سوال:کیامسافرپربھی قربانی واجب ہے؟ جواب:مسافرپرقربانی واجب نہیں۔ چنانچہ ہدایہ میں ہے: ’’ولیس علی الفقیروالمسافراضحیۃ لمابینا وابوبکروعمرکانالایضحیان اذاکانامسافرین عن علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ لیس علی المسافرجمعۃ ولااضحیۃ ‘‘ اورفقیراورمسافرپرقربانی واجب نہیں اس دلیل کی وجہ سے جوکہ ہم بیان کرچکے ہیں اورحضرت ابوبکروعمررضی اللہ تعالیٰ عنہمابھی جب …
Read More »سوال و جواب
کسی کی طرف سے قربانی کرنا کیسا
سوال:کوئی شخص اگربیرون ملک ہواوروہاں سے اپنی طرف سے قربانی کرنے کے لیے رقم بھیجے کہ میری طرف سے یہاں پاکستان میں قربانی کردوتوکیاہم یہاں پاکستان میں نمازِعیدپڑھ کراس کی طرف سے جانورقربان کرسکتے ہیں؟حالانکہ بیرون ملک میں ابھی دس ذوالحجہ کی صبح صادق نہیں ہوئی؟ جواب:سوال میں بیان کردہ …
Read More »اگرکسی نے نمازعیدسے پہلے قربانی کی تواسکاکیاحکم ہے۔نیزشہرمیں مختلف مقامات پرعیدہوتی ہے توکیاقربانی کرنے کے لئے سب کاانتظارکرناضروری ہے؟
سوال:اگرکسی نے نمازعیدسے پہلے قربانی کی تواسکاکیاحکم ہے۔نیزشہرمیں مختلف مقامات پرعیدہوتی ہے توکیاقربانی کرنے کے لئے سب کاانتظارکرناضروری ہے؟ جواب:شہرمیں قربانی کی جائے توشرط یہ ہے کہ نمازعیدہوچکے پھرقربانی کرے۔لہٰذانمازعیدسے پہلے قربانی جائزنہیں۔کیونکہ حدیث پاک میں نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ نے ارشادفرمایاجس نے پہلے ذبح کرڈالاوہ گوشت ہے …
Read More »قر بانی کاوقت کب سے کب تک ہے؟
قر بانی کاوقت کب سے کب تک ہے؟ قربانی کاوقت دسویں ذی الحجہ کے طلوع صبح صادق سے بارہویں کے غروب آفتاب تک ہے یعنی تین دن دوراتیں ہیں اوریہی صحیح ہے۔ حافظ ابوبکراحمدبن حسین بیہقی رحمۃ اللہ علیہ ایک حدیث نقل کرتے ہیں: ’’عن نافع رضی …
Read More »شہریوں کونمازعیدسے پہلے قربانی کرنے کی اجازت کیوں نہیں ہے؟
سوال:شہریوں کونمازعیدسے پہلے قربانی کرنے کی اجازت کیوں نہیں ہے؟ جواب :شہریوں کوامام کے نمازِعیدپڑھنے سے پہلے قربانی کرنے کی ممانعت چونکہ احادیثِ نبوی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم سے ہے اس لئے فقہائے کرام نے بھی اس سے منع فرمادیا۔ صحیح بخاری میں ہے : ’’عن البراء …
Read More »جس مسلمان پرقربانی واجب ہوتوکیا وہ جیسے ہی دسویں ذوالحجہ کی فجرطلوع ہوقربانی کرسکتاہے؟
سوال:جس مسلمان پرقربانی واجب ہوتوکیا وہ جیسے ہی دسویں ذوالحجہ کی فجرطلوع ہوقربانی کرسکتاہے؟ جواب :قربانی کاوقت اگرچہ دسویں ذی الحجہ کی طلوعِ فجرسے شروع ہوجاتاہے لیکن پھربھی شہروالوں کے لئے اس وقت تک قربانی کرناجائزنہیں جب تک امام عیدکی نمازنہ پڑھالے ۔ ’’ووقت الاضحیۃ یدخل بطلوع الفجرمن یوم النحرالاانہ …
