سوال:بعض لوگوں کو دیکھا گیا ہے کہ جانور ذبح کرنے کے بعد اس کی گردن توڑ دیتے ہیں اوراس کی کھال اتارناشروع کردیتے ہیں حالانکہ ابھی جانورمیں حیات باقی ہوتی ہے توکیایہ عمل شرعاًدرست ہے؟ جواب:ذبح شرعی کے بعدجانورکے ٹھنڈا ہونے سے پہلے اس کی گردن توڑنااورکھال اتارنامکروہ ہے کیونکہ …
Read More »سوال و جواب
قربانی کا جانور ذبح کرنے کا طریقہ کیا ہے؟
سوال: قربانی کا جانور ذبح کرنے کا طریقہ کیا ہے؟ جواب:خواہ جانورقربانی کاہویاویسے ہی ذبح کرناہوتوسنت یہ چلی آرہی ہے کہ ذبح کرنے والااورجانوردونوں قبلہ رو ہوں،ہمارے علاقے(پاک وہند)میں قبلہ مغرب میں ہے اس لئے جانورکاسرجنوب کی طرف ہوناچاہئے تاکہ جانوربائیں (اُلٹے)پہلو لیٹاہواوراسکی پیٹھ مشرق کی طرف ہوتاکہ اس کامنہ …
Read More »ذبح کے مکروہات کیا کیا ہیں؟
سوال : ذبح کے مکروہات کیا کیا ہیں؟ جواب : ذبح کے مکروہات مندرجہ ذیل ہیں ۔ ذبح کرتے وقت اس طرح ذبح کرناکہ چھری حرام مغز تک پہنچ جائے۔یا سرکٹ کرجداہوجائے مکروہ ہے۔ اور’’ہروہ فعل کہ جس سے جانورکوبلافائدہ تکلیف پہنچے مثلاًٹھنڈٖاہونے سے پہلے اس کے اعضا …
Read More »ذبح میں مستحبات کیاکیاہیں؟
سوال: ذبح میں مستحبات کیاکیاہیں؟ جواب:تیز چھری سے ذبح کرنامستحب ہے۔اسی طرح کُندچھری سے ذبح نہ کرنا مستحب ہے۔لہذاجانورکوذبح کے لیے لٹانے سے پہلے پہلے چھری اچھی طرح تیز کر لی جائے تاکہ جانورکی رگیں آسانی سے کٹ جائیں، ’’ولیحد احدکم شفرتہ فلیرح ذبیحتہ‘‘ حضورنبی کریم صلی اللہ …
Read More »جانور کو مشین یا جھٹکے سے ذبح کرنا کیسا
سوال:اجتماعی قربانی کرنے والوں میں سے بعض کودیکھاگیاہے کہ وہ اچھے ماہرقصاب ہوتے ہیں اوراپنی مہارت سے بسااوقات دوبکریوں کواوپرنیچے رکھ کرایک ہی دفعہ میں ذبح کردیتے ہیں اوردونوں کے لئے ایک ہی تکبیرپڑھتے ہیں توکیاان کے اس عمل سے جانورحلال ہوگایانہیں؟ جواب:اگردونوں کوایک ساتھ ذَبح کیاتودونوں حلال ہیں اوراگریوں …
Read More »اگر بسم اللہ میں کوئی غلطی ہو تو کیا قربانی ہو جائے گی
سوال:ذبح کی تکبیر’’بسم اللہ اللہ اکبر‘‘بغیرواؤکے کہنی چاہیے یاواؤکے ساتھ’’بسم اللہ واللہ اکبر‘‘کہنی چاہیے؟ جواب:تکبیرکہنے میں مستحب یہ ہے کہ بغیرواؤکے ’’بسم اللہ اللہ اکبر‘‘کہی جائے اوراگرواؤکے ساتھ’’بسم اللہ واللہ اکبر‘‘کہاتوجانورتب بھی حلال ہی ہوگامگربعض علماء اسے مکروہ بتاتے ہیں۔ فتاوی رضویہ میں ہے: ’’بغیرواؤکے مستحب ہے۔ …
Read More »ذبح میں جانورکی کتنی رگیں کٹنی چاہیے جس کی وجہ سے قربانی بلاکراہت ہوجائے گی؟
سوال: ذبح میں جانورکی کتنی رگیں کٹنی چاہیے جس کی وجہ سے قربانی بلاکراہت ہوجائے گی؟ جواب:جورگیں ذبح میں کاٹی جاتی ہیں وہ چارہیں۔ حلقوم:یہ وہ ہے جس میں سانس آتی جاتی ہے۔ مری:اس سے کھاناپانی اُترناہے ۔ ودجین:ان دونوں کے اغل بغل اوردورگیں ہیں جن میں …
Read More »جو مسلمان شخص نماز روزے کا پابند نہ ہو ایسے سے جانور ذبح کروانا کیسا
سوال:جو مسلمان شخص نماز روزے کا پابند نہ ہو ایسے سے جانور ذبح کروانا کیسا جواب:جائزہے بشرطیکہ ذبح کرنے کے شرعی قواعد و ضوابط سے واقف ہو اور تکبیر کہہ کر ذبح کرے۔ فتاوی رضویہ میں ہے: ’’اگرمسلمان ہے اورذبح کرناجانتاہے اورتکبیر کہے توذبح ہوجائے گا‘‘۔ (فتاوی رضویہ …
Read More »قربانی کا جانور کی اکوئی عورت یا بچہ بھی ذبح کرسکتاہے؟
سوال:قربانی کاجانورکیاکوئی عورت یابچہ بھی ذبح کرسکتاہے؟ جواب:جی ہاں!اگرعورت اورسمجھداربچہ ذبح کرنے کے شرعی قواعدوضوابط سے واقف ہوں توکرسکتے ہیں۔ صحیح بخاری میں ہے: ’’وامرابوموسی بنا تہ ان یضحین بایدیھن‘‘ اورحضرتِ ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنی صاحبزادیوں کوحکم دیاکرتے تھے کہ وہ خوداپنے ہاتھ سے …
Read More »جانورذَبح کرتے ہوئے جن لوگوں نے اس کے پاؤں اورسروغیرہ کوپکڑاہواہوتاہے تاکہ ذبح میں آسانی رہے توکیاان لوگوں پربھی تکبیرکہنالازم ہے؟
سوال: جانور ذَبح کرتے ہوئے جن لوگوں نے اس کے پاؤں اورسروغیرہ کوپکڑاہواہوتاہے تاکہ ذبح میں آسانی رہے توکیاان لوگوں پربھی تکبیرکہنالازم ہے؟ جواب:جی نہیں!تکبیرصرف ذابح(ذبح کرنے والے )کاپڑھناضروری ہے ۔ فتاوی رضویہ میں اسی طرح کے ایک سوال کے جواب میں فرمایا: ’’اصل ذابح پرتکبیرکہنی لازم اوراسی …
Read More »