نماز سے متعلق مسائل

اس میں نماز سے متعلق مسائل اور فتاوی جات سینڈ کئے جائیں گے۔

بھول کرپہلی رکعت پر قعدہ کرنا

سوال:  اگر کوئی بھولے سے پہلی رکعت  کے اندر ہی قعدہ میں بیٹھ گیا اور تشہد پڑھ لیا،  تو  کیا اس پر سجدہ سہو لازم ہو گا؟ جواب:   صورتِ مسئولہ میں اس پر سجدہ سہو لازم ہو گا، اگر سجدہ سہو نہیں کیا، تو نماز واجب الاعادہ ہو گی، اس لیے کہ ایک …

Read More »

آیت کے تکرار سے سجدہ سہو کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ دورانِ نماز قراءت کرتے ہوئےکسی سورت کی کوئی آیت بھول جائیں تو یاد کرنے کی غرض سے ایک ہی  آیت کو دو یا تین  مرتبہ پڑھ کر پھر اس سورت کو مکمل کیا جائے جبکہ اس دوران نمازی کا خاموش …

Read More »

تکلیف کی وجہ سے سجدے میں ناک کی ہڈی نہ لگانا کیسا ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے ناک پر ایک دانہ نکلا ہے جو کافی تکلیف دہ ہے اور بالخصوص سجدے کی حالت میں ناک کی ہڈی لگانا بہت تکلیف کا باعث ہے ، تو کیا میں بغیر ناک کی …

Read More »

ظہروعصرکی نمازمیں بلندآوازسے قراءت کرنا

سوال: ظہر اور عصر کی نماز انفرادی طور پر پڑھ رہے ہوں، تو بلند آواز سے قراءت کرنا کیساہے ؟   جواب: دن کی نمازوں(ظہر اور عصر) میں امام کی طرح منفرد پر بھی سِر یعنی آہستہ قراءت کرنا واجب  ہےاوراگر کسی قسم کا شورو غل نہ ہواورمنفردنےاتنی آواز سے قراءت …

Read More »

دعائے قنوت بھول کر رکوع کیاپھرواپس آکرپڑھی

سوال:  اگر  کوئی شخص نماز وتر کی تیسری رکعت میں تکبیر قنوت اور دعائے قنوت  پڑھنا بھول جائے اوررکوع میں چلا جائے اور پھراسے رکوع میں یاد آئےتو واپس قیام  کی طرف لوٹ آئے اورتکبیر کہہ کر  دعائے قنوت پڑھے اور دوبارہ رکوع کرے توکیااس کی نماز واجب الاعادہ ہوگی ؟ جواب:  اگر کوئی …

Read More »

تنہا نفل نماز پڑھنے والے کے لئے سری و جہری قراءت کا حکم

سوال: یہ قاعدہ بیان کیا جاتا ہے کہ منفرد کو دن کے نوافل میں سری قراءت کرنی چاہیےاور رات کے نوافل میں جہری قرات کرنی چاہیے، کیا اس پر عمل کرنا ضروری ہے یا اس کو اختیار ہے کہ جس طرح چاہے قرات کرے؟ جواب:   منفرد کے لئے دن کے …

Read More »

سجدہ سہو کے بعد نماز میں پھر سہو ہوجائے،توکیاحکم ہے؟

سوال: میرا سوال ہے کہ اگر سجدہ سہو کے بعد پھر نماز میں کوئی سہو ہو جائے تو اس صورت میں کیا کریں؟ جواب:  اگر سجدہ سہو میں یا اس کے بعد مزید سہو ہوجائے، تو دوبارہ سجدۂ سہو لازم نہ ہوگا، پہلے والا سجدۂ سہو ہی کافی ہوجائے گا۔ …

Read More »

وتر میں دعائے قنوت کے کچھ الفاظ بھولے سے رہ جائیں تو کیا حکم ہے ؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں نے دعائے قنوت یاد کی ہے، مگر جب میں وترکی نماز ادا کرتا ہوں، تو اکثر اس میں سے یہ الفاظ(و نسجد و الیک نسعی)بھول جاتا ہوں، میں بہت کوشش کرتا ہوں ،لیکن پھر بھی یہ الفاظ …

Read More »

پہلا یا آخری قعدہ بھول کھڑاہوجائے تو اس کی تفصیل

سوال:  (الف)اگر کوئی شخص پہلا قعدہ بھول کر کھڑا ہو جائے تو اسے کیا کرنا چاہیے    (ب)اور اگرکوئی  آخری قعدہ بھول کر کھڑا ہو جائے تو کیا حکم ہے۔؟ جواب:   اگر کوئی  شخص تین یا چار رکعت والی نماز میں دوسری رکعت پر نہ بیٹھے اوربھول کر سیدھا کھڑا ہو جائے …

Read More »

پہلی دو رکعت کے بجائے آخری دو رکعت میں سورۂ فاتحہ پڑھی جائے،تو کیا حکم ہے؟

سوال:  فرض نماز کی کوئی سی دو رکعتوں میں سورۃ فاتحہ کی قراءت کرنا واجب ہے تو کیا چاررکعت فرض میں دوسری اور تیسری رکعت میں سورۂ فاتحہ کی قراءت کرنے سے واجب ادا ہو جائے گا؟ جواب:   چار رکعت فرض  جیسے ظہر،عصر اور عشا کی  کوئی سی بھی دو رکعت اور …

Read More »