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! ’’مُہْلِکْ‘‘کا معنی ہے ’’ہلاکت میں ڈالنے والا عمل‘‘۔ ’’مُہْلِکْ‘‘کی جمع ’’مُہْلِکَاتْ‘‘ ہے۔مُہْلِکَات کے بارے میں ضروری اَحکامات کا جاننا مسلمان کے لیے فرضِ عَین اور نہ جاننا گناہ ہے۔ کیونکہ جو شخص اِنہیں نہیں سیکھے گا تو اِن گناہوں سے خود کو کس طرح …

Read More »

باطِنی گناہوں کی تباہ کاریاں

باطنی بیماریوں کا علاج

باطِنی گناہوں کی تباہ کاریاں میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! ہم میں سے ہر ایک کو اس دنیا میں اپنے اپنے حصے کی زندگی گزار کرجہانِ آخِرت کے سفر پر روانہ ہوجانا ہے ۔اس سفر کے دوران ہمیں قبرو حشر اور پُلْ صِراط کے نازُک مرحلوں سے گزرنا پڑے گا، اس …

Read More »

تصوف کیا ہے؟

تصوف کیا ہے

تَصَوُّف تصوف کیا ہے؟ حضرت سیِّدُنا حارثہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ یقین ومعرفت کے جس مرتبے پر فائز تھے اسی کا نام علم حال یعنی تصوف ہے۔ تصوف کیا ہے؟ اس کے متعلق بزرگانِ دین رَحِمَہُمُ اللہُ الْمُبِیْن سے بے شمار اقوال منقول ہیں ، کیونکہ ہر ایکنے اپنے مقام و مرتبہ اور حال …

Read More »

شیعہ کون لوگ ہیں ؟

سوال: شیعہ کون لوگ ہیں ؟ جواب : شیعہ رافضی کو کہتے ہیں رافضی سے مراد وہ لوگ جو سیدہ طاہرہ ام المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ علی النھا زوجتہ النبی پر تہمت دھرتے (معاذ اللہ) اور قرآن عظیم کو ناقص جانتے اور اسکی تنقیص کی تہمت حضرت عثمان غنی علی …

Read More »

یکم محرم الحرام کا وظیفہ

یکم محرم الحرام کا وظیفہ شَیْخِ طَرِیْقَت،اَمِیْرِ اَھْلِسُنَّت   بانئ دعوتِ اسلامیدَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ  فیضان سنت صفحہ 136پر  نقل فرماتے ہیں :جو کوئی یکم مُحَرَّمُ الْحَرَام کو بِسْمِ اللہ شریف130بار لکھ کر (یا لکھوا کر) اپنے پاس رکھے(یا پلاسٹک کوٹنگ کرواکر کپڑے،ریگزین یاچمڑے میں سلوا کرپہن لے)  اِنْ شَآءَ اللہ عمر …

Read More »

عاشورا کے روزہ کی فضیلت اوران کاثبوت

عاشورا کے دن روزہ رکھنے کا ثبوت     حدیث 1 : حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے عاشورا کا روزہ خود رکھا اور اس کے رکھنے کا حکم فرمایا ۔ ( صحیح مسلم ، کتاب الصوم )     حدیث 2 : حضرت ابوہریرہ …

Read More »

خوشگوار زندگی کے تین قرآنی اصول

کامیاب زندگی

مادہ پرستی اور نفسانفسی کے اس دور میں ہر انسان کسی نہ کسی قسم کی پریشانی میں مبتلا ہے اور سکون کی تلاش میں ہے۔ویسے تو زندگی میں سکون قائم رہنے اور کوئی پریشانی نہ آنے کی انسانی خواہش ہمیشہ سے رہی ہے لیکن افراتفری کے اس دور میں سکون کے …

Read More »