مَحَبَّتِ اِلٰہی مَحَبَّتِ اِلٰہی کی تعریف: طبیعت کا کسی لذیذ شے کی طرف مائل ہوجانا محبت کہلاتا ہے۔[1] اور محبت الٰہی سے مراد اللہ عَزَّ وَجَلَّ کا قرب اور اس کی تعظیم ہے۔[2] حضرت سیدنا داتا گنج بخش علی بن عثمان ہجویری عَلَیْہِ رَحمَۃُ اللّٰہِ الْقَوِی محبت الٰہی کی وضاحت کرتے ہوئے فرماتے ہیں:’’بندے کی اللہ عَزَّ وَجَلَّ سے محبت …
Read More »مقالات و مضامین
ہمدردیٔ مسلم
ہمدردیٔ مسلم ہمدردیٔ مسلم کی تعریف: کسی مسلمان کی غمخو اری کرنا اور اس کے دکھ درد میں شریک ہونا ’’ہمدردیٔ مسلم‘‘ کہلاتاہے۔ہمدردیٔ مسلم کی کئی صورتیں ہیں، بعض یہ ہیں:(۱)بیمار کی عیادت کرنا (۲)انتقال پر لواحقین سے تعزیت کرنا (۳)کاروبار میں نقصان پر یا مصیبت پہنچنے پر اِظہارِ ہمدردی …
Read More »صِدق (سچ بولنا)
صِدق (سچ بولنا) صِدق کی تعریف : حضرت علامہ سید شریف جرجانی قُدِّسَ سِرُّہُ النّوْرَانِی صِدق یعنی سچ کی تعریف بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں: ’’صدق کا لغوی معنی واقع کے مطابق خبر دینا ہے۔‘‘[1] (نجات دلانےوالےاعمال کی معلومات،صفحہ۲۲۷) آیت مبارکہ: اللہ عَزَّ وَجَلَّ قرآنِ مجید میں ارشاد فرماتاہے:( وَ الَّذِیْ جَآءَ بِالصِّدْقِ وَ صَدَّقَ …
Read More »زُہد (دنیا سے بے رغبتی)
زُہد (دنیا سے بے رغبتی) زُہد کی تعریف : دنیا کو ترک کرکے آخرت کی طرف مائل ہونے یا غیرُاللہ کو چھوڑ کر اللہ عَزَّ وَجَلَّ کی طرف متوجہ ہونے کا نام زُہدہے۔[1] اور ایسا کرنے والے کو زاہد کہتے ہیں۔زُہد کی مکمل اور جامع تعریف حضرت سیدنا ابوسلیمان دارانی قُدِّسَ سِرُّہُ النّوْرَانِی کا قول ہے، آپ فرماتے ہیں: ’’زُہد یہ ہے کہ …
Read More »خوفِ خدا
خوفِ خدا خوفِ خدا کی تعریف : خوفِ سے مرادہ وہ قلبی کیفیت ہے جو کسی ناپسندیدہ امر کے پیش آنے کی توقع کے سبب پیدا ہو، مثلاً پھل کاٹتے ہوئے چھری سے ہاتھ کے زخمی ہوجانے کا ڈر۔ جبکہ خوفِ خدا کا مطلب یہ ہے کہ اللہ تَعَالٰیکی بے نیازی، اس کی …
Read More »راہِ خُدا میں خرچ کرنا
راہِ خُدا میں خرچ کرنا راہِ خدا میں خرچ کرنے کی تعریف : اللہ عَزَّ وَجَلَّ اور اس کے حبیب صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمکی رِضا اور اَجروثواب کے لیے اپنے گھروالوں، رشتہ داروں، شرعی فقیروں، مسکینوں، یتیموں، مسافروں، غریبوںو دیگر مسلمانوں پر اور ہرجائز ونیک کام یا نیک جگہوں میں حلال …
Read More »ذِکر اللہ عَزَّوَجَلَّ
ذِکر اللہ عَزَّوَجَلَّ ذِکر اللہ کی تعریف : ذِکرکے معنی یاد کرنا،یاد رکھنا،چرچا کرنا،خیرخواہی اورعزت و شرف کے ہیں۔ قرآنِ کریم میں ذِکر اِن تمام معنوں میں آیا ہوا ہے۔ اللہ عَزَّ وَجَلَّ کو یادکرنا، اسے یاد رکھنا، اس کا چرچا کرنا اور اس کا نام لیناذِکراللہ کہلاتا ہے۔[1] (نجات دلانےوالےاعمال کی معلومات،صفحہ۱۷۳) ذِکراللہ کی مختلف اقسام: ذِکرﷲکی تین قسمیں ہیں:(۱)ذِکر لسانی کہ …
Read More »اللہ کی رضا پر راضی رہنا
اللہ کی رضا پر راضی رہنا اللہ کی رضا پر راضی رہنے کی تعریف : خوشی، غمی، راحت، تکلیف، نعمت ملنے ،نہ ملنے، الغرض ہراچھی بری حالت یا تقدیر پر اس طرح راضی رہنا، خوش ہونا یا صبر کرنا کہ اس میں کسی قسم کا کوئی شکوہ یا واویلا وغیرہ نہ ہو ’’اللہ عَزَّ …
Read More »خشوع
خشوع خشوع کی تعریف: بارگاہِ اِلٰہی میں حاضری کے وقت دِل کا لگ جانا یا بارگاہِ اِلٰہی میں دلوں کو جھکا دینا ’’ خشوع ‘‘ کہلاتا ہے۔[1] (نجات دلانےوالےاعمال کی معلومات،صفحہ۱۶۷) آیت مبارکہ: اللہ عَزَّ وَجَلَّ قرآنِ مجید میں ارشاد فرماتا ہے:(اَلَمْ یَاْنِ لِلَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اَنْ تَخْشَعَ قُلُوْبُهُمْ لِذِكْرِ اللّٰهِ وَ مَا نَزَلَ …
Read More »توکل
توکل توکل کی تعریف: توکل کی اِجمالی تعریف یوں ہے کہ اسباب وتدابیر کو اختیار کرتے ہوئے فقط اللہ تَبَارَک وَتَعَالٰی پر اِعتماد وبھروسہ کیاجائے اور تمام کاموں کو اُس کے سپرد کر دیا جائے۔ حضرت سیدنا امام غزالی عَلَیْہِ رَحمَۃُ اللّٰہِ الْوَالِی نے توکل کی تفصیلی تعریف بھی بیان فرمائی ہے جس کا خلاصہ کچھ یوں ہے:توکل دراصل علم، کیفیت اور عمل تین چیزوں …
Read More »