نماز سے متعلق مسائل

اس میں نماز سے متعلق مسائل اور فتاوی جات سینڈ کئے جائیں گے۔

ڈوری والی ہوڈی پہن کر نماز پڑھنا

سوال: سردیوں کے دنوں میں ہوڈی کا استعمال دیکھنے کو آتا ہے،اس میں دو ڈوریاں(ان کی واحد ڈوری )  سامنے کی طرف لٹک رہی ہوتی ہیں،کیا ان ڈوریوں کا لٹکانا سدل میں آئے گا ؟اس طرح کی ہوڈی پہن کر نماز پڑھنا مکروہ ہوگا؟ جواب:   ڈوری والی ہوڈی میں نماز …

Read More »

نفل نماز میں قیام کا حکم

سواال:نماز کے فرضوں میں سے ایک فرض قیام کرنا ہے، تو کیا اسی طرح نفل نماز میں بھی قیام کرنا فرض ہے؟ جواب:   فرائض و واجبات اور سنت فجر میں قیام فرض ہے اور بلا اجازت شرعی بیٹھ کر یہ نماز یں پڑھیں تو نماز نہ ہو گی، البتہ نفل …

Read More »

سیالکوٹ سے لاہور شرعی سفر ہوگا یا نہیں جبکہ یہ دو گھنٹے میں طے ہوجاتا ہے ؟

سوال: کیا سیالکوٹ سے لاہور کا سفر (شرعی سفر) کہلائے گا جبکہ آج کل تو موٹروے کے ذریعے دو گھنٹے میں لاہور پہنچا جا سکتا ہے؟ جواب:   اصل اعتبار سفر کی مسافت  کا ہے کہ  اگر 92 کلومیٹر یا اس سے زیادہ فاصلہ ہے، تو اس صورت میں سفرِ شرعی کے احکام …

Read More »

سجدہ کرنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہو تو کیا کریں؟

سوال: ضعیفی کی وجہ سے سجدہ میں گیس نکل جانے کی بیماری ہو، تو سجدے کا کیا حکم ہوگا ؟ جواب:   جوشخص سجده كرنے پر قادرہومگرسجدہ کرنے کی وجہ سے اس کا وضو باقی نہ رہتا ہو،تو اس کے لیے اشارے سے نمازپڑھناجائز ہے،ایسے شخص کے لیے بیٹھ کر اشارے …

Read More »

نماز میں سجدہ تلاوت کرنے کے بعد دوسری رکعت میں وہی آیتِ سجدہ پڑھ لی، تو کیا حکم ہے؟

سوال:  کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ نمازی  نے پہلی رکعت میں آیت سجدہ پڑھ کر سجدہ تلاوت ادا کیا۔ پھر اگلی رکعت میں بھولے سے وہی آیتِ سجدہ دوبارہ پڑھ دی۔  کیا اس صورت میں نمازی پر  دوبارہ سے سجدہ تلاوت کرنا واجب ہوگا؟ جواب:   نمازی نے ساری رکعتوں میں …

Read More »

فجر اور عصر کی نماز کے بعد واجب الاعادہ نماز پڑھنا

سوال:کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ یہ تو ہمیں معلوم ہے کہ فجر اور عصر کے بعد نفل نماز پڑھنا منع ہے ،لیکن ان دونوں نمازوں کے بعد واجب الاعادہ نمازیں پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟اس حوالے سے رہنمائی فرمادیں۔ …

Read More »

عصر کی سنتوں کی جگہ قضاء عمری ادا کرنا

سوال: کیا عصر  کی سنتوں کی جگہ قضا ءعمری پڑھ سکتے ہیں ؟ جواب:   عصر کی سنتیں غیر موکدہ ہیں اور سنت غیر موکدہ کی جگہ قضا نمازپڑھ سکتے ہیں ۔    مفتی امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ تعالی علیہ  فرماتے ہیں کہ :”قضا نَمازیں نوافِل سے اَ ھَم ہیں یعنی جس وقت …

Read More »

مسافر دس دن بعد مزید دس دن قیام کی نیت کرے، تو کیا اُسے نماز پوری پڑھنا ہوگی؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ اگر کوئی شخص دس دن کے ارادے سے شرعی مسافت پر جائے، پھر کام نہ ہونے کی وجہ سے دس دن قیام کے بعد اب وہ شخص مزید دس دن وہیں ٹھہرنے  کا ارادہ کرلے، تو اس صورت میں دریافت طلب امر …

Read More »

نماز میں قومہ اور جلسہ کو چھوڑنے کا حکم

سوال:اگر نماز میں جلدی کی وجہ سے قومہ اور جلسہ ترک  ہوجاتے ہیں، تو اس صورت میں نماز کا کیا حکم ہوگا؟ جواب:   قومہ اورجلسہ دونوں علیحدہ علیحدہ واجب ہیں ۔ان میں سے کوئی بھی نماز میں بھولے سے  ترک ہوجائے تو سجدہ سہو واجب ہوتا ہے  اور اگر جان بوجھ کر ترک …

Read More »

فیکٹری میں بہت زیادہ شور والی جگہ پر نماز پڑھنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اِس مسئلے کے بارے میں کہ میں لوم فیکٹری میں کام کرتا ہوں۔ نماز کے وقت وہیں سائیڈ پر ایک جگہ ہے، جہاں ملازم نماز پڑھ لیتے ہیں، مگر وہاں بہت زیادہ شور ہوتا ہے۔ کیا ایسی جگہ نماز پڑھنا درست …

Read More »