عقائدو مسائل کورس

عاشورا کے روزہ کی فضیلت اوران کاثبوت

عاشورا کے دن روزہ رکھنے کا ثبوت     حدیث 1 : حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے عاشورا کا روزہ خود رکھا اور اس کے رکھنے کا حکم فرمایا ۔ ( صحیح مسلم ، کتاب الصوم )     حدیث 2 : حضرت ابوہریرہ …

Read More »

ضروریات دین سے کیا مراد ہے

  🕌⚜️ضروریاتِ دین⚜️🕌 ضروریاتِ دین: ضروریاتِ دین سے مراد دین کے وہ احکام و مسائل جو قرآنِ عظیم یاحدیثِ متواتِر یااجماعِ قطعی سے اس طرح ثابت ہوں کہ اس میں نہ شُبْہ کی گنجائش ہو اور نہ ہی تاویل کی کوئی راہ اور ان کا دین سے ہونا خواص عوام …

Read More »

بدعت کیا ہے؟/ بدعت کی اقسام

شرک و بدعت

سوال:بدعت کسے کہتے ہیں؟ جواب:بدعت سے مراد ہر وہ نیا کام ہے جو سرکار صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰ لِہٖ وَسَلَّم کے مبارک دور میں نہ تھا بعد میں کسی نے اس کو شروع کیا، اب اگر یہ کام شریعت سے ٹکراتا ہے تو اس بدعت کو بدعتِ سَیّئہ یعنی بُری بدعت کہتے ہیں، اسی …

Read More »

بڑی راتوں میں میں کون کونسی عبادتیں ہوتی میں

غلامی میں بدل جاتا ہے قوموں کا ضمیر

بڑی راتوں میں عبادت سوال:شبِ معراج میں عبادت کرنا کیسا ہے اور اس کی کیا فضیلت ہے؟ جواب:شبِ معراج شریف میں عبادت کرنا جائز ومستحسن ہے،اس میں عبادت کرنے کی فضیلت بیان کرتے ہوئے عار ف باللہ شیخ محقّق شیخ عبدُالحق محدّث دہلوی عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللّٰہِ الْقَوِی حدیث نقل فرماتے ہیں :’’رجب میں ایک ایسی …

Read More »

مزارات پر پھول چادر ڈالنا کیسا

غلامی میں بدل جاتا ہے قوموں کا ضمیر

مزارات پر پھول چادر ڈالنا سوال:کیا مزارات پر پھول ڈالنا جائز ہے؟ جواب:مزاروں پر پھول ڈالنا جائز اور مستحسن ہے۔ سوال:اس کے جائز ہونے کی دلیل کیا ہے ؟ جواب:اس کے جائز ہونے کی دلیل مشکوٰ ۃ شریف کی حدیثِ پاک ہے کہ ایک مرتبہ حضور صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰ لِہٖ …

Read More »

نماز کے بعد کے اذکار

احترام مسلم

نماز کے بعد ذکر سوال:کیا نماز کے بعد بلند آواز سے ذکر کرناجائز ہے یا نہیں؟ جواب:نماز کے بعد ذکر کرنا شرعاً جائز ہے۔ سوال:اسکی کیا دلیل ہے؟ جواب:حدیث۱:صحیح مسلم میں عبداللّٰہبن زبیر رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے کہ حضور صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰ لِہٖ وَسَلَّم سلام پھیر کر بلند آواز سے یہ …

Read More »

تقلید کیا ہے؟ / تقلید کی ضرورت واہمیت

آواگون اسلام کی نظرمیں ( پانچویں اور آخری قسط)

تقلید کی ضرورت واہمیت سوال: تقلید کی حقیقت اور اس کے ضروری ہونے پر دلائل بیان کردیجئے؟ جواب: ایک سمجھدار بچّہ بھی یہ بات بخوبی سمجھ سکتا ہے کہ ایسا شخص جو بالکل جاہل اور اَن پڑھ ہے اور اسے اپنے کام سے فرصت بھی نہیں ہے کیا وہ یہ اہلیت و …

Read More »

میلاد شریف منانا کیسا

میکاد شریف منانا

میلاد شریف منانا سوال:میلاد شریف منانا کیسا ہے؟ جواب:میلاد شریف منانا جائز اور مستحسن یعنی بہت اچھا کام ہے ۔ سوال:میلاد شریف میں کیا ہوتا ہے؟ جواب:میلاد عرفِ عام میں ذکرِمصطفےٰ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰ لِہٖ وَسَلَّم کا نام ہے خواہ دو آدمی مل کر کریں یا ہزاروں اور لاکھوں ۔ اس محفل …

Read More »

قبر پر اذان دینا کیسا

قبر پر اذان سوال:دفن کرنے کے بعد قبر پر اذان دینا کیساہے؟ جواب: دفن کے بعد قبر پر اذان دیناجائزو مستحسن ہے ۔ سوال:قبر پر اذان دینے کا ثبوت کیا ہے؟ جواب: قبر پر اذان دینے کا جواز یقینی ہے کیونکہ شریعتِ مطہر ہ نے اس سے منع نہیں فرمایا اور جس …

Read More »

انگوٹھے چومنا کیسا

انگوٹھے چومنا سوال:اذان میں حضور نبی کریم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰ لِہٖ وَسَلَّم کے اسمِ گرامی محمد صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰ لِہٖ وَسَلَّم کو سُن کر اپنے انگوٹھے چوم کر اپنی آنکھوں سے لگانا کیسا ہے؟ جواب:جائزو مستحسن و موجبِ اجر وثواب ہے اور سرکارِ دوجہاں ،رحمتِ عالمیاں،شفیعِ مُذنِباں صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰ لِہٖ وَسَلَّم کی محبت …

Read More »