نماز سے متعلق مسائل

اس میں نماز سے متعلق مسائل اور فتاوی جات سینڈ کئے جائیں گے۔

صلوۃ اللیل کب پڑھی جاتی ہے اور صلوۃ اللیل کی رکعتیں

سوال:   صلوۃ اللیل کب پڑھی جاتی ہے  اور اس کی  کتنی رکعتیں ہوتی ہیں  ؟  جس طرح  تہجد کے لئے سونا ضروری ہے ،تو کیا صلوۃ اللیل کے لئے بھی   سونا ضروری ہے ؟  جواب:  صلوۃ اللیل کا وقت  نماز عشاء پڑھنے کے بعد سے لے کر فجر کی نما زکا وقت شروع ہونے سے پہلے تک  رہتا …

Read More »

نماز کے رکوع اور سجدے سے سجدہ تلاوت ادا ہونے کی صورت

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے  دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زید نے نماز میں سورۃ العلق پڑھی جس کی آخری آیت میں آیتِ سجدہ ہے۔   زید سجدہ تلاوت کرنے کے بجائےفوراً  رکوع میں چلا گیا اور رکوع کے بعد سجدہ کرکے  آگے باقاعدہ نماز جاری رکھی، پھر نماز کے …

Read More »

فجر کی سنتیں کس وقت پڑھنا افضل ہے ؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ سنتِ فجر پڑھنا کس وقت افضل ہے؟ کیا اذان ِ فجر سے پہلے ہی اس کا پڑھ لینا بہتر ہے؟   زید کا کہنا ہے  اذان سے پہلے پڑھنا افضل ہے  ، کیونکہ ملفوظات  شریف میں ہے :’’عرض :  سنت الفجر اول …

Read More »

بیماری کے دوران اشارے سے پڑھی گئی نماز یانمازوں کو دوبارہ پڑھنا ہوگا یا نہیں ؟

سوال:  میرا سوال یہ ہے کہ  اگر کوئی شخص بیمار ہو اور بیماری کی وجہ سے کھڑے ہوکر نماز نہ پڑھ سکے       بیڈ پر ہو اشارہ سے نماز پڑھ رہا ہوتو جب صحت یاب ہوگا تو وہ نمازیں جو اس نے اشارے سے پڑھی ہیں  وہ دوبارہ پڑھنی ہوں گی؟ جواب:   جوشخص کھڑے …

Read More »

نماز کی ہررکعت میں دو سجدوں کی حکمت

سوال:  نماز میں دو سجدوں کی کیا حقیقت ہے،دو سجدے نماز میں کیوں کرتے ہیں؟ جواب:       فتاوی رضویہ میں  ہے :           ” مبسوط شیخ الاسلام پھرحلیہ میں دوسجدے فرض ہونے کی حکمت بیان فرمائی :          اﷲ تعالیٰ نے جب اولادآدم علیہ الصلوۃ والسلام سے عہد لیا جس کا ذکرا …

Read More »

تندرستی کے زمانے میں قضا کی گئی نمازیں مریض کس طرح ادا کرے؟

سوال:  کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ جس شخص کی تند رستی کی حالت میں نمازیں قضا ہوئیں،اب وہ اس قدر بیمار ہے کہ صرف اشارے سے ہی نماز پڑھ سکتا ہے،کیا اس شخص کی حالتِ صحت کی قضا نمازیں اشارے کے ساتھ …

Read More »

فجر کی نماز کے بعد سجدے میں جا کر دعا کرنا

سوال: فجر کی نمازجماعت سے ادا کرنے کے بعد سجدے میں جا کر  اللہ پاک سے دعا مانگی جاسکتی ہے یا نہیں ؟ جواب:   نمازوں کے بعد دعا کے لیے،کیا جانے والا سجدہ،نفلی سجدہ ہے اور  اصول یہ  ہے کہ جن اوقات میں نفل نماز پڑھنا مکروہ ہے، ان میں نفل سجدہ کرنا …

Read More »

امام کا نماز میں قعدہ اخیرہ کر کے کھڑا ہونا اور لقمہ ملنے پر بیٹھنا

سوال: اگر امام چار رکعت والی فرض نماز پڑھاتے ہوئے قعدہ اخیرہ کرنے کے بعدبھولے سےپانچویں رکعت کے لئے کھڑا ہوا، مقتدیوں نے لقمہ دیا اور امام فوراً بیٹھ گیا، اب اس صورت میں سجدہ سہو بھی کر لیا ،تو نماز ہو جائے گی  یا نہیں جبکہ تین مرتبہ سبحان الله …

Read More »

پہلی رکعت بیٹھ کربقیہ کھڑے ہوکر پڑھنا

سوال: ایک شخص نے بیٹھ کر نماز شروع کی،کیونکہ اس میں کھڑے ہو کر پڑھنے کی ہمت نہیں تھی،مگر دوسری رکعت میں اس میں اتنی ہمت اور طاقت آگئی کہ وہ کھڑا ہو سکتا تھا اور وہ کھڑا ہوگیا اور یوں نماز مکمل کر لی،توکیا اُس  کی نماز ہوگئی؟ یہاں پر …

Read More »

نماز حاجت ( صلاۃ الحاجت) کا طریقہ کیا ہے ؟

سوال: صلاۃ الحاجت کا  طریقہ کیا ہے؟ جواب    صلاۃ الحاجت کے دو یا چار رکعات پڑھے ،اوران کوعام نوافل کی طرح  بھی پڑھ سکتے ہیں اورحدیث پاک میں جومخصوص طریقہ ہے ،اس کے مطابق بھی پڑھ سکتے ہیں  اورپڑھنے کے بعدحدیث پاک میں جودعامذکورہوئی ،وہ دعاپڑھے ۔اس حوالے سے  مکمل تفصیل درج ذیل …

Read More »