جرأت علی اللہ جرأت علی اللہ کی تعریف: اللہ عَزَّ وَجَلَّ کی سر کشی و قصداً نافرمانی کرنا یعنی جن کاموں کو اللہ عَزَّ وَجَلَّ نے کرنے کا حکم دیا ہے انہیں نہ کرنا اور جس سے منع فرمایا ہے ان سے اپنے آپ کو نہ بچانا جرأت علی اللہکہلاتا ہے۔(باطنی بیماریوں کی معلومات،صفحہ۲۱۳) آیت مبارکہ: اللہ عَزَّ …
Read More »مقالات و مضامین
نِسْیَانِ مَوت ( موت کو بھول جانا )
نِسْیَانِ مَوت ( موت کو بھول جانا ) نسیان موت کی تعریف: دنیوی مال ودولت کی محبت وگناہوں میں غرق ہوکر موت کو یکسر فراموش کردینا نسیانِ موت کہلاتا ہے۔ (باطنی بیماریوں کی معلومات،صفحہ۲۰۹) آیت مبارکہ: اللہ عَزَّ وَجَلَّ قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ہے: (وَ جَآءَتْ سَكْرَةُ الْمَوْتِ بِالْحَقِّؕ-ذٰلِكَ مَا كُنْتَ مِنْهُ تَحِیْدُ(۱۹))(پ۲۶، ق:۱۹) ترجمۂ …
Read More »نِسْیَانِ خَالِق(خُدا کو بُھول جانا)
نِسْیَانِ خَالِق(خُدا کو بُھول جانا) نسیان خالق کی تعریف: اللہ عَزَّ وَجَلَّ کی اطاعت و فرمانبرداری کو ترک کردینااور حقوق اللہ کو یکسر فراموش کردینا ’’نسیانِ خالق ‘‘ کہلاتا ہے۔[1](باطنی بیماریوں کی معلومات،صفحہ۲۰۲) آیت مبارکہ: اللہ عَزَّ وَجَلَّ قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ہے: (وَ لَا تَكُوْنُوْا كَالَّذِیْنَ نَسُوا اللّٰهَ فَاَنْسٰىهُمْ اَنْفُسَهُمْؕ-اُولٰٓىٕكَ هُمُ الْفٰسِقُوْنَ(۱۹))(پ۲۸، الحشر: ۱۹) ترجمۂ کنزالایمان: ’’اور ان …
Read More »اِعْتِمَادِ خَلْق( مخلوق پر بھروسہ کرنا )
اِعْتِمَادِ خَلْق( مخلوق پر بھروسہ کرنا ) اعتماد خلق کی تعریف: ’’مُسَبِّبُ الْاَسْبَابْ یعنی اسباب کو پیدا کرنے والے‘‘ ربّ عَزَّ وَجَلَّ کو چھوڑ کر فقط ’’اسباب‘‘ پر بھروسہ کرلینا یا خالق عَزَّ وَجَلَّ کو چھو ڑ کر فقط مخلوق پر بھروسہ کرلینا اعتماد خلق کہلاتا ہے۔‘‘(باطنی بیماریوں کی معلومات،صفحہ۱۹۹) آیت مبارکہ: اللہ عَزَّ وَجَلَّ قرآن پاک …
Read More »تَمَلُّقْ(چاپلوسی)
تَمَلُّقْ(چاپلوسی) تَمَلُّقْ (چاپلوسی) کی تعریف: ’’اپنے سے بلند رتبہ شخصیت یا صاحب منصب کے سامنے محض مفاد حاصل کرنےکے لیےعاجزی وانکساری کرنا یا اپنے آپ کو نیچا دکھانا تملق یعنی چاپلوسی کہلاتا ہے۔‘‘[1] (باطنی بیماریوں کی معلومات،صفحہ۱۹۳،۱۹۴) آیت مبارکہ: اللہ عَزَّ وَجَلَّ قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ہے: (وَ اِذَا قِیْلَ لَهُمْ لَا تُفْسِدُوْا …
Read More »طمع(لالچ)
طمع(لالچ) طمع (لالچ) کی تعریف: کسی چیز میں حد ردرجہ دلچسپی کی وجہ سے نفس کا اس کی جانب راغب ہو نا طمع یعنی لالچ کہلاتا ہے۔[1](باطنی بیماریوں کی معلومات،صفحہ۱۹۰) آیت مبارکہ: اللہ عَزَّ وَجَلَّ قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ہے: (وَ مَنْ یُّوْقَ شُحَّ نَفْسِهٖ فَاُولٰٓىٕكَ هُمُ الْمُفْلِحُوْنَ(۱۶)) (پ۲۸، الحشر: ۹) ترجمۂ کنزالایمان: ’’اور جو اپنے …
Read More »قَسْوَت(دل کی سختی)
قَسْوَت(دل کی سختی) قسوت یعنی دل کی سختی کی تعریف: ’’موت و آخرت کو یاد نہ کرنے کے سبب دل کا سخت ہو جانا یا دل کا اس قدر سخت ہوجانا کہ استطاعت کے باوجود کسی مجبور شرعی کو بھی کھانا نہ کھلائے قسوت قلبی کہلاتا ہے۔‘‘[1](باطنی بیماریوں کی معلومات،صفحہ۱۸۳) …
Read More »غفلت
غفلت غفلت کی تعریف: ’’یہاں دینی اُمور میں غفلت مراد ہے یعنی وہ بھول ہے جو انسان پر بیدار مغزی اوراحتیاط کی کمی کے باعث طاری ہوتی ہے۔‘‘[1](باطنی بیماریوں کی معلومات،صفحہ۱۷۹) آیت مبارکہ: اللہ عَزَّ وَجَلَّ قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ہے: (وَ اذْكُرْ رَّبَّكَ فِیْ نَفْسِكَ تَضَرُّعًا وَّ خِیْفَةً وَّ دُوْنَ الْجَهْرِ …
Read More »خیانت
خیانت خیانت کی تعریف: ’’اجازتِ شرعیہ کے بغیر کسی کی امانت میں تصرف کرنا خیانت کہلاتاہے۔‘‘[1](باطنی بیماریوں کی معلومات،صفحہ۱۷۵) آیت مبارکہ: اللہ عَزَّ وَجَلَّ قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ہے: (یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَخُوْنُوا اللّٰهَ وَ الرَّسُوْلَ وَ تَخُوْنُوْۤا اَمٰنٰتِكُمْ وَ اَنْتُمْ تَعْلَمُوْنَ(۲۷))(پ۹، الانفال: ۲۷) ترجمۂ کنزالایمان: ’’اے ایمان والو اللہ و رسول سے دغا نہ کرو …
Read More »غَدَر (بد عہدی)
غَدَر(بد عہدی) بدعہدی کی تعریف: معاہدہ کرنے کے بعد اس کی خلاف ورزی کرناغدر یعنی بدعہدی کہلاتاہے۔[1](باطنی بیماریوں کی معلومات،صفحہ۱۷۰) آیت مبارکہ: اللہ عَزَّ وَجَلَّ قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ہے: (اِنَّ شَرَّ الدَّوَآبِّ عِنْدَ اللّٰهِ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا فَهُمْ لَا یُؤْمِنُوْنَۖۚ(۵۵) اَلَّذِیْنَ عٰهَدْتَّ مِنْهُمْ ثُمَّ یَنْقُضُوْنَ عَهْدَهُمْ فِیْ كُلِّ مَرَّةٍ وَّ هُمْ لَا یَتَّقُوْنَ(۵۶))(پ۹، الانفال: ۵۵، ۵۶) ترجمۂ …
Read More »