فوت شدہ والدین یارشتہ داروں کی طرف سے قربانی مسلمان والدین یارشتہ داروں کے نام ایصالِ ثواب کے لئے قربانی کرناجائز ہے کہ قربانی کرناکارِثواب ہے اورآدمی اپنے ہرنیک عمل کاثواب دوسرے کوپہنچا سکتاہے۔ حضورصلی اللہ علیہ وسلم نے ارشادفرمایا: ’’اذاتصدق بصدقۃِِ تطوعاََ فلیجعلھاعن ابویہ فیکون لھمااجرھافلا …
Read More »سوال و جواب
جس پر قربانی واجب ہووہ ا گراپنے گھرکے کسی فردکی طرف سے کردے لیکن اپنی طرف سے نہ کرے توکیااس کاواجب ساقط ہوجائے گایانہیں؟
سوال:جس پر قربانی واجب ہووہ ا گراپنے گھرکے کسی فردکی طرف سے کردے لیکن اپنی طرف سے نہ کرے توکیااس کاواجب ساقط ہوجائے گایانہیں؟ جواب:جس پرقربانی واجب ہے،اس کوخوداپنے نام سے قربانی کرنی واجب ہے اپنی طرف سے نہ کرے اورگھرکے کسی فرد کی طرف سے کردے تواس کے ذمہ …
Read More »باپ اگراپنے نابالغ بچوں کی طرف سے بھی قربانی کرناچاہے توکیاحکم ہے؟
سوال:باپ اگراپنے نابالغ بچوں کی طرف سے بھی قربانی کرناچاہے توکیاحکم ہے؟ جواب:نابالغ اولادکی طرف سے اگرچہ واجب نہیں مگرکردینامستحب عمل ہے، کرے گاتوثواب پائے گااورنہ کرے تو گنہگار نہیں۔ فتاوی عالمگیری میں ہے: ’’وفی الولد الصغیر تستحب ولا تجب‘‘ اور(قربانی)نابالغ بچے کی طرف سے مستحب ہے،واجب …
Read More »اگرکوئی شخص اپنے صاحبِ نصاب بالغ لڑکوں یاصاحبِ نصاب بیوی کی طرف سے قربانی کرناچاہے توکیاکرسکتاہے؟
سوال:اگرکوئی شخص اپنے صاحبِ نصاب بالغ لڑکوں یاصاحبِ نصاب بیوی کی طرف سے قربانی کرناچاہے توکیاکرسکتاہے؟ جواب:جی ہاں!کرتوسکتاہے لیکن ان سے اجازت حاصل کرناضروری ہے اوربغیر ان کی اجازت کے اگرکردی تواستحساناً جائزہے بشرطیکہ وہ اس کی عیال(پرورش) میں ہوں،دلالۃً ان کی اجازت ثابت ہونے کی بناء پر اوراگریہ اس …
Read More »عاشورا کے روزہ کی فضیلت اوران کاثبوت
عاشورا کے دن روزہ رکھنے کا ثبوت حدیث 1 : حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے عاشورا کا روزہ خود رکھا اور اس کے رکھنے کا حکم فرمایا ۔ ( صحیح مسلم ، کتاب الصوم ) حدیث 2 : حضرت ابوہریرہ …
Read More »اگر قربانی کی جگہ اُتنے پیسے اللہ کی راہ میں صدقہ کردئیے جائیں توکیاشرعاًیہ درست ہوگا؟
سوال:اگر قربانی کی جگہ اُتنے پیسے اللہ کی راہ میں صدقہ کردئیے جائیں توکیاشرعاًیہ درست ہوگا؟ جواب:جی نہیں!قربانی کے وقت میں قربانی کرناہی لازم ہے کوئی دوسری چیزاس کے قائم مقام نہیں ہوسکتی۔مثلاًقربانی کی بجائے بکرایااسکی قیمت صدقہ کردی جائے یہ ناکافی ہے۔ امام ابوعیسیٰ محمدبن عیسیٰ ترمذی حدیثِ …
Read More »کیاگھرکے کسی ایک فردکی طرف سے قربانی کرلیناکافی ہے؟
سوال:کیاگھرکے کسی ایک فردکی طرف سے قربانی کرلیناکافی ہے؟ جواب:جی نہیں!گھرکے جتنے افرادمیں مذکورہ شرائط پائی جائیں گی ان تمام پرقربانی واجب ہے اورایک ہی کی طرف سے اداکرلینے سے سب بریٔ الذمہ نہ ہوں گے۔ ہدایہ میں ہے: ’’ویذبح عن کل واحدمنھم شا ۃ‘‘ اوران میں …
Read More »جولوگ حج کے لئے جاتے ہیں کیاان پربھی بقرعیدکی قربانی واجب ہوتی ہے؟
حاجی اوربَقَرہ عید کی قُربانی سوال:جولوگ حج کے لئے جاتے ہیں کیاان پربھی بقرعیدکی قربانی واجب ہوتی ہے؟ جواب:عیدالاضحی کی قربانی ہرمسلمان،مقیم مالکِ نصاب پرواجب ہے لہذاجوحاجی ازروئے شرع مطہرہ مقیم اورمالکِ نصاب ہوتودورانِ حج اس پربھی عیدالاضحی کی قربانی واجب ہوگی اورجس حاجی پرازروئے شرع مسافرکی تعریف صادق آتی …
Read More »مسافرکے لئے قربانی کے عدمِ وجوب کے لئے کتنی مسافت ضروری ہے؟
سوال:مسافرکے لئے قربانی کے عدمِ وجوب کے لئے کتنی مسافت ضروری ہے؟ جواب:سفرکی مسافت ساڑھے ستاون میل یعنی92 کلومیٹرہوتووہ شرعاًمسافرہوگا ۔ مسافتِ سفرکے بارے میں فتاوی رضویہ میں ہے: ’’شرعاًمسافروہ شخص ہے جوساڑھے 57میل(تقریبا92کلومیٹر)کے فاصلے تک جانے کے ارادے سے اپنے مقام اقامت مثلاشہریاگاؤں سے باہرہوگیاہو۔ (فتاوی رضویہ،ج8ص270) …
Read More »مسافرپر قربانی کے عدمِ وجوب کی وجہ کیاہے؟
سوال:مسافرپر قربانی کے عدمِ وجوب کی وجہ کیاہے؟ جواب:فقہائے کرام رحہم اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں مسافرپرقربانی واجب نہ ہونے کی وجہ توحضرات ِ صحابۂ کرام علیہم الرضوان کاعمل ہے جیساکہ ماقبل سوال کے جواب میں گزرچکا۔ اوردوسری وجہ یہ ہے کہ شریعتِ مطہرہ نے قربانی کی ادائیگی کوجن اسباب …
Read More »