Read More »قربانی واجب ہونے کاوقت کب شروع ہوتاہے؟
سوال:قربانی واجب ہونے کاوقت کب شروع ہوتاہے؟ جواب:قربانی واجب ہونے کاوقت دسویں ذوالحجہ کی فجرکے طلوع ہونے سے شروع ہوجاتاہے ۔ ہدایہ میں ہے: ’’ووقت الاضحیۃ یدخل بطلوع الفجرمن یوم النحر‘‘ یعنی قربانی کاوقت یوم النحر(دسویں ذی الحجہ)کی فجرطلوع ہونے سے داخل ہوجاتاہے۔ (ہدایہ،ج4،ص445) (کتاب قربانی کے احکام از …
Read More »والدصاحب فوت ہوئے،ترکے میں جوزمین حصے آئی ،ورثاء مل کراستعمال کررہے ہیں،جوفصل ہوتی ہے اسی سے کھاتے ہیں،لیکن صرف زمین پرہی انحصارنہیں ہےبلکہ اس کے علاوہ بھی آمدنی کے ذرائع ہیں جن سے ان کی گزربسرہوتی ہے،ان کااس زمین میں بننے والا حصہ ان کی حاجتِ اصلیہ سے زائد اور ساڑھے باون تولہ چاندی کی قیمت کے برابر ہے،اس زمین کے علاوہ ان کے پاس ساڑھے سات تولے سونا یا ساڑھے باون تولہ چاندی یا اس کی مالیت کے برابر حاجتِ اصلیہ سے زائد مال نہیں ہے توکیااس زمین کی وجہ سے ان پر قربانی لازم ہوگی یانہیں؟
سوال:والدصاحب فوت ہوئے،ترکے میں جوزمین حصے آئی ،ورثاء مل کراستعمال کررہے ہیں،جوفصل ہوتی ہے اسی سے کھاتے ہیں،لیکن صرف زمین پرہی انحصارنہیں ہےبلکہ اس کے علاوہ بھی آمدنی کے ذرائع ہیں جن سے ان کی گزربسرہوتی ہے،ان کااس زمین میں بننے والا حصہ ان کی حاجتِ اصلیہ سے زائد اور …
Read More »ایک شخص ملازمت کرتاہے لیکن اس سے ملنے والی تنخواہ سے گزربسر نہیں ہورہا،اس کے پاس اپنے رہائشی مکان کے علاوہ ایک اورزائدمکان بھی ہے جسے اس نے خرچہ پوراکرنے کے لئے کرائے پردیاہواہے،اخراجات زیادہ ہونے کی وجہ سے اس مکان کی آمدنی بچنے کی بھی امیدنہیں ہے،توکیااس مکان کی وجہ سے قربانی کرنالازم ہوگی یانہیں؟
سوال:ایک شخص ملازمت کرتاہے لیکن اس سے ملنے والی تنخواہ سے گزربسر نہیں ہورہا،اس کے پاس اپنے رہائشی مکان کے علاوہ ایک اورزائدمکان بھی ہے جسے اس نے خرچہ پوراکرنے کے لئے کرائے پردیاہواہے،اخراجات زیادہ ہونے کی وجہ سے اس مکان کی آمدنی بچنے کی بھی امیدنہیں ہے،توکیااس مکان کی …
Read More »اگر کسی کے پاس دو لاکھ ہو تو اس کا کیا حکم ہے
سوال:یہ بھی بتائیے کہ ایک شخص کم وبیش دولاکھ روپے کامالک ہےلیکن اس نے کسی دوسرے شخص کوبطورِقرض دئیے ہوئے ہیں اور طے یہ پایاکہ مقروض دوسال کے بعدواپس کرے گا،جبکہ ابھی قربانی کے ایام قریب ہیں اوراس کے پاس کوئی اورمال نہیں ہےاورجواس کی اپنی رقم تھی وہ ابھی …
Read More »