نماز سے متعلق مسائل

اس میں نماز سے متعلق مسائل اور فتاوی جات سینڈ کئے جائیں گے۔

کسی رکعت میں تین سجدے کر لیے اور آخر میں سجدہ سہو کر لیا، تو کیا نماز ہو جائے گی ؟

سوال: اگر کسی رکعت میں تین سجدے کر لیے اور آخر میں سجدہ سہو کر لیا، تو نماز ہو جائے گی؟ جواب:   اگر کسی نے بھولے سے  ایک رکعت میں تین سجدے کر لئے،  تو اس پر لازم  ہے کہ آخر میں سجدہ سہو کرے ، اگر سجدہ سہو کر لے گا، تو …

Read More »

وتر میں دعائے قنوت کے بجائے بھولے سےرکوع کی تسبیح پڑھنے اور یاد آنے پر دعائے قنوت پڑھنے کا حکم

سوال:   وتر میں  دعائے قنوت کے لئے اللہ اکبر کہا ، اس کے بعد دعائے قنوت پڑھنے کے بجائے بھولے سےرکوع کی تسبیح شروع کردی ، دو بار تسبیح پڑھنے کے بعد یاد آیا ، تو دعائے قنوت پڑھ لی  اور آخر میں سجدۂ سہو بھی کیا، اس نماز کا کیا حکم …

Read More »

نماز میں ایک دو آیت چھوڑ کر اگلی آیت پڑھنا

سوال: نماز میں کسی سورت کی قرات کرنے کے دوران اگر بھول کر اسی سورت کی ایک دو آیت چھوڑ کر اگلی آیتیں پڑھ کر سورت مکمل کر کے رکوع میں چلے گئے، تو کیا حکم ہوگا؟ کیا سجدہ سہو کرنا ہو گا؟ جواب:   سورہ  فاتحہ کے بعد جو تلاوت کی …

Read More »

سجدہ سہوکے بعدالتحیات نہ پڑھی توکیاحکم ہے

سوال: عشا ء کے آخری قعدہ میں سجدہ سہو کے بعد امام نے بھولے سے التحیات نہیں پڑھی اور سلام پھیر دیا  تو اب کیا حکم ہے؟ جواب:   سجدہ سہوکے بعدالتحیات دوبارہ پڑھناواجب ہوتاہے اگر بھول کر  التحیات نہ پڑھی  اورسلام پھیر کر  نماز مکمل کر لی مگر فوراً یاد آگیا کہ  میں نے التحیات …

Read More »

آخری قعدہ کر کے کھڑے ہو گئے اور قیام میں ہی سلام پھیر دیا ،تو نماز کا حکم

      کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ اگر نمازی قعدہ اخیرہ کرنے کے بعد بھول کر کھڑا ہو جائے اور یاد آنے پر حالتِ قیام میں ہی سلام پھیر دے، تو کیا اس کی نماز ہو جائے گی یا سجدہ سہو کرنا ہوگا …

Read More »

نمازی سورۃ الفاتحہ کےبعد سورت ملانا بھول جائےاور نماز پوری کرلے، تو نمازحکم

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ تین یا چار رکعات والی  فرض نماز کی پہلی یا دوسری رکعت میں نمازی سورۃ فاتحہ کے بعد سورت پڑھنا بھول جائے اور یونہی نماز پوری کرلے تو کیا اسے وہ نماز دوبارہ پڑھنا ہوگی؟ جواب:   نمازی اگر سورہ …

Read More »

تنہا نماز پڑھنے والا کن نمازوں میں بلند آواز سے قراءت کر سکتا ہے ؟

اگر کوئی شخص تنہا نماز پڑھ رہا ہو، تو کون سی ایسی نمازیں ہیں جن میں وہ بلند آواز سے قراءت کر سکتا ہے؟ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ    جن نمازوں میں امام پرجہری(یعنی بلند آواز سے) قراءت کرنا واجب ہےجیسےفجر ومغرب وعشا …

Read More »

قعدہ اولیٰ میں بھول کرسلام پھیر دیا اور تسبیح پڑھنا شروع کردی

سوال:  تین یا چار رکعتی نماز میں قعدہ اولیٰ میں ہی سلام پھیر لیا، اورسلام پھیرنے کے بعد تسبیح پڑھناشروع کردی لیکن بات چیت وغیرہ نہیں کی وہیں بیٹھے بیٹھے یادآیاکہ غلطی سے دورکعت پر سلام پھیردیاتواس صورت میں کیانمازنئے سرے دوبارہ پڑھنی ہوگی ؟ جواب:   اگرغلطی سے سلام  پھیرنے کے …

Read More »

کرسی پر نماز پڑھنے والا شخص صف میں کس جگہ نماز ادا کرے ؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ جن نمازیوں کے لیے کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھنا ، جائز ہے ، کیا ان کے لیے کرسی پر صف کے ساتھ مل کر نماز پڑھنا ضروری ہے یا صف کے کونے میں بھی کرسی …

Read More »

سنت اور نفل نماز میں بلند آواز سے تلاوت کرنا کیسا ؟

سوال: سنت اور  نفل نماز میں جہر  کرکے  پڑھنا کیسا؟ جواب:   دن  کے نفل میں  منفرد اور امام دونوں  پر  صرف (آہستہ پڑھنا) میں تلاوت واجب ہے  اور رات  کے  نوافل  میں  منفرد کو اختیار  ہے اور امام پر جہر واجب ہے ۔ یہی  حکم  سنتوں کا  ہے۔   بہار شریعت میں ہے”دن کے نوافل میں آہستہ پڑھنا واجب ہے اور رات کے نوافل میں اختیار ہے …

Read More »