سوال: اولیاء سے مدد مانگنا کیا قرآن و حدیث سے ثابت ہے ،تفصیلی دلائل کے ساتھ جواب ارشاد فرمائیں ؟ جواب: انبیاء،اولیاء اوراللہ عزوجل کے نیک بندوں سے مددمانگناجائزہے ،جبکہ عقیدہ یہ ہوکہ حقیقی مددگاراللہ تبا رک وتعالیٰ ہی ہے اوریہ حضرات مددالٰہی کے مظہراور وسیلہ و واسطہ ہیں اوران …
Read More »مقالات و مضامین
فاسق کے کیامعنی ہیں ؟
سوال: فاسق کے کیامعنی ہیں ؟ جواب:فاسق کے معنی گناہ گار اور بدکا رکے ہیں ۔ (دعوت اسلامی) گھڑی میں اپنی تصویر پرنٹ کروا کر لگاناجائز ہے؟
Read More »حضرت داؤد علیہ السلام کا زمانہ حضرت موسیٰ علیہ السلام سے پہلے ہے یا بعد میں ہے؟
سوال: حضرت داؤد علیہ السلام کا زمانہ حضرت موسیٰ علیہ السلام سے پہلے ہے یا بعد میں ہے؟ حضرت داؤد علیہ السلام کا زمانہ حضرت موسیٰ علیہ السلام کے بعد ہے۔ (دعوت اسلامی) شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کی عدت کتنی ہوتی ہے؟
Read More »بچوں کے بیمار ہونے میں حکمت
سوال:کسی بڑے،بالغ مسلمان مرد یاعورت کو اگر اللہ پاک کسی تکلیف یا پریشانی میں مبتلا کرتے ہیں تو اس کے گناہ گِرتے ہیں اوراجرملتا ہے جبکہ چھوٹے معصوم بچے جو گناہوں سے پاک ہوتے ہیں انہیں دنیامیں بسااوقات اتنی اذیتوں اور تکلیف دہ بیماریوں سے گزرنا پڑتا ہے جنہیں دیکھ …
Read More »عربی تحریر والے لباس کا واقعہ اور پروپیگنڈہ
عربی تحریر والے لباس کا واقعہ اور پروپیگنڈہ کیافرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ آجکل کچھ برینڈ اپنے کپڑوں پر مختلف تحریریں ، شاعری وغیرہ چھاپتے ہیں، اس کو پہننا شرعاکیسا ہے ؟کچھ دن پہلے لاہور شہر میں ایک عورت نے یونہی عربی انداز کی …
Read More »قربانی کی قیمت کا صدقہ کیا حکم ہے
سوال:ایک شخص پرقربانی واجب تھی اس نے قربانی نہیں کی اوراس کی قیمت بھی صدقہ نہ کی یہاں تک کہ دوسری عیدآگئی توکیااب اس قربانی کی قضاکرسکتا ہے؟ جواب:قربانی کے دن گزرگئے اوراس نے قربانی نہیں کی اورجانوریااس کی قیمت کوصدقہ بھی نہیں کیایہاں تک کہ دوسری بقرعیدآگئی اب یہ …
Read More »سوال:صاحب نصاب تھے لیکن قربانی نہ کی
سوال:صاحب نصاب تھے لیکن قربانی نہ کی،اس طرح سابقہ چار،پانچ سالوں کی قربانیاں رہتی ہوں توکیااب کی بار قربانی پرگائے وغیرہ بڑاجانورلے کراس سال کی قربانی کابھی حصہ رکھ لیں اورسابقہ ان سالوں کی قربانی کے لیے ہرسال کاحصہ شامل کرلیں ،توکیاایساکرسکتے ہیں؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں ایسا نہیں ہوسکتا …
Read More »ایک شخص پر قربانی واجب تھی
سوال: ایک شخص پرقربانی واجب تھی اس نے قربانی نہیں کی اوراس کی قیمت بھی صدقہ نہ کی یہاں تک کہ دوسری عیدآگئی توکیااب اس قربانی کی قضاکرسکتا ہے؟ جواب: قربانی کے دن گزرگئے اوراس نے قربانی نہیں کی اورجانوریااس کی قیمت کوصدقہ بھی نہیں کیایہاں تک کہ دوسری بقرعیدآگئی …
Read More »جس جانور کے پیدائشی سینگ نہ ہوں
سوال:جس جانورکے پیدائشی سینگ نہ ہوں توکیااس کی قربانی جائزہے؟ جواب:جس جانورکے پیدائشی سینگ نہ ہوں اس کی قربانی جائزہے۔ ہدایہ میں ہے: ’’ویجوز ان یضحی بالجما ء وھی التی لا قرن لھا لان القرن لا یتعلق بہ المقصود‘‘ اورجماء کی قربانی جائزہے۔اورجماء اس جانور کوکہتے ہیں …
Read More »خنثیٰ جانورکی قربانی کرناکیساہے؟
سوال:خنثیٰ جانور(کہ جس میں نرومادہ دونوں کی علامتیں موجودہوں)کی قربانی کرناکیساہے جائزہے؟ جواب:خنثیٰ جانور(کہ جس میں نرومادہ دونوں کی علامتیں موجودہوں)کی قربانی جائزنہیں۔ درمختارمیں ہے: ’’ولابالخنثیٰ لان لحمہالاینضج ،شرح وھبانیۃ‘‘ یعنی خنثی بکرے کی قربانی جائزنہیں کیونکہ اس کاگوشت پکتانہیں،شرح وہبانیہ۔ (درمختار،ج9،ص470) فتاوی عالمگیری میں …
Read More »