نماز سے متعلق مسائل

اس میں نماز سے متعلق مسائل اور فتاوی جات سینڈ کئے جائیں گے۔

نماز میں تعدیلِ ارکان صحیح ادا نا کیا ؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص تعدیل ارکان پوری طرح سے ادا نا کرے، تو  اس کی نماز کا کیا حکم ہوگا ؟   جواب:   نماز میں تعدیلِ ارکان ( یعنی رکوع وسجود وقومہ وجلسہ میں کم ازکم ایک بار سبحان اللہ …

Read More »

ثناء پڑھتے ہوئے خاموش رہنے سے سجدہ سہو واجب ہونے کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی شخص نے پہلی رکعت میں  کچھ ثناء پڑھی اوربھول گیا ،  درمیانِ ثناء   ایک رکن کی مقدار  سوچتا رہا  اور  خاموش رہا اور پھر  ثناء  مکمل کی،  کیا اس صورت میں  مذکورہ شخص پر سجدہ سہو واجب ہوگا؟ جواب:   جب کوئی شخص …

Read More »

نماز میں خلافِ ترتیب قراءت شروع کرنے کے بعد یاد آنے پردوسری سورت پڑھنا

سوال: اگر پہلی رکعت میں سورۂ قریش پڑھی اور دوسری رکعت میں  بھول کر سورۂ فیل شروع کی  ، توکیا یاد آنے پر جلدی سے سورۂ کوثر    پڑھ سکتے ہیں یا سورہ ٔفیل ہی مکمل کرنی ہوگی؟ جواب:   نماز میں قصداً خلافِ ترتیب قرآن پاک پڑھنا ، مثلاً پہلی رکعت میں  سورۂ قریش پڑھنا …

Read More »

فرض نماز کی پہلی یا تیسری رکعت کے قیام میں التحیات پڑھنے کا حکم

سوال:  کسی عورت نے پہلی رکعت یا تیسری رکعت  کے قیام میں التحیات پڑھ لی، تو کیا حکم ہوگا؟ اگر سجدہ سہو کرنا تھا اور وہ بھی نہیں کیا، تو نماز دوبارہ لوٹانی ہوگی؟ جواب:   پہلی رکعت کے قیام میں اگر سورۂ فاتحہ سے پہلے تشہد پڑھ لیا، تو سجدۂ سہو …

Read More »

امام صاحب کا مغرب کی تیسری رکعت میں سورہ فاتحہ کی ایک دو آیت بلند آواز سے پڑھنا

سوال: اگر مغرب کی تیسری رکعت میں امام صاحب نے بھولے سےسورہ فاتحہ کی ایک یادو آیت جہر(یعنی بلند آواز) سے پڑھ لی، تو کیا امام صاحب پر سجدہ سہو واجب ہوجائے گا؟ جواب:   مغرب کی تیسری رکعت میں اگر کوئی قراءت کرنا چاہے، تواس پر آہستہ قراءت کرنا واجب …

Read More »

التحیات کے بعد سجدہ سہو بھول جانے کے بعد سلام سے پہلے سجدہ سہو کرنا

سوال: اگر کوئی شخص  التحیات کے بعد سجدہ سہو کرنا بھول گیا ،لیکن سلام سے پہلےا سے یاد آگیا تو کیا اب سجدہ سہو کرنے سے سجدہ سہو ادا ہوجائے گا؟  جواب:   التحیات پڑھنے کے بعد اگر کوئی سجدہ سہو کرنا بھول جائے اور سلام سے پہلے  اُسے سجدہ سہو کرنا یاد …

Read More »

نماز کی پہلی رکعت میں ثناء کا تکرار کرنے سے سجدہ سہو واجب ہوگا یا نہیں ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کوئی نماز  کی پہلی رکعت میں ثناء کا تکرار کر لے، تو کیا سجدہ سہو واجب ہوگا ؟ حوالے کے ساتھ رہنمائی فرمادیں۔ جواب:   جی نہیں! پوچھی گئی صورت میں سجدہ سہو واجب نہیں ہوگا۔    تفصیل اس مسئلے …

Read More »

نماز میں بھولے سے دو واجب ترک ہوجائیں تو کتنے سجدہ سہو واجب ہوں گے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید نے وتر کے قعدہ اولیٰ میں بھولے سے درودِ ابراہیمی بھی پڑھ لیا پھر یاد آنے پر تیسری رکعت کے لیے کھڑا ہوا تو اس میں دعائے قنوت پڑھنا بھول گیا۔    اب دریافت طلب امر یہ ہے …

Read More »

وتر کی پہلی یا دوسری رکعت میں بھولے سے دعائے قنوت پڑھنے کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ اگر کوئی نمازی بھولے سے نمازِ وتر کی پہلی یا دوسری رکعت میں قراءت کے بعد رکوع سے پہلے دعائے قنوت پڑھ لے، تو اب کیا اسے تیسری رکعت میں پھر سے دعائے قنوت پڑھنا ہوگی؟ نیز کیا سجدہ …

Read More »

قضا نماز میں قراءت آہستہ یا بلند کرنے کے حوالے سے تفصیل

سوال:  اگر کسی شخص کی عشاء کی نماز قضا ہوجائے اور وہ   ظہر کے وقت میں عشا ءکی قضا نما ز پڑھے تو اس صورت میں وہ عشاء کی قضا نماز میں جہر کے ساتھ قراءت کرے گا  یا آہستہ؟یونہی  کسی شخص کی ظہر کی نماز قضا ہوجائے اور وہ عشاء کے وقت …

Read More »