نماز سے متعلق مسائل

اس میں نماز سے متعلق مسائل اور فتاوی جات سینڈ کئے جائیں گے۔

الکوحل والی کریم چہرے پر لگی ہونے کی صورت میں نماز کا حکم

سوال: ایک اسلامی بہن کوڈاکٹر نے چہرے کے دانوں کے علاج کے لئے ایک کریم تجویز کی ہے جس میں الکوحل شامل ہے، کیا وہ کریم چہرے پر لگے ہونے کی حالت میں نماز پڑھ سکتی ہیں؟ کیونکہ جو ٹائم ڈاکٹر نے بتایا ہے ان میں نمازوں کے اوقات بھی …

Read More »

جماعت کے دوران سنتوں کا کیا حکم ہے

سوال: ظہر کی سنت قبلیہ پڑھ رہے ہوں اور جماعت کھڑی ہوجائے تو سنتیں مکمل کرنی ہیں یا نماز توڑ کر جماعت میں شامل ہونا ،کیا کرنا ہے ارشادفرمادیں؟ جواب: ظہر کی سنتیں پڑھنے کے دوران جماعت کھڑی ہوجائے تو اب سنتیں مکمل کر کے جماعت میں شامل ہوں گے …

Read More »

جس کے مخارج درست ہیں لیکن داڑھی نہیں ،تو کیا یہ شخص اقامت پڑھ سکتا ہے؟

سوال: جس کے مخارج درست ہیں لیکن داڑھی نہیں ،تو کیا یہ شخص اقامت پڑھ سکتا ہے؟ جواب: داڑھی منڈانایاایک مٹھی سے کم کروانا دونوں کام ناجائزوحرام وگناہ ہیں اور ایساشخص جوداڑھی مونڈوائے یاحدشرع سے کم کروائے وہ فاسق معلن ہے اورفاسق کااقامت کہنامکروہ تنزیہی ہے،لہذا ایسا شخص جس  کے …

Read More »

کسی نے جان بوجھ کر سجدہ تلاوت نہیں کیا اور اب کافی دنوں بعد یادآجائے تو کیا کرے؟

سوال: کسی نے جان بوجھ کرسجدہ تلاوت نہیں کیا اور اب کافی دنوں بعد یادآجائے تو کیا کرے؟ جواب:بیرون نمازآیت سجدہ پڑھنے یا سننے سے فوراً سجدہ  کرنا اگرچہ واجب نہیں ،لیکن فوراً کرلینا بہتر ہے اور وضو ہو تو تاخیر کرنا  مکروہِ تنزیہی ہے ۔ لہذااس صورت مسئولہ میں …

Read More »

امام کے پیچھے تشہد نہ پڑھی تو کیا حکم ہے؟

    کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اگر کسی نے اما م کے پیچھے دونوں قعدوں میں سے کسی ایک میں تشہد نہ پڑھی اور امام کے ساتھ سلام پھیر دیاتو اسکی نماز کا کیا حکم ہے؟            (مبشر علی،طالب علم جامعۃ المدینہ،راولپنڈی) …

Read More »

پانچوی رکعت کا سجدہ کرنے کے بعد ایک رکعت ملانے کا حکم کیوں دیا گیا ہے؟

کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ یہ تو ہمیں معلو م ہے کہ بعد ادائیگی  نماز عصر کوئی نفل نماز وقت مغرب تک نہیں پڑھ سکتے لیکن کسی نے عصر کے فرض ادا کرتے ہوئے قعدہ اخیرہ کرنے کے بعد  پانچویں رکعت کا سجدہ کرلیا ہو تو …

Read More »

نمازمیں سورہ فاتحہ اوراُس کے ساتھ تین آیتیں پڑھنا فرض ہے یا واجب ؟

    کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ نمازمیں سورہ فاتحہ اوراُس کے ساتھ تین آیتیں پڑھنے کاکیاحکم ہے؟یہ پوچھنے کامقصداس بات کی وضاحت طلب کرناہے کہ نمازمیں قراءت کرنافرض ہے اورقراءت میں سورہ فاتحہ اورتین آیتوں کی تلاوت کرناہوتاہے توان کی تلاوت کرنابھی فرض ہواحالانکہ امیراہلسنت دامت برکاتھم …

Read More »

نماز میں فاتحہ سے پہلے سورت شروع کردی اور سجدہ سہو بھی نہ کیا اب کیا حکم ہے؟

    کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ میں عشاء کی نماز اکیلے پڑھ رہا تھا اور پہلی رکعت میں ثنا کے بعد تعوذ و تسمیہ پڑھنے کے بعد بھولے سے سورت فاتحہ کی جگہ سورت فیل شروع کردی ابھی ایک ہی آیت پڑھی تھی کہ مجھے یاد …

Read More »

ثنا کی جگہ التحیات پڑھ لیں تو کیا حکم ہے؟

کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگرکوئی شخص بھولے سے ثنا کی جگہ التحیات پڑھ دے توکیانمازہوجائے گی؟ کیاسجدہ سہوواجب ہوگا؟ سائل:محمدنبیل عطاری(فیصل آباد) بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ     ثنا کی جگہ التحیات پڑھنے سے نمازاداہوجائے گی اورسجدہ …

Read More »