حُسنِ اَخلاق حسن اَخلاق کی ایک پہلو کے اعتبار سے تعریف: ’’حسن‘‘ اچھائی اور خوبصورتی کو کہتے ہیں، ’’اَخلاق‘‘ جمع ہے ’’خلق‘‘ کی جس کا معنی ہے ’’رویہ، برتاؤ، عادت‘‘۔یعنی لوگوں کے ساتھ اچھے رویے یا اچھے برتاؤ یا اچھی عادات کو حسن اَخلاق کہا جاتا ہے۔امام غزالی عَلَیْہِ رَحمَۃُ اللّٰہِ …
Read More »مقالات و مضامین
صبر
صبر صبر کی تعریف: ’’ صبر ‘‘ كےلغوی معنى ركنے،ٹھہرنے یا باز رہنے کے ہیں اور نفس کو اس چیز پر روکنا (یعنی ڈٹ جانا) جس پر رکنے (ڈٹے رہنے کا)کا عقل اور شریعت تقاضا کررہی ہو یا نفس کو اس چیز سے باز رکھنا جس سے رکنے کا عقل اور شریعت تقاضا کررہی ہو صبر کہلاتا …
Read More »شکر
شکر شکر کی تعریف: شکر کی حقیقت نعمت کا تصور اور اُس کا اظہار ہے، جبکہ ناشکری نعمت کو بھول جانا اور اس کو چُھپاناہے۔‘‘[1]تفسیر صراط الجنان میں ہے: ’’شکر کی تعریف یہ ہے کہ کسی کے اِحسان و نعمت کی وجہ سے زبان، دل یا اَعضاء کے ساتھ اس …
Read More »اخلاص
اِخلاص اخلاص کی تعریف: ’’ کسی بھی نیک عمل میں محض رضائے الٰہی حاصل کرنے کا اِرادہ کرنا اخلاص کہلاتا ہے۔‘‘[1](نجات دلانے والے اعمال کی معلومات،صفحہ۲۵) آیت مبارکہ: اللہ عَزَّ وَجَلَّ قرآنِ پاک میں ارشاد فرماتا ہے(وَ مَاۤ اُمِرُوْۤا اِلَّا لِیَعْبُدُوا اللّٰهَ مُخْلِصِیْنَ لَهُ الدِّیْنَ ﳔ حُنَفَآءَ وَ یُقِیْمُوا الصَّلٰوةَ وَ یُؤْتُوا الزَّكٰوةَ ) (پ۳۰، …
Read More »نجات دلانے والے اعمال
نجات دلانے والے اعمال میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! نیک لوگوں کے وہ عمدہ اَخلاق اور اچھی عادات یا وہ بہترین اَعمال جن کے ذریعے بندہ اپنے ربّ عَزَّ وَجَلَّ کا قرب حاصل کرتا اور دُنیوی و اُخروی ترقی کی راہ پر گامزن ہوتا ہے اُنہیں ’’مُنْجِیَاتیعنی نجات دلانے والے اَعمال ‘‘کہا جاتا …
Read More »مایوسی
مایوسی مایوسی کی تعریف: اللہ عَزَّ وَجَلَّ کی رحمت اور اس کےفضل واحسان سے خود کومحروم سمجھنا ’’مایوسی ‘‘ہے۔ (باطنی بیماریوں کی معلومات،صفحہ۳۲۷) آیت مبارکہ: ٭ اللہ عَزَّ وَجَلَّ قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ہے: (قُلْ یٰعِبَادِیَ الَّذِیْنَ اَسْرَفُوْا عَلٰۤى اَنْفُسِهِمْ لَا تَقْنَطُوْا مِنْ رَّحْمَةِ اللّٰهِؕ-اِنَّ اللّٰهَ یَغْفِرُ الذُّنُوْبَ جَمِیْعًاؕ-اِنَّهٗ هُوَ الْغَفُوْرُ الرَّحِیْمُ(۵۳))(پ۲۴، الزمر: ۵۳) ترجمۂ کنزالایمان: ’’تم فرماؤ اے میرے …
Read More »تجسس
تجسس تجسس کی تعریف: لوگوں کی خفیہ باتیں اور عیب جاننے کی کوشش کر ناتجسس کہلاتاہے ۔[1](باطنی بیماریوں کی معلومات،صفحہ۳۱۸) آیت مبارکہ: اللہ عَزَّ وَجَلَّ قرآن پاک میں اِرشاد فرماتا ہے:( لَا تَجَسَّسُوْا)(پ۲۶، الحجرات: ۱۲) ترجمۂ کنزالایمان: ’’عیب نہ ڈھونڈو۔‘‘ صدر الافاضل حضرتِ علامہ مولانا سید محمد نعیم الدین مراد آبادی عَلَیْہِ رَحمَۃُ اللہِ الْہَادِی ’’خزائن العرفان ‘‘ میں …
Read More »غم دنیا
غم دنیا ’’غم دنیا ‘‘ کی تعریف: کسی دنیوی چیز سے محرومی کے سبب رنج وغم اور افسوس کا اِس طرح اِظہارکرنا کہ اُس میں صبر اور قضائے اِلٰہی پر رضا اور ثواب کی اُمید باقی نہ رہے ’’غم دُنیا ‘‘کہلاتا ہےاور یہ مذموم ہے۔(باطنی بیماریوں کی معلومات،صفحہ۳۱۲) آیت مبارکہ: …
Read More »غصہ
غصہ شیطان کے تین جال حضرتِ سیِّدُنا فقیہابواللَّیث سمرقندی رَحْمَۃُ اﷲِ تَعَالٰی عَلَیْہ تَنبیہُ الغافِلین میں نقل کرتے ہیں: حضرت ِ سیِّدُنا وَہب بن مُنَبِّہرضی اﷲ تعالٰی عنہ فرماتے ہیں: بنی اسرائیل کے ایک بُزُرگ ایک بار کہیں تشریف لے گئے۔ راستے میں ایک موقع پر اچانک پتّھر کی ایک چٹان اوپر کی جانب سے سرکے قریب آپہنچی ،اُنہوں نے ذکر اﷲ عَزَّوَجَلَّ شروع …
Read More »شماتت
شماتت شماتت کی تعریف: اپنے کسی بھی نسبی یا مسلمان بھائی کے نقصان یا اُس کو ملنی والی مصیبت وبلا کو دیکھ کر خوش ہونے کو شَماتت کہتے ہیں۔[1](باطنی بیماریوں کی معلومات،صفحہ۲۹۳) آیت مبارکہ: (1)… اللہ عَزَّ وَجَلَّ قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ہے: (اِنْ تَمْسَسْكُمْ حَسَنَةٌ تَسُؤْهُمْ٘-وَ اِنْ تُصِبْكُمْ سَیِّئَةٌ یَّفْرَحُوْا بِهَاؕ- …
Read More »