نماز سے متعلق مسائل

اس میں نماز سے متعلق مسائل اور فتاوی جات سینڈ کئے جائیں گے۔

رکوع اور سجدے میں قرآن کی آیت پڑھنے کا حکم؟

 کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بہارِ شریعت میں سجدۂ سہو کے بیان میں لکھا ہے:” رکوع و سجود و قعدہ میں قرآن پڑھا ، تو سجدہ واجب ہے“لیکن اس میں یہ وضاحت نہیں ہے کہ کتنی مقدار میں قرآن پڑھنا …

Read More »

نماز میں درست محل میں لقمہ دینا اور لینا؟

 کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے کہ ایک  امام نماز ِ عشاء کی تیسری رکعت مکمل کرنےکے بعدچوتھی کے لیے کھڑے ہو نے کے بجائے بھولے سے  بیٹھ گیا ، پھرایک مقتدی نے تین تسبیح کی مقدار سے پہلےلقمہ دیااورامام اس کا لقمہ لےکرفورا …

Read More »

سورہ فاتحہ کی آیت یا کچھ کم ہو تو نماز کا حکم ؟

کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کےبارے میں  کہ فرض نماز کی پہلی دو  رکعتوں میں سے کسی رکعت میں  بھولے سے سور ۂ فاتحہ کی ایک آیت یا اس کا کچھ حصہ رہ جائےاور آخرمیں سجدہ سہو کیےبغیر یونہی  نماز مکمل کر کےنماز توڑنے والا …

Read More »

قعدہ اولی میں بیٹھنا بھول جائے تو اس کی تین صورتیں ہیں

    کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ اگر کوئی قعدہ اولیٰ میں بیٹھنا بھول جائے اورکھڑا ہوجائے تو اب کیا  کرنا ہوگا ؟ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ      قعدہ اولیٰ  میں بیٹھنےکی بجائے بھول کرکھڑا ہونے کی تین صورتیں ہیں ۔      ایک  صورت یہ ہے …

Read More »

سجدہ سہو واجب نہ ہو،اس کے باوجود سجدہ سہو کرنا

سوال:   کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر نماز میں سجدہ سہو واجب نہ تھا  لیکن بھول کر سجدہ سہو کرلیا تو نماز کا کیا حکم ہے؟ جواب:     بلاحاجت سجدہ سہو کرنا، ممنوع ہے،البتہ نماز ہوجائے گی۔ ہاں اگر امام نے ایسا کیا اور …

Read More »

موٹے فوم پر سجدہ کرنے کا حکم

  کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہماری مسجد میں تین تہوں والاایک فوم بچھایاگیاہے،جس پرسجدہ کرنے میں پیشانی پورے طورپردبتی نہیں ،زمین کی سختی محسوس نہیں ہوتی ،بلکہ اگرمزیددبایاجائے تومزیددبے گی ،اسی طرح پاؤں کی انگلیاں درست طریقے سے زمین پرنہیں …

Read More »

بھول کر قعدہ اولی پر سلام پھیردیا تو نماز کا کیا حکم ہے؟

سوال:  مغرب کی نماز ميں  قعدہ اولی  ميں بھولے سے سلام پھير ديا تو کيا اب نماز دوبارہ پڑھنی ہو گی يا ايک رکعت ملا کر آخری ميں سجدہ سہو سے نماز درست  ہو جائے گی؟   جواب:   اگر  اس شخص نے سلام پھيرنے کے بعد کوئی منافی نماز کام مثلاً کھانا،پينا،کلام کرنا  يا مسجد …

Read More »

قعدہ اخیرہ میں التحیات کی جگہ سورہ فاتحہ پڑھ لی تو نماز کا کیا حکم ہے؟

سوال: اگر منفرد نے بھولے سے قعدہ اخیرہ میں التحیات کی بجائے سورۃ فاتحہ پڑھ لی ،یادآنےپر التحیات پڑھی،تونماز کا کیا حکم ہو گا؟ جواب:   مذکورہ صورت میں سجدہ سہو لازم ہوگا ،اگر وہ نہیں کیا تو نماز واجب الاعادہ ہوگی ۔(یعنی فرض اداہوگیا،واجب چھوٹنے کے باعث اس کادوبارہ پڑھناواجب …

Read More »

نماز میں جلسہ سنت ہے یا واجب؟

سوال: نماز میں جلسہ سنت ہے یا واجب؟ جواب:   نماز میں  جلسہ یعنی دو سجدوں کے درمیان سیدھا بیٹھنا، واجب ہے۔اورجلسے میں کم ازکم ایک بارسبحان اللہ کہنے کی مقداربیٹھناواجب ہے ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم (دعوت اسلامی)

Read More »

وتر کی تیسری رکعت میں قعدہ کرکے کھڑے ہوجائے تو نماز کا کیا حکم ہے؟

سوال:  اگرکوئی وترکی تیسری رکعت پرقعدہ کرکےبھولےسےچوتھی رکعت کے لئےکھڑاہوجائےتواسے کیا کرناچاہئے؟ جواب:   اگر کوئی شخص وتر کی تیسری رکعت پر قعدہ  کرکے چوتھی رکعت کےلئے کھڑا ہوجائے تو اسے حکم ہے کہ وہ واپس لوٹ کر سجدہ سہو کرلے اور اپنی نماز مکمل کرےیہ اس صورت میں ہے جب تک …

Read More »