عاشر کا بیان زراعت اور پھلوں کی زکاۃ اﷲ عَزَّوَجَل فرماتا ہے: (وَ اٰتُوْا حَقَّهٗ یَوْمَ حَصَادِهٖ ﳲ) پ۸، الانعام: ۱۴۱.کھیتی کٹنے کے دن اس کا حق ادا کرو۔ حدیث ۱: صحیح بخاری شریف میں ابن عمر رَضِیَ اﷲُ تَعَالٰی عَنْھُمَا سے مروی، رسول اﷲ صَلَّی اﷲُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَسَلَّم فرماتے ہیں: ”جس زمین کو آسمان یا چشموں نے …
Read More »مختلف کورس
زکوۃ کا حکم
زکوٰۃ فرض ہے زکوٰۃ کی فرضیت کتاب وسنّت سے ثابت ہے ۔ اللّٰہعَزَّوَجَلَّ قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ہے : وَ اَقِیْمُوا الصَّلٰوةَ وَ اٰتُوا الزَّكٰوةَ(پ ۱،البقرۃ:۴۳) ترجمۂ کنزالایمان:اور نماز قائم رکھو اور زکوٰۃ دو۔ صدر الافاضل حضرت مولانا سیدمحمد نعیم الدین مراد آبادی عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْہَادِی (اَ لْمُتَوَفّٰی۱۳۶۷ھ) اس آیت کے تحت تفسیر خزائن العرفان میں …
Read More »مصارف زکوۃ / زکوۃ کس کس کو دے سکتے ہیں
مصارفِ زکوٰۃ زکوۃ کسے دی جائے؟ اللہ تَعَالٰی نے اپنے پاک کلام ميں آٹھ مصارفِ زکوٰۃ بيان فرمائے ہيں: اِنَّمَا الصَّدَقٰتُ لِلْفُقَرَآءِ وَ الْمَسٰكِیْنِ وَ الْعٰمِلِیْنَ عَلَیْهَا وَ الْمُؤَلَّفَةِ قُلُوْبُهُمْ وَ فِی الرِّقَابِ وَ الْغٰرِمِیْنَ وَ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ وَ ابْنِ السَّبِیْلِؕ- ترجمہ کنزالايمان: زکوٰۃ تو انہيں لوگوں کے لئے ہے …
Read More »بکریوں کی زکاۃ کا حکم
بکریوں کی زکاۃ کا بیان صحیح بخاری شریف میں انس رَضِیَ اﷲُ تَعَالٰی عَنْہ سے مروی، کہ صدیقِ اکبر رَضِیَ اﷲُ تَعَالٰی عَنْہ نے جب انھیں بحرین بھیجا تو فرائض صدقہ جو رسول اﷲ صَلَّی اﷲُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَسَلَّم نے مقرر فرمائے تھے لکھ کر دیے، ان میں بکری کی نصاب کا بھی بیان ہے اور یہ …
Read More »گائے کی زکاۃ کا حکم
گائے کی زکاۃ کا بیان ابو داود و ترمذی و نسائی و دارمی معاذ بن جبل رَضِیَ اﷲُ تَعَالٰی عَنْہ سے راوی، کہ جب حضور اقدس صَلَّی اﷲُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَسَلَّم نے ان کو یمن کا حاکم بنا کر بھیجا تو یہ فرمایا: کہ ”ہر تیس ۳۰ گائے سے ایک تبیع یا تبیعہ لیں اور ہر …
Read More »سائمہ کی زکاۃ کا حکم
سائمہ کی زکاۃ کا بیان سائمہ وہ جانورہے جو سال کے اکثر حصہ میں چر کر گذر کرتا ہو اور اوس سے مقصود صرف دودھ اور بچے لینا یا فربہ کرنا ہے۔ [1] (تنویر) اگر گھر میں گھاس لا کر کھلاتے ہوں یا مقصود بوجھ لادنا یا ہل وغیرہ کسی کام میں …
Read More »اُونٹ کی زکاۃ کا حکم
اُونٹ کی زکاۃ کا بیان صحیحین میں ابو سعید خدری رَضِیَ اﷲُ تَعَالٰی عَنْہ سے مروی، رسول اﷲ صَلَّی اﷲُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَسَلَّم فرماتے ہیں: ”پانچ اونٹ سے کم میں زکاۃ نہیں۔” [1] اور اس کی زکاۃ میں تفصیل صحیح بخاری شریف کی اس حدیث میں ہے، جو انس رَضِیَ اﷲُ تَعَالٰی عَنْہ سے مروی۔ [2] مسئلہ ۱: پانچ اونٹ سے …
Read More »سونے چاندی مالِ تجارت کی زکاۃ کا حکم
سونے چاندی مالِ تجارت کی زکاۃ کا بیان مسئلہ ۱: سونے کی نصاب بیس ۲۰ مثقال ہے یعنی ساڑھے سات تولے اور چاندی کی دو سو ۲۰۰ درم یعنی ساڑھے باون تولے یعنی وہ تولہ جس سے یہ رائج روپیہ سوا گیارہ ماشے ہے۔ سونے چاندی کی زکاۃ میں وزن کا اعتبار ہے قیمت کا لحاظ …
Read More »اموال زکوۃ
اموالِ زکاۃ خلاصہ یہ کہ زکاۃ تین قسم کے مال پر ہے۔ (۱) ثمن یعنی سونا چاندی۔ (۲) مال تجارت۔ (۳) سائمہ یعنی چرائی پر چھوٹے جانور۔ [1] (عامہ کتب) مسئلہ ۳۴: نیّت تجارت کبھی صراحۃً ہوتی ہے کبھی دلالۃً صراحۃً یہ کہ عقد کے وقت ہی نیّت تجارت کر لی خواہ وہ عقد خریداری ہو یا …
Read More »زکوۃ کا بنیادی رکن
اسلام کا بُنیادی رُکْن میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! زکوٰۃ اسلام کا بنیادی رکن ہے ۔اللّٰہعَزَّوَجَلَّ کے محبوب، دانائے غُیوب، مُنَزَّہٌ عَنِ الْعُیوب صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کا فرمانِ عظمت نشان ہے :’’اسلام کی بنیاد پانچ باتوں پر ہے ،اس بات کی گواہی دینا کہ اللّٰہ تعالیٰ کے سوا کوئی معبود نہیں اور محمد(صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم) اس …
Read More »