حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی چار بیٹیاں ہیں محترم قارئینِ کرام اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : یٰۤاَیُّهَا النَّبِیُّ قُلْ لِّاَزْوَاجِكَ وَ بَنٰتِكَ وَ نِسَآءِ الْمُؤْمِنِیْنَ یُدْنِیْنَ عَلَیْهِنَّ مِنْ جَلَابِیْبِهِنَّؕ-ذٰلِكَ اَدْنٰۤى اَنْ یُّعْرَفْنَ فَلَا یُؤْذَیْنَؕ-وَ كَانَ اللّٰهُ غَفُوْرًا رَّحِیْمًا ۔ (سورہ الاحزاب آیت نمبر 59) ترجمہ : اے نبی …
Read More »مقالات و مضامین
محرم الحرام میں جاہلانہ رسومات
((محرم الحرام میں جاہلانہ رسومات)) ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ 🔸محرم الحرام میں ناجائز رسومات: • اعلٰی حضرت امام اہلسنت امام احمد رضا خان رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ فرماتے ہیں کہ محرم الحرام کے ابتدائی 10 دنوں میں روٹی نہ پکانا، گھر میں جھاڑو نہ دینا، پرانے کپڑے نہ اتارنا (یعنی صاف ستھرے کپڑے نہ …
Read More »اِتِّبَاعِ شَہَوَات( خواہشات کی پیروی )
(11)… اِتِّبَاعِ شَہَوَات( خواہشات کی پیروی ) اتباع شہوات کی تعریف: جائز و ناجائز کی پر واہ کیے بغیر نفس کی ہر خواہش پوری کرنے میں لگ جانا اتباعِ شہوات کہلاتا ہے۔(باطنی بیماریوں کی معلومات،صفحہ۱۰۱) آیت مبارکہ: اللہ عَزَّوَجَلَّ قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ہے:( وَ لَا تَتَّبِـعِ الْهَوٰى فَیُضِلَّكَ عَنْ سَبِیْلِ اللّٰهِؕ-اِنَّ …
Read More »تحقیر مساکین کی تعریف
(10)… تحقیرِمساکین تحقیر مساکین کی تعریف: تحقیر مساکین یعنی غریبوں اور مسکینوں کی تحقیر کرنا۔ غریبوں اور مسکینوں کی وہ تحقیر ہے جو ان کی غربت یا مسکینی کی وجہ سے ہوتحقیر مساکین کہلاتی ہے۔(باطنی بیماریوں کی معلومات،صفحہ۹۷) آیت مبارکہ: اللہ عَزَّ وَجَلَّ قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ہے: (یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا یَسْخَرْ …
Read More »تعظیم اُمَرَاء کی تعریف:
(9)…تعظیم اُمراء تعظیم اُمَرَاء کی تعریف: تعظیم اُمَرَاء یعنی حکمرانوں اور دولت مندوں کی تعظیم کرنا۔ امیروکبیر لوگوں کی وہ تعظیم جو محض اُن کی دولت وامارت کی وجہ سے ہو تعظیم اُمَرَاء کہلاتی ہے جو قابل مذمت ہے۔ (باطنی بیماریوں کی معلومات،صفحہ۹۲) آیت مبارکہ: اللہ عَزَّ وَجَلَّ قرآن پاک میں ارشاد فرماتا …
Read More »شہرت کی طلب کیا ہے
(8)… طلبِ شہرت طلب شہرت کی تعریف: ’’اپنی شہرت کی کوشش کرنا طلب شہرت کہلاتا ہے۔‘‘[1] (یعنی ایسے افعال کرنا کہ مشہور ہو جاؤں۔)(باطنی بیماریوں کی معلومات،صفحہ۸۵) آیت مبارکہ: اللہ عَزَّ وَجَلَّ قرآن پاک میں ارشاد فرماتاہے: (وَ الَّذِیْنَ یُنْفِقُوْنَ اَمْوَالَهُمْ رِئَآءَ النَّاسِ وَ لَا یُؤْمِنُوْنَ بِاللّٰهِ وَ لَا بِالْیَوْمِ الْاٰخِرِؕ-وَ مَنْ یَّكُنِ الشَّیْطٰنُ …
Read More »محبت دنیا کی تعریف
(7)… محبتِ دنیا محبت دنیا کی تعریف: ’’دنیا کی وہ محبت جو اُخروی نقصان کا باعث ہو (قابل مذمت اور بری ہے)۔‘‘[1] (باطنی بیماریوں کی معلومات،صفحہ۷۱) آیت مبارکہ: اللہ عَزَّ وَجَلَّ قرآن پاک میں ارشاد فرماتاہے:( اِعْلَمُوْۤا اَنَّمَا الْحَیٰوةُ الدُّنْیَا لَعِبٌ وَّ لَهْوٌ وَّ زِیْنَةٌ وَّ تَفَاخُرٌۢ بَیْنَكُمْ وَ تَكَاثُرٌ فِی الْاَمْوَالِ وَ الْاَوْلَادِؕ-كَمَثَلِ غَیْثٍ اَعْجَبَ …
Read More »حُبِّ جَاہ
(6)… حُبِّ جَاہ حُبِّ جاہ کی تعریف: شیخ طریقت، امیر اہلسنت بانی دعوتِ اسلامی حضرت علامہ مولانا ابو بلال محمد الیاس عطار قادری رضوی ضیائی دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ فرماتے ہیں کہ حُبِّ جاہ کی تعریف ہے،’’ شہرت و عزّت کی خواہش کرنا۔ ‘‘[1](باطنی بیماریوں کی معلومات،صفحہ۶۲) حُبِّ جاہ کی مَذَمَّت کرتے ہوئے حُجَّۃُ الاسلام امام غزالی عَلَیْہِ …
Read More »حُبِّ مَدَح کی تعریف:
(5)… حُبِّ مَدَح حُبِّ مَدَح کی تعریف: ’’کسی کام پر لوگوں کی طرف سے کی جانے والی تعریف کو پسند کرنا یا یہ خواہش کرنا کہ فلاں کام پر لوگ میری تعریف کریں ، مجھے عزت دیں حُبِّ مَدَح کہلاتا ہے۔‘‘(باطنی بیماریوں کی معلومات،صفحہ۵۷) آیت مبارکہ: اللہ عَزَّ وَجَلَّ قرآن پاک میں ارشاد فرماتا …
Read More »بغض وکینہ کی تعریف:
(4)… بغض و کینہ بغض وکینہ کی تعریف: کینہ یہ ہے کہ انسان اپنے دل میں کسی کو بوجھ جانے، اس سے غیر شرعی دشمنی وبغض رکھے، نفرت کرے اور یہ کیفیت ہمیشہ ہمیشہ باقی رہے۔[1](باطنی بیماریوں کی معلومات،صفحہ۵۳) آیت مبارکہ: اللہ عَزَّ وَجَلَّ قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ہے: (اِنَّمَا یُرِیْدُ الشَّیْطٰنُ اَنْ یُّوْقِعَ …
Read More »