سوال: اگرخنزیر کی چربی لپ اسٹک میں شامل کی گئی ہو تو اسے لگانا اور نماز پڑھنا کیسا ہے؟ جواب:اگر یقینی طورپرمعلوم ہو کہ اس لپ اسٹک میں خنزیر کی چربی شامل ہے تو ایسی لپ اسٹک لگانا اور اسے لگا کرنماز پڑھنا ناجائزوگناہ ہے اور ایسی لپ اسٹک لگاکر …
Read More »نماز سے متعلق مسائل
قصر نماز کی شرعی مسافت کیا ہے
سوال: ہم سب یہاں بمبئی میں رہتے ہیں،میرے بیٹے کی پیدائش میرے سسرال میں ہوئی تھی وہ یہاں سے 1000کلومیٹر کے فاصلے پرہے،تووہاں جاکر قصر نماز پڑھے گا؟یا پوری؟ جواب: پوچھی گئی صورت میں آپ کا بیٹا اپنے ننھیال میں اگر 15 دن سے کم دونوں کے لئے جاتا ہے …
Read More »تشہد کا تکرار کرنا کیسا
سوال: ایک شخص نےقعدہ اخیرہ میں تشہد کے بعددعائے ماثورہ تک پڑھا،لیکن یہاں اس نے بھول کرپھرسے التحیات پڑھ لی توکیااس پر سجدہ سہو لازم ہوگا؟ جواب: پوچھی گئی صورت میں سجدہ سہو لازم نہیں ہوگا، کیونکہ قعدہ اخیرہ میں تشہد کاتکرارکرنےسےسجدہ سہولازم نہیں ہوتا۔ قرض کی واپسی میں کیا …
Read More »چوڑی دار پاجامہ پہن کرنمازپڑھناکیسا ہے
سوال: چوڑی دار پاجامہ پہن کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟ جواب: چوڑی دار پاجامہ پہننا منع ہے اور ایسا چوڑی دار پاجامہ کہ جس سے جسم کی رنگ نہ دکھائی دے،لیکن یہ تنگ اورچست ہوجس سے چھپانے والے اعضاءکی ہیئت ظاہر ہو تواسے پہن کراگرچہ نمازتوہوجائےگی مگراس عضوکی طرف لوگوں …
Read More »امام کانمازپڑھا لینے کے بعد مقتدیوں کی طرف منہ کرنے کے بارے کیا حکم ہے؟
سوال: امام کانمازپڑھا لینے کے بعد مقتدیوں کی طرف منہ کرنے کے بارے کیا حکم ہے؟ جواب: امام کے لیے سنت یہ ہے کہ سلام پھیرنے کے بعدداہنی یابائیں طرف رخ پھیرلے،اس میں بھی افضل داہنی طرف رخ پھیرناہے جبکہ مقتدیوں کی طرف رخ کرنابھی جائزہے بشرطیکہ سامنے کوئی نماز …
Read More »کیابغیر التحیات پڑھے بھی اس کی نمازہوجائے گی؟
سوال: ایک شخص جسے التحیات نہ آتی ہو،توکیابغیر التحیات پڑھے بھی اس کی نمازہوجائے گی؟ جواب: نمازمیں التحیات پڑھناواجب ہے،جسے التحیات یاد نہ ہو اس کی نماز ہونے اور نہ ہونےکے حوالے سے تفصیل ہے کہ جسے التحیات یادنہیں ،تو اس پر لازم ہے کہ دن رات یاد کرنے کی پوری کوشش …
Read More »عشاء کی نمازاپنے وقت سے پہلے اداکرسکتےہیں؟
سوال: عشاء کی نمازاپنے وقت سے پہلے اداکرسکتےہیں؟ جواب:عشاء کی نمازکواس کے وقت میں ہی پڑھنا ضروری ہے،اگرکسی نے عشاء کاوقت شروع ہونے سے پہلے عشا ءکی نماز پڑھی، تواس کی نمازنہیں ہوگی،عشاء کےوقت میں دوبارہ پڑھنی لازم ہوگی۔ قرض کی واپسی میں کیا وہی کرنسی دینا ہوگی (دعوت اسلامی)
Read More »سجدہ سہوکاکیاطریقہ ہے اوریہ طریقہ کس حدیث سے ثابت ہے؟
سوال: سجدہ سہوکاکیاطریقہ ہے اوریہ طریقہ کس حدیث سے ثابت ہے؟ جواب:سجده سہو کا طریقہ یہ ہے کہ نماز کے آخر میں اَلتَّحِیَّات پڑھنے کے بعد دا ہنی طرف سلام پھیرکر دو سجدے کرے اور پھر شروع سے اَلتَّحِیَّات وغیرہ سب پڑھ کر سلام پھیر دے۔ سجدہ سہو کے بارے میں سنن ترمذی و ابو …
Read More »اگرکسی نے نماز میں(وماانزل من قبلك كى جگہ وماانزل الیك قبلك)پڑھاتونمازکاکیاحکم ہے،کیا نمازفاسد ہوگئی؟
سوال: اگرکسی نے نماز میں(وماانزل من قبلك كى جگہ وماانزل الیك قبلك)پڑھاتونمازکاکیاحکم ہے،کیا نمازفاسد ہوگئی؟ جواب: اگرکسی نے نماز میں(وماانزل من قبلك كى جگہ وماانزل الیك قبلك)پڑھاتو اس صورت میں نماز ہوگئی اس تبدیلی کی وجہ سے نمازفاسد نہیں ہوگی۔ قرض کی واپسی میں کیا وہی کرنسی دینا ہوگی (دعوