فرض الاعادہ کامعنی یہ ہے کہ:” جس کا اعادہ(دوبارہ پڑھانا) فرض ہو۔” اور واجب الاعادہ کا معنی یہ ہے کہ:” جس کااعادہ(دوبارہ پڑھنا) واجب ہو۔” بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ عام طور پر فرض الاعادہ نماز ، اس نماز کے لئے بولا جاتا ہے، …
Read More »نماز سے متعلق مسائل
سترہ کے بغیر نمازی کے آگے سے گزرنے کی صورت
سوال: کیا سترہ کے بغیر، نمازی کے آگے سے گزرنے کی کوئی صورت ہے؟ جواب: اگر نمازی مکان یا مسجدِ صغیر(یعنی چھوٹی مسجد اور آج کل کی عام مساجد،کہ مسجدِ صغیر ہی کے حکم میں ہیں)میں نماز پڑھ رہا ہوتو ایسی صورت میں دیوارِقبلہ تک بغیر سُترہ کے اُس نمازی کے آگے سے گزرنا ہرگز جائز نہیں، …
Read More »دستانے ( Gloves) پہن کر نماز پڑھنے کا حکم
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ سردی کی وجہ سے دستانے پہن کر نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ پاک دستانے پہن کر نماز پڑھنا بلا شبہ جائز ہے،کیونکہ نماز میں ہاتھ ننگے …
Read More »غلط قراءت والے کے پیچھے نماز کا کیاحکم ہے؟
سوال: جس کی قراءت درست نہ ہو حروف کا آپس میں کوئی فرق نہ رہے تو ایسے شخص کے پیچھے نماز کیا ہوجائے گی؟ جواب: نماز میں قراء ت کرتے ہوئے مخارج کا خیال رکھنا ضروری ہے ،کہ قرا ءت اس کا نام ہے کہ تمام حروف مخارج سے ادا کئے …
Read More »گھر میں مرد خواتین کی امامت کرواسکتا ہے؟
سوال: گھر میں مرد خواتین کی امامت کرواسکتا ہے؟ جواب: مردوں کو مسجد میں جماعت کے ساتھ نماز پڑھنے کا حکم ہے بلاعذر شرعی جماعت ترک کرنا جائز نہیں ،لہذامرد مسجد میں ہی جماعت کے ساتھ نماز پڑھیں ،اگر کسی وجہ سے مسجد میں جماعت کے ساتھ نماز نہ پڑھ …
Read More »بندہ اپنی فرض نماز پڑھ رہا ہو اور اس دوران کوئی امام آجائے جو نماز پڑھانا شروع کردے تو کیا اب اپنی فرض نماز توڑ کراس جماعت میں شامل ہوسکتے ہیں ؟
سوال: بندہ اپنی فرض نماز پڑھ رہا ہو اور اس دوران کوئی امام آجائے جو نماز پڑھانا شروع کردے تو کیا اب اپنی فرض نماز توڑ کراس جماعت میں شامل ہوسکتے ہیں ؟ جواب:پوچھی گئی صورت میں فرض نماز توڑ کر اس جماعت میں شامل ہونا جائز نہیں،جو نماز شروع …
Read More »اسلامی بہن کا عط لگا کر نماز پڑھنا اور عطر لگانا کیسا ہے؟
سوال: اسلامی بہن کا عط لگا کر نماز پڑھنا اور عطر لگانا کیسا ہے؟ جواب: اسلامی بہن کا عطر لگاکر نماز پڑھنا جائز ہے اور عورتوں کے عطر لگانے کے بارے میں حکم شرعی یہ ہے کہ عورتوں کو اپنے گھروں میں خوشبو لگاناجائزہے جبکہ گھر میں کوئی غیرمحرم نہ …
Read More »نمازکے دوران ریح کی شدت سے حاجت نہ ہو،معمولی سی ہو تو اس حالت میں نماز پڑھنا کیسا ہے؟
سوال: نمازکے دوران ریح کی شدت سے حاجت نہ ہو،معمولی سی ہو تو اس حالت میں نماز پڑھنا کیسا ہے؟ جواب: نماز میں اگر ریح کی ایسی کیفیت ہو کہ وہ خشوع کے مانع ہے اور دل کی توجہ نماز کی بجائے اس کی طرف جارہی ہو تو اس حالت …
Read More »دبئی میں کوئی دوسری فقہ کا مقلد ہو تو اس کے پیچھے نماز جمعہ پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟
سوال:دبئی میں کوئی دوسری فقہ کا مقلد ہو تو اس کے پیچھے نماز جمعہ پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ جواب: حنفی کوحنفی کے پیچھے نماز پڑھنا افضل ہے، البتہ اگرحنفی کو شافعی ،حنبلی یا مالکی کے پیچھے نماز پڑھنا ہو اور یہ امام سنی صحیح العقیدہ بھی ہو تو اس بارے …
Read More »اسلامی بہن چھت پر نماز پڑھ سکتی ہے؟
سوال: اسلامی بہن چھت پر نماز پڑھ سکتی ہے؟ جواب: اسلامی بہن کا چھت پر نماز پڑھنا جائز ہے جبکہ یہاں کسی غیر محرم کی نظر نہ پڑتی ہو، البتہ اس کے لئے کمرے میں نماز پڑھنا بہتر ہے۔ چنانچہ حضرت عبداﷲ بن مسعود رضی اﷲ تعالیٰ عنہ سے راویت …
Read More »