مقالات و مضامین

اس زمرے میں تمام مقالات و مضامین دکھائے جائیں گے

مکرو فریب

تحقیر مساکین

مکروفریب مکروفریب کی تعریف: ’’وہ فعل جس میں اس فعل کے کرنے والے کا باطنی اِرادہ اس کے ظاہر کے خلاف ہو مکر کہلاتا ہے۔‘‘[1](باطنی بیماریوں کی معلومات،صفحہ۱۶۳) آیت مبارکہ: اللہ عَزَّ وَجَلَّ قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ہے: (وَ اِذْ یَمْكُرُ بِكَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا لِیُثْبِتُوْكَ اَوْ یَقْتُلُوْكَ اَوْ یُخْرِجُوْكَؕ-وَ یَمْكُرُوْنَ وَ یَمْكُرُ …

Read More »

اصرار باطل (غلط بات پر ڈٹ جانا)

تحقیر مساکین

اصرار باطل (غلط بات پر ڈٹ جانا) اصرار باطل کی تعریف: ’’نصیحت قبول نہ کرنا، اہل حق سے بغض رکھنا اورناحق یعنی باطل اور غلط بات پر ڈٹ کر اہل حق کو اذیت دینے کا کوئی موقعہ ہاتھ سے نہ جانے دینا اِصرار باطل کہلاتا ہے۔‘‘[1](باطنی بیماریوں کی معلومات،صفحہ۱۵۷) آیت مبارکہ: اللہ عَزَّ …

Read More »

عِنَادِ حق (یعنی حق کی مُخالفت کرنا)

تحقیر مساکین

عِنَادِ ِ حق (یعنی حق کی مُخالفت کرنا) عناد حق کی تعریف: ’’کسی (دینی)بات کودرست جاننے کے باوجود ہٹ دھرمی کی بناء پر اس کی مخالفت کرنا عناد حق کہلاتا ہے۔‘‘[1](باطنی بیماریوں کی معلومات،صفحہ۱۵۳) آیت مبارکہ: اللہ عَزَّ وَجَلَّ قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ہے: (اَلْقِیَا فِیْ جَهَنَّمَ كُلَّ كَفَّارٍ عَنِیْدٍۙ(۲۴))(پ۲۶، ق: ۲۴) ترجمۂ کنزالایمان: ’’حکم ہو گا تم …

Read More »

سوءِ ظن (یعنی بدگمانی)

تحقیر مساکین

سوءِ ظن (یعنی بدگمانی) سوء ظن یعنی بدگمانی کی تعریف: شیخ طریقت امیر اہلسنت، بانی دعوتِ اسلامی حضرت علامہ مولانا ابوبلال محمد الیاس عطار قادری رضوی ضیائی دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ بدگمانی کی تعریف کرتے ہوئے فرماتے ہیں : ’’بدگمانی سے مراد یہ ہے کہ بلا دلیل دوسرے کے برے ہونے کا دل سے اِعتقادِ …

Read More »

تَمَلُّقْ(چاپلوسی

تحقیر مساکین

تَمَلُّقْ(چاپلوسی) تَمَلُّقْ (چاپلوسی) کی تعریف: ’’اپنے سے بلند رتبہ شخصیت یا صاحب منصب کے سامنے محض مفاد حاصل کرنےکے لیےعاجزی وانکساری کرنا یا اپنے آپ کو نیچا دکھانا تملق یعنی چاپلوسی کہلاتا ہے۔‘‘[1] (باطنی بیماریوں کی معلومات،صفحہ۱۹۳،۱۹۴) آیت مبارکہ: اللہ عَزَّ وَجَلَّ قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ہے: (وَ اِذَا قِیْلَ لَهُمْ لَا تُفْسِدُوْا …

Read More »

طمع(لالچ)

تحقیر مساکین

طمع(لالچ) طمع (لالچ) کی تعریف: کسی چیز میں حد ردرجہ دلچسپی کی وجہ سے نفس کا اس کی جانب راغب ہو نا طمع یعنی لالچ کہلاتا ہے۔[1](باطنی بیماریوں کی معلومات،صفحہ۱۹۰) آیت مبارکہ: اللہ عَزَّ وَجَلَّ قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ہے: (وَ مَنْ یُّوْقَ شُحَّ نَفْسِهٖ فَاُولٰٓىٕكَ هُمُ الْمُفْلِحُوْنَ(۱۶)) (پ۲۸، الحشر: ۹) ترجمۂ کنزالایمان: ’’اور جو اپنے …

Read More »

قَسْوَت(دل کی سختی)

تحقیر مساکین

قَسْوَت(دل کی سختی) قسوت یعنی دل کی سختی کی تعریف: ’’موت و آخرت کو یاد نہ کرنے کے سبب دل کا سخت ہو جانا یا دل کا اس قدر سخت ہوجانا کہ استطاعت کے باوجود کسی مجبور شرعی کو بھی کھانا نہ کھلائے قسوت قلبی کہلاتا ہے۔‘‘[1](باطنی بیماریوں کی معلومات،صفحہ۱۸۳) …

Read More »

غفلت

تحقیر مساکین

غفلت غفلت کی تعریف: ’’یہاں دینی اُمور میں غفلت مراد ہے یعنی وہ بھول ہے جو انسان پر بیدار مغزی اوراحتیاط کی کمی کے باعث طاری ہوتی ہے۔‘‘[1](باطنی بیماریوں کی معلومات،صفحہ۱۷۹) آیت مبارکہ: اللہ عَزَّ وَجَلَّ قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ہے: (وَ اذْكُرْ رَّبَّكَ فِیْ نَفْسِكَ تَضَرُّعًا وَّ خِیْفَةً وَّ دُوْنَ الْجَهْرِ …

Read More »

خیانت

تحقیر مساکین

خیانت خیانت کی تعریف: ’’اجازتِ شرعیہ کے بغیر کسی کی امانت میں تصرف کرنا خیانت کہلاتاہے۔‘‘[1](باطنی بیماریوں کی معلومات،صفحہ۱۷۵) آیت مبارکہ: اللہ عَزَّ وَجَلَّ قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ہے: (یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَخُوْنُوا اللّٰهَ وَ الرَّسُوْلَ وَ تَخُوْنُوْۤا اَمٰنٰتِكُمْ وَ اَنْتُمْ تَعْلَمُوْنَ(۲۷))(پ۹، الانفال: ۲۷) ترجمۂ کنزالایمان: ’’اے ایمان والو اللہ و رسول سے دغا نہ کرو …

Read More »

غَدَر(بد عہدی)

تحقیر مساکین

غَدَر(بد عہدی) بدعہدی کی تعریف: معاہدہ کرنے کے بعد اس کی خلاف ورزی کرناغدر یعنی بدعہدی کہلاتاہے۔[1](باطنی بیماریوں کی معلومات،صفحہ۱۷۰) آیت مبارکہ: اللہ عَزَّ وَجَلَّ قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ہے: (اِنَّ شَرَّ الدَّوَآبِّ عِنْدَ اللّٰهِ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا فَهُمْ لَا یُؤْمِنُوْنَۖۚ(۵۵) اَلَّذِیْنَ عٰهَدْتَّ مِنْهُمْ ثُمَّ یَنْقُضُوْنَ عَهْدَهُمْ فِیْ كُلِّ مَرَّةٍ وَّ هُمْ لَا یَتَّقُوْنَ(۵۶))(پ۹، الانفال: ۵۵، ۵۶) ترجمۂ …

Read More »