سوال: دانتوں میں دردہے ڈاکٹرنے مسالہ بھرنے کاکہاہے توکیایہ بھروا لوں؟ کیا بھروانے کے بعد وضو وغسل ہو جائے گا؟ جواب:دانتو ں میں مسالہ بھرناجائز ہے اور اس کے بعد وضو و غسل میں اسے نکالے بغیر غسل ہو جائےگا۔ (دعوت اسلامی) ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا
Read More »نماز سے متعلق مسائل
امام نے 4 رکعت والی نماز میں 5 رکعتیں پڑھا دیں
سوال: امام نے 4 رکعت والی نماز میں 5 رکعتیں پڑھا دیں بعد میں پتہ چلا کہ پانچ رکعتیں پڑھائی ہیں تو مسبوق شخص کی نماز ہو جائے گی؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں امام ،مسبوق اور دیگر مقتدیوں کو دوبارہ سے نماز پڑھنا لازم ہے۔ (دعوت اسلامی) ہم اللہ کی …
Read More »اگر ریح یا پیشاب کا شدت سے زور ہو تو نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے
سوال: امام کے پیچھے یا تنہا نماز پڑھتے ہوئے اگرریح یاپیشاب کاشدت سے زورہوتو مقتدی یاتنہانمازپڑھنے والاشخص کیاکرے؟ جواب:نمازمیں ریح یا پیشاب کی شدت ہواوروقت اتنا ہے کہ دوبارہ وضو کر کے وقت میں نماز پڑھ لے گا تو نماز توڑ کر نماز پڑھنا لازم ہوگا اور اگر وقت تنگ …
Read More »عورت اگر تہجد کی نماز پڑھے تو کیا فائدہ ہے ؟
سوال: عورت اگر تہجد کی نماز پڑھے تو کیا فائدہ ہے ؟ جواب:عورت کوتہجدکی نمازپڑھنے کابھی وہی فائدہ ہے جومردکوفائدہ ہے. (دعوت اسلامی) مغرب کی اذان شروع ہوتے ہی ،مغرب کی نماز پڑھی تو کیا نماز ہو جائے گی؟
Read More »سفر میں فرض نماز قصر کرنی ہے تو سنت پڑھنی ہے یا چھوڑ دینی ہے؟
سوال: سفر میں فرض نماز قصر کرنی ہے تو سنت پڑھنی ہے یا چھوڑ دینی ہے؟ جواب: مسافر شرعی اگراطمینان اور قرار کی حالت میں نہیں تو سنتیں مؤکدہ چھوڑنے میں حرج نہیں اور اگر اطمینان وقرار کی حالت میں ہے ،تو مسافر شرعی کوسنتیں نہیں چھوڑنی چاہئے۔یاد رہے کہ …
Read More »مسجد میں اذان سن کر بلاو جہ چلے جانا کیسا ہے؟
سوال: مسجد میں اذان سن کر بلاو جہ چلے جانا کیسا ہے؟ جواب: اذان کے بعد مسجد سے باہر جانے کی شرعا اجازت نہیں کہ حدیث میں فرمایا کہ اذان کے بعد مسجد سے نہیں نکلتا مگر منافق ،ہاں اگر کوئی عذر ہویاواپسی کاارادہ ہویاوہ شخص کسی دوسری مسجد جماعت …
Read More »عورتوں کا جماعت کروانا کیسا
سوال: عورتوں کا صلوٰۃ التسیح کی نماز جماعت کے ساتھ پڑھناکیسا ہے اور ایک اسلامی بہن کا اونچی آواز سے تسبیح پڑھنا کہ سب کو یاد رہے کہ کتنی بار پڑھنا ہے ،تو یہ شرعا کیسا ہے؟ جواب: تنہا ء عورتوں کامل کر جماعت کے ساتھ نماز پڑھنا خواہ وہ …
Read More »عورت نے جو بریسلٹ وغیرہ پہنے ہوتے ہیں ان کی آواز کا نماز میں کیا مسئلہ ہے؟
سوال: عورت نے جو بریسلٹ وغیرہ پہنے ہوتے ہیں ان کی آواز کا نماز میں کیا مسئلہ ہے؟ جواب:بریسلٹ سے عموماً اتنی آواز نہیں پیدا ہوتی کہ جو اجنبی تک پہنچے ،لہذا بریسلٹ پہن کرنماز پڑھنے میں شرعا حرج نہیں ۔ (دعوت اسلامی) مغرب کی اذان شروع ہوتے ہی ،مغرب …
Read More »اشراق و چاشت کا وقت کیا ہے ؟
سوال: اشراق و چاشت کا وقت کیا ہے ؟ جواب: اشراق وچاشت دونوں نمازوں کا وقت ایک ہی ہے یعنی سورج نکلنے کے بیس منٹ بعد سے نصف النہار شرعی تک ہوتا ہے ۔اور بہتر یہ ہے کہ چوتھائی دن چڑھنے کے بعد پڑھے ۔ (دعوت اسلامی) مغرب کی اذان …
Read More »نماز میں وسوسہ آئے تو کیا حکم ہے
سوال: مجھے بار بار وسوسہ آتا رہتا ہے کہ پتہ نہیں نماز شروع کرتے ہوئے اللہ اکبر کو صحیح پڑھا ہے یا نہیں ،تو اس صورت میں کیا نما ز دوبارہ سے شروع کی جائے ؟ جواب:وسوسہ پر عمل نہ کریں ،البتہ اگر آپ کو یقین ہو جائے کہ آپ …
Read More »