نماز سے متعلق مسائل

اس میں نماز سے متعلق مسائل اور فتاوی جات سینڈ کئے جائیں گے۔

کیا وتر نمازکے بعد نوافل پڑھ سکتے ہیں ؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ جب ہم عشاء کی نماز ادا کرتے ہیں،تو اس میں وتر کے بعد بھی دورکعت نفل پڑھتے ہیں،کیا وتروں کے بعد یہ نفل پڑھنا جائز ہے؟  آج کل سوشل میڈیا پہ یہ بات بہت زیادہ وائرل ہو …

Read More »

جمعہ کے خطبہ میں خلفائے راشدین کے نام آنے کی وجہ ؟

میرا سوال یہ ہے کہ جمعہ کے خطبہ میں خلفائے راشدین کے نام کیوں آتے ہیں ؟  بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ    جمعہ کے خطبہ میں خلفائےراشدین رضی اللہ عنہم کا تذکرہ عظیم  تابعی بزرگ حضرت عمر بن عبد العزیز رحمۃ اللہ علیہ نے …

Read More »

ریاکاری کے ساتھ کی گئی عبادت پر بعد میں اخلاص کی نیت کرنا

سوال:  ریاکاری سے کی گئی عبادت پر بعد میں اخلاص کی نیّت کے سکتے ہیں ؟ جواب:   ریاکاری سے عبادت ادا کی ہو، تو بعد میں اخلاص کی نیت نہیں، بلکہ توبہ کرنی ہوگی اور سچی توبہ کرنے کے بعد اس عبادت کی قبولیت کی امید ہے۔    حکیم الامت مفتی …

Read More »

بھاری لباس کی وجہ سے دلہن کا بیٹھ کر نماز پڑھنا

سوال:  کیا دلہن کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھ سکتی ہےکیونکہ  اس نے میک اپ کیا ہوتا ہے اور پھر شادی کا لباس جو اس نے پہنا ہوتا ہے وہ کافی بھاری ہوتا ہے،اگر اس صورت میں سجدہ وغیرہ ادا کرتے ہوئے بے حد مشکل ہوتی ہے؟  جواب:  دلہن کرسی پر …

Read More »

امام نے آہستہ آواز میں سورۂ فاتحہ پڑھی، تو مقتدی آمین کہے یا نہیں؟

سوال:  امام صاحب نے آہستہ آواز میں سورۂ فاتحہ پڑھی اور مقتدی کوفاتحہ مکمل ہونے کا پتہ چل گیا، تو آمین کہہ سکتا ہے یا نہیں؟ جواب:   جب امام صاحب آہستہ آوازسے قراءت کر رہے ہوں اور مقتدی کو امام صاحب کے سورہ فاتحہ مکمل کرنے کا علم ہوجائے تو …

Read More »

وتر کے بعد کے نوافل بیٹھ کر پڑھنا

سوال:  عشاء کی نماز میں وتر کے بعد بیٹھ کر دو نفل پڑھنا جائز ہے؟ جواب:   جی ہاں ! عشاء کے بعد نوافل بیٹھ کر پڑھ سکتے ہیں  ، البتہ! جب کوئی عذر نہ ہو،تو نفل نماز کھڑے ہوکر پڑھنی چاہیے کہ کھڑے ہو کر نفل نماز پڑھنا مطلقاً افضل ہے،خواہ …

Read More »

منی یا مذی کپڑوں پر لگی ہو تو نماز کا حکم؟

سوال: منی یا مذی ناپاک ہے تو کپڑوں پہ لگی ہو ،تو کیا حکم ہے نماز ہوگی یا نہیں؟ جواب:   مذی اور منی نجاست غلیظہ ہیں بدن یا کپڑوں کےجس حصے پر ان کے قطرے لگیں وہ حصہ ناپاک ہوگا، طہارت نماز کی بنیادی شرائط میں سے ایک شرط ہے …

Read More »

وتر کی نماز پڑھتے ہوئے فجر کا وقت شروع ہوجائے تو کیا حکم ہے؟

سوال:  نماز وتر پڑھتے ہوئےاگر دورانِ نماز، فجر کا وقت شروع ہوجائے  ،تو کیا  وتر کی نماز ادا ہوجائے گی،یا وہ قضا کہلائے گی؟ جواب:   نمازِ فجر، جمعہ اور عیدین کے علاوہ دیگر نمازوں میں اصول یہ ہے کہ اگر  نمازی نے وقت کے اندر تکبیرِ تحریمہ کہہ لی، اور پھر نماز کا …

Read More »

فجر کے وقت میں وتر کی قضا کرنا

سوال:  اگر کسی کی وتر کی نماز قضا ہوجائے تو کیا وہ فجر کی نماز سے پہلے وتر کی قضا نماز ادا کرسکتا ہے یا نہیں؟ جواب:   اگر کسی کی وتر کی نماز قضا ہوجائے تو  وہ فجر کا وقت شروع   ہوجانے کے بعد،نمازِ فجر سے پہلے وترکی قضا نماز ادا کرسکتا …

Read More »

جہاز میں سٹاف کھڑے ہوکر نماز نہ پڑھنے دے تو کیا کریں ؟

سوال:  اڑتے جہاز میں بسا اوقات ایسا ہوتا ہے کہ جب ہم اسٹاف سے نماز پڑھنے کا کہیں تو وہ کہتے ہیں کہ آپ بیٹھ کر پڑھ لیں کھڑے نہیں ہو سکتے ،اگر کھڑے ہو کر پڑھنا بھی چاہیں تو وہ روک دیتے ہیں، تو ایسی صورت میں کیا کرنا …

Read More »