بدشگونی بدشگونی کی تعریف: تبلیغ قرآن وسنت کی عالمگیر غیر سیاسی تحریک دعوت اسلامی کےاشاعتی ادارے مکتبۃ المدینہ کی مطبوعہ ۱۲۸ صفحات پر مشتمل کتاب ’’بدشگونی‘‘ صفحہ ۱۰ پر ہے: ’’ شگون کا معنی ہے فال لینا یعنی کسی چیز ،شخص، عمل،آواز یا وَقْت کو اپنے حق میں اچھا یابُرا سمجھنا۔ (اسی وجہ سے بُرا فال …
Read More »مقالات و مضامین
تکبر
تکبر تکبر کی تعریف: تبلیغ قرآن وسنت کی عالمگیر غیر سیاسی تحریک دعوت اسلامی کے اشاعتی ادارے مکتبۃ المدینہ کی مطبوعہ ۹۶صفحات پر مشتمل کتاب ’’تکبر‘‘ صفحہ ۱۶ پر ہے: ’’خود کو افضل دوسروں کو حقیر جاننے کا نام تکبر ہے۔چنانچہ رسول اکرم، نور مجسم صَلَّی اللہُ تَعَا لٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے ارشاد فرمایا: ’’اَلْکِبْرُ …
Read More »تَسَاہُلْ فِی اللہ
تَسَاھُلْ فِی اللہ کی تعریف: تَسَاہُلْ فِی اللہ احکامِ الٰہی کی بجاآوری میں سستی اور اللہ عَزَّ وَجَلَّ کی نافرمانی میں مشغولیت ’’تَسَاھُلْ فِی اللہ‘‘ ہے۔(باطنی بیماریوں کی معلومات،صفحہ۲۷۱) آیت مبارکہ: اللہ عَزَّ وَجَلَّ قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ہے: (وَ مَنْ یَّعْصِ اللّٰهَ وَ رَسُوْلَهٗ وَ یَتَعَدَّ حُدُوْدَهٗ یُدْخِلْهُ نَارًا خَالِدًا فِیْهَا ۪- وَ …
Read More »غَضَب لِلنَّفْس
غَضَب لِلنَّفْس غضب للنفس کی تعریف: اپنے آپ کو تکلیف سے دور کرنے یا تکلیف ملنے کے بعد اس کا بدلہ لینے کے لیے خون کا جوش مارنا ’’غضب‘‘ کہلاتا ہے۔اپنے ذاتی انتقام کے لیے غصہ کرنا ’’غضب للنفس‘‘ کہلاتا ہے۔[1] (باطنی بیماریوں کی معلومات،صفحہ۲۶۴) آیت مبارکہ: اللہ عَزَّ وَجَلَّ قرآن پاک میں …
Read More »عدم ِ خشوع
عدم ِ خشوع عدم خشوع کی تعریف: بارگاہِ الٰہی میں حاضری کے وقت (یعنی نماز یا نیک کاموں میں )دل کا نہ لگنا عدم خشوع کہلاتا ہے۔[1] (باطنی بیماریوں کی معلومات،صفحہ۲۶۰) آیت مبارکہ: اللہ عَزَّ وَجَلَّ قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ہے: (قَدْ اَفْلَحَ الْمُؤْمِنُوْنَۙ(۱) الَّذِیْنَ هُمْ فِیْ صَلَاتِهِمْ خٰشِعُوْنَۙ(۲))(پ۱۸، المؤمنون: ۱، ۲) ترجمۂ کنزالایمان: ’’بیشک مراد کو پہنچے …
Read More »قِلَّتِ خَشِیَّت (خوف خدا کا کم ہونا)
قِلَّتِ خَشِیَّت (خوف خدا کا کم ہونا) قلت خشیت کی تعریف: اللہ تَبَارَکَ وَتَعَالٰی کے خوف میں کمی کو قلت خشیت کہتے ہیں۔ (باطنی بیماریوں کی معلومات،صفحہ۲۴۸) آیت مبارکہ: اللہ عَزَّ وَجَلَّ قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ہے: (اِنَّ الَّذِیْنَ یَخْشَوْنَ رَبَّهُمْ بِالْغَیْبِ لَهُمْ مَّغْفِرَةٌ وَّ اَجْرٌ كَبِیْرٌ(۱۲))(پ۲۹، الملک: ۱۲) ترجمۂ کنزالایمان: ’’بے شک وہ جو بے دیکھے اپنے رب سے …
Read More »رغبت بطالت (باطل کی طرف رغبت)
رغبت بطالت (باطل کی طرف رغبت) رغبت بطالت کی تعریف: ناجائز وحرام کاموں کی جانب دلچسپی رکھنا رغبت بطالت ہے ۔(باطنی بیماریوں کی معلومات،صفحہ۲۳۷) آیت مبارکہ: اللہ عَزَّ وَجَلَّ قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ہے: (قُلْ كَفٰى بِاللّٰهِ بَیْنِیْ وَ بَیْنَكُمْ شَهِیْدًاۚ-یَعْلَمُ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِؕ-وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا بِالْبَاطِلِ وَ كَفَرُوْا بِاللّٰهِۙ-اُولٰٓىٕكَ …
Read More »بندگیٔ نفس
بندگیٔ نفس(نفس کا ہر حکم مان لینا) بندگی نفس کی تعریف: جائز و ناجائز کی پرواکیے بغیر نفس کا ہر حکم مان لینا بندگی نفس کہلاتا ہے۔(باطنی بیماریوں کی معلومات،صفحہ۲۳۱) آیت مبارکہ: اللہ عَزَّ وَجَلَّ قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ہے: (وَ اَمَّا مَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّهٖ وَ نَهَى النَّفْسَ عَنِ الْهَوٰىۙ(۴۰) فَاِنَّ الْجَنَّةَ …
Read More »اتباع شیطان (شیطان کی پیروی)
اتباع شیطان (شیطان کی پیروی) اتباع شیطان کی تعریف: ’’شیطان کے وساوس وشبہات کےمطابق چلنااِتباعِ شیطان کہلاتاہے۔ ‘‘[1] (باطنی بیماریوں کی معلومات،ص ۲۲۴) آیت مبارکہ: اللہ عَزَّوَجَلَّ قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ہے : (یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَتَّبِعُوْا خُطُوٰتِ الشَّیْطٰنِؕ-وَ مَنْ یَّتَّبِـعْ خُطُوٰتِ الشَّیْطٰنِ فَاِنَّهٗ یَاْمُرُ بِالْفَحْشَآءِ وَ الْمُنْكَرِ)(پ۱۸، النور: ۲۱) ترجمۂ کنزالایمان: ’’اے ایمان والو شیطان کے …
Read More »نِفَاق (مُنَافَقَت)
نِفَاق (مُنَافَقَت) نفاق (منافقت) کی تعریف: زبان سے مسلمان ہونے کا دعویٰ کرنا اور دل میں اسلام سے انکار کرنا نفاق اعتقادی اور زبان و دل کا یکساں نہ ہونانفاق عملی کہلاتاہے۔‘‘[1](باطنی بیماریوں کی معلومات،صفحہ۲۱۹) آیت مبارکہ: اللہ عَزَّ وَجَلَّ قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ہے : (اِنَّ الْمُنٰفِقِیْنَ یُخٰدِعُوْنَ اللّٰهَ وَ هُوَ …
Read More »