مقالات و مضامین

اس زمرے میں تمام مقالات و مضامین دکھائے جائیں گے

خلوت ‏ وگوشہ نشینی

مُخالفتِ شیطان

خلوت ‏ وگوشہ نشینی خلوت وگوشہ نشینی کی تعریف :‏ خلوت کے لغوی معنیٰ ’’تنہائی ‘‘کے ہیں اور بندے کا اللہ عَزَّ وَجَلَّ کی رضا حاصل کرنے، تقویٰ وپرہیزگاری کے درجات میں ترقی کرنے اور گناہوں سے بچنے کے لیے اپنے گھر یا کسی مخصوص مقام پر لوگوں کی نظروں سے پوشیدہ ہو کر اس طرح …

Read More »

دل کی نرمی‏

مُخالفتِ شیطان

دل کی نرمی‏ دل کی نرمی کی تعریف:‏ دل کا خوفِ خدا کے سبب اِس طرح نرم ہونا کہ بندہ اپنے آپ کو گناہوں سے بچائے اور نیکیوں میں مشغول کرلے، نصیحت اُس کے دل پر اَثر کرے، گناہوں سے بے رغبتی ہو، گناہ کرنے پر پشیمانی ہو، بندہ توبہ …

Read More »

اللہ و رسول کی اِطاعت ‏

مُخالفتِ شیطان

اللہ و رسول کی اِطاعت ‏ اللہ ورسول کی اطاعت کی تعریف:‏ اللہ عَزَّ وَجَلَّ او راس کے رسو ل صَلَّی اللہُ تَعَا لٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے جن باتوں کو کرنے کا حکم دیا ہے ان پر عمل کرنا اور جن سے منع فرمایا ان کو نہ کرنا ’’اللہ ورسول کی اطاعت‘‘ کہلاتا ہے۔(نجات دلانے والے اعمال کی …

Read More »

صالحین سے محبت

مُخالفتِ شیطان

صالحین سے محبت صالحین سے محبت کی تعریف:‏ اللہ عَزَّ وَجَلَّ کی رضاکے لیے اس کے نیک بندوں سے محبت رکھنا،ان کی صحبت اختیار کرنا، ان کا ذکر کرنا اور ان کا ادب کرنا ’’صالحین سے محبت ‘‘کہلاتا ہے کیونکہ محبت کا تقاضا یہی ہے جس سے محبت کی جائے اس کی دوستی …

Read More »

توبہ

مُخالفتِ شیطان

توبہ توبہ کی تعریف: جب بندے کو اس بات کی معرفت حاصل ہوجائے کہ گناہ کا نقصان بہت بڑا ہے، گناہ بندے اور اس کے محبوب کے درمیان رکاوٹ ہے تو وہ اس گناہ کے ارتکاب پر ندامت اختیار کرتا ہے اور اس بات کا قصد واِرادہ کرتا ہے میں …

Read More »

حسن ظن

مُخالفتِ شیطان

حسن  ظَنّ حسن ظن کی تعریف :‏ ‏ کسی مسلمان کے بارے میں اچھا گمان رکھنا ’’ حسن ظن ‘‘کہلاتا ہے۔(نجات دلانےوالےاعمال کی معلومات،صفحہ۹۸) آیت مبارکہ :‏ اللہ عَزَّ وَجَلَّ ارشاد فرماتا ہے:(لَوْ لَاۤ اِذْ سَمِعْتُمُوْهُ ظَنَّ الْمُؤْمِنُوْنَ وَ الْمُؤْمِنٰتُ بِاَنْفُسِهِمْ خَیْرًاۙ-وَّ قَالُوْا هٰذَاۤ اِفْكٌ مُّبِیْنٌ(۱۲))(پ۱۸، النور: ۱۲) ترجمۂ کنزلایمان: ’’کیوں نہ ہوا جب تم …

Read More »

تذکرہ موت

مُخالفتِ شیطان

تذکرہ موت تذکرۂ موت کی تعریف :‏ خوفِ خداپیدا کرنے، سچی توبہ کرنے، ربّ عَزَّوَجَلَّسے ملاقات کرنے، دُنیا سے جان چھوٹنے، قربِ الٰہی کے مراتب پانے، اپنے محبوب آقا صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمکی زیارت حاصل کرنے کے لیے موت کو یاد کرنا تذکرۂ موت کہلاتا ہے۔(نجات دلانےوالے اعمال کی معلومات،صفحہ۸۹) آیت مبارکہ …

Read More »

عاجزی ‏ واِنکساری

مُخالفتِ شیطان

عاجزی ‏ واِنکساری عاجزی وانکساری کی تعریف :‏ لوگوں کی طبیعتوں اور ان کے مقام ومرتبے کے اعتبار سے ان کے لیے نرمی کا پہلو اختیار کرنا اور اپنے آپ کو حقیر وکمتر اور چھوٹا خیال کرنا عاجزی وانکساری کہلاتا ہے۔[1](نجات دلانےوالے اعمال کی معلومات،صفحہ۸۱) آیت مبارکہ:‏ اللہ عَزَّ وَجَلَّ قرآنِ مجید میں اِرشاد …

Read More »

قناعت

مُخالفتِ شیطان

قناعت قناعت کی تعریف: قناعت کا لغوی معنی قسمت پر راضی رہنا ہے اور صوفیاء کی اصطلاح میں روز مرہ استعمال ہونے والی چیزوں کے نہ ہونے پر بھی راضی رہنا قناعت ہے۔[1] حضرت محمد بن علی ترمذی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ فرماتے ہیں: ’’قناعت یہ ہے کہ انسان کی قسمت میں جو …

Read More »

مُجَاہَدَہ کرنا

مُخالفتِ شیطان

مُجَاہَدَہ کرنا مجاہدہ کی تعریف: مجاہدہ جہد سے نکلاہے جس کا معنی ہے کوشش کرنا، مجاہدے کا لغوی معنی دشمن سے لڑنا، پوری طاقت لگادینا، پوری کوشش کرنااور جہاد کرنا ہے۔ جبکہ نفس کو ان غلط کاموں سے چھڑانا جن کا وہ عادی ہوچکا ہے اورعام طور پر اسے خواہشات کے …

Read More »