خلفائے راشدین رضی اللہ عنھم اجمعین میں سے کسی ہستی سےرکوع کے موقع پر رفع یدین کا ترک ثابت ہے یا نہیں ؟ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ جی ہاں احادیث کی معتمد ومستند کتب میں حضرت سیدنا صدیق اکبر ،حضرت عمر اور مولائے کائنات …
Read More »نماز سے متعلق مسائل
چلتی کشتی میں نماز کا حکم
سوال: چلتی کشتی میں نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ جواب: چلتی کشتی سے اگرزمین پراترنامیسرہوتوچلتی کشتی میں نمازپڑھناجائزنہیں بلکہ اگرکشتی کنارے پرٹھہری ہوئی ہے مگرپانی پرہو،زمین تک نہ پہنچی ہواورکنارے پراترسکتاہوتوکشتی میں نمازنہ ہوگی ۔ہاں اگرچلتی کشتی ایسے مقام پرہے کہ زمین پراترنہیں سکتاتواب چلتی کشتی پربھی نمازہوجائے گی …
Read More »نماز فجر یا عصر کی سنتیں توڑدیں تو کب پڑھی جائیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ نماز فجر یا عصر کی سنتیں اگر توڑ دیں یا فاسد ہوگئیں، تو کیا وقت باقی ہونے کی صورت میں فرض پڑھنے سے پہلے یا فرض پڑھنے کے بعد اسی وقت پڑھ سکتے ہیں؟ دونوں صورتوں کا حکم بیان …
Read More »بیٹھ کر نماز پڑھتے ہوئے رکوع کرنے کا درست طریقہ
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ اگر کوئی شخص بیٹھ کر نماز ادا کر رہا ہو،تو رکوع کس طرح کرے؟ کچھ لوگ بہت زیادہ جھک جاتے ہیں ، کچھ بہت کم جھکتے ہیں، شرعی رہنمائی فرمائیے اس میں رکوع کرنے کا درست طریقہ کیا …
Read More »ساری رات ذکر و اذکار کرنا اور فجرکی نماز نہ پڑھنا
سوال: جو ساری رات ،ذکر و اذکار کرے،تسبیح و وظائف پڑھے اور فجر کی نماز نہ پڑھے تو اس کے لیے کیا حکم ہے؟ جواب: نماز اللہ تبارک وتعالیٰ کی طرف سے مسلمانوں پر فرض کی گئی چیزوں میں سے اہم فرض ہے لہذا جان بوجھ کر بلاعذر اس کو ترک …
Read More »واجب الاعادہ نماز کی نیت کیسے کریں گے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ ایک سے زیادہ واجبات ترک ہونے کی بنا پر نماز واجب الاعادہ ہوئی ہو تو اعادے میں ادا کی گئی نماز کی نیت کیا کرنا ہوگی؟ جواب: نماز واجب الاعادہ ہوجانے کی صورت میں نماز اس نیت سے ادا …
Read More »اپنا جسم اور سر ایک کپڑے میں چھپا کر نماز پڑھنے کا مسئلہ
سوال: بہار شریعت ص 484 پر مسئلہ ہے: کوئی شخص برہنہ اگر اپنا سارا جسم مع سر کے کسی ایک کپڑے میں چھپا کر نماز پڑھے نماز نہ ہوگی اوراگر سر اس سےباہرنکال لے ، ہو جائے گی۔عرض یہ ہے کہ سر بھی چھپا لیا تو نماز کیوں نہ ہوگی …
Read More »ٹخنوں سے نیچے شلوار ہونے کی صورت میں نماز کا حکم
سوال: کیا شلوار ٹخنوں سے نیچے ہو، تو نماز نہیں ہوتی ہے ، جواب ارشاد فرما دیں؟ جواب: اگر کسی نے بغیر تکبر کی نیت کے ٹخنوں سے نیچے کپڑا لٹکتا چھوڑ دیا تو گناہ گار نہیں ہوگا، لیکن خلاف سنت اورمکروہ تنزیہی ہے اوراس حالت میں نماز ہوجائے گی مگرخلاف اولی ہے۔ اور …
Read More »قضائے عمری یا نفل نماز مسجدِ نبوی میں پڑھنے سے چالیس نمازوں کی فضیلت کا حکم
سوال: اگر قضائے عمری اور نوافل مسجدی نبوی ہی میں ادا کرے، تو کیا وہ ان چالیس نمازوں میں شمار ہوگی اور وہ چالیس نمازوں کی فضیلت پائے گا؟ جواب: مسند احمد بن حنبل میں حضرت سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ …
Read More »فجر کے فرض کے بعد فجر کی سنتیں نہ پڑھنے کا حدیث سے ثبوت
سوال: کسی نے فجر کی سنتیں ادا کئے بغیر فرض نماز ادا کرلی تو اب فجر کی سنتیں ادا نہیں کر سکتا، بلکہ سورج طلوع ہوجانے کے بیس منٹ بعد ادا کرے گا، معلوم یہ کرنا ہے کہ کیایہ مسئلہ کسی صحیح حدیث سے ثابت ہے؟ جواب: فجر کے فرض پڑھ لئے …
Read More »