نماز سے متعلق مسائل

اس میں نماز سے متعلق مسائل اور فتاوی جات سینڈ کئے جائیں گے۔

وتر کی تیسری رکعت میں سورۂ فاتحہ پڑھ کے بھولے سے رکوع کر لیا،تو حکم ہے؟

سوال: وتر کی تیسری رکعت میں فاتحہ پڑھنے کے بعد بھولے سے رکوع بھی مکمل کر لیا جائے، تو سجدہ سہو سے نماز مکمل ہو جائے گی؟ جواب:   وتر کی تیسری رکعت میں بھی مطلقاً قراءت کرنا فرض ہے جبکہ مکمل سورۂ  فاتحہ کےبعدسورت ملانا یا قرآنِ پاک کی ایک بڑی …

Read More »

کیا نماز میں سورۃ فاتحہ کے علاوہ پوری سورت پڑھنا ضروری ہے ؟

 کیا نماز میں دورانِ قراءت سورۂ فاتحہ کے علاوہ پوری سورت پڑھنا ضروری ہے ؟ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ    سورۂ فاتحہ کے علاوہ نماز میں واجب قراءت کم ازکم تین چھوٹی آیتیں ہیں  یا ایک بڑی آیت جو تین چھوٹی آیتوں  کے برابر ہو   مکمل …

Read More »

ہوالینے کے لیے پہلی صف مکمل نہ کرنا

سوال:  جماعت کے دوران پہلی صف میں ایک یا ایک سے زائد بندوں کے کھڑے  ہونے کی جگہ باقی ہواور بعد میں آنے والے صرف پنکھے کی ہوا کے لیے پچھلی صف میں کھڑے ہو جائیں تو کیا یہ جائز ہے؟  جواب:  صف کو مکمل کرنا واجب ہے لہذا جو لوگ …

Read More »

مسبوق کا امام کے ساتھ سجدہ سہو میں سلام پھیرنا کیسا ؟

مسبوق مقتدی (جس کی کوئی رکعت نکل گئی ہو)امام کےساتھ سجدہ سہو میں سلام پھیرے گا یا نہیں؟ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ   جی نہیں! مسبوق امام کے ساتھ سجدہ سہو کے لئے سلام نہیں پھیرے گا بلکہ سلام پھیرے بغیر ہی امام …

Read More »

سجدہ تلاوت کھڑے ہو کر کرنا چاہیے یا بیٹھ کر؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین ومفتیان شرع متین اس  مسئلے کے بارےمیں کہ سجدہ تلاوت کھڑے ہوکر کرنا چاہیے یا پھر بیٹھ کر؟رہنمائی فرمادیں؟ جواب:   سجدہ تلاوت  کے لیے کھڑے ہو کر سجدےمیں جانا اور سجدے سےسر اٹھانے کے بعد دوبارہ کھڑا ہونا مستحب ہے،لہذا اسی طرح سجدہ تلاوت کرنا چاہیے،البتہ اگر …

Read More »

سجدہ سہو کرنا بھول گیا اور سلام پھیر دیا، تو کیا حکم ہے؟

سوال:  اگر کوئی شخص سجدۂ سہو کرنا بھول گیااور اس نےسلام پھیر دیا،تو اس صورت میں کیا حکم ہوگا؟ جواب:   سجدہ سہولازم ہونے کی صورت میں سلام پھیرنے سے سجدہ سہوساقط نہیں ہوتا،جبکہ  سلام پھیرنے کے بعد نماز کی بناء کےمنافی کوئی فعل نہ کیاہو،ہاں اگر بناء کے منافی کوئی …

Read More »

امام اگر احتیاطاً سجدہ سہو کرے تو کوئی حرج تو نہیں ہے؟

سوال:  امام اگر احتیاطاً سجدہ سہو کرے تو کوئی حرج تو نہیں ہے؟ جواب:   سجدہ سہو  اس وقت ہوتا ہے کہ جب نماز کا کوئی واجب بھولے سے رہ جائے،لہذا  امام ہو یا مقتدی ہر ایک کو احتیاطاً سجدہ سہو کرنے  سے بچنا  ضروری ہے  جب تک یقینی طور پر معلوم نہ ہوں کہ    کسی واجب …

Read More »

سورۂ فاتحہ کے بعد بھول کر ثنا پڑھ لی،تو کیا سجدہ سہو واجب ہوگا؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ نماز میں سورۂ فاتحہ کے بعد بھول کر ثنا پڑھ لی، پھر یاد آنے پر سورت بھی پڑھ لی، تو کیا اس صورت میں سجدۂ سہو کرنا ہوگا یا نہیں؟ جواب:   سورۃ فاتحہ اور اگلی سورت  کے درمیان (آمین …

Read More »

قعدہ اخیرہ میں سورہ فاتحہ پڑھنے سے نماز کا حکم

   کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین  اس مسئلےکے بارے میں کہ اگر منفرد نے بھولے سے قعدہ اخیرہ  میں التحیات کی بجائے سورۃ الفاتحہ پڑھ لی ،یاد آنے پر التحیات پڑھی، توکیا اس پر سجدہ سہو کرنا لازم ہوگا؟ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ      قعدہ میں بیٹھنے کے بعد  سب سے پہلےتشہد پڑھنا واجب ہے،اس واجب کے بھولے سے ترک ہونے پر سجدہ …

Read More »

چاررکعتی نماز کی تیسری رکعت پربیٹھ گیاتوکیاحکم ہے ؟

سوال:  زید چار رکعت والی نماز میں تیسری پر بیٹھ گیا اور التحیات شروع کر دی پھر یاد آنے پر خود ہی کھڑا ہو گیا اور آخر میں سجدہ سہو کر لیا تو کیا نماز ہو جائے گی؟ جواب:     اگر کوئی شخص چار رکعت والی نماز میں بھول کر …

Read More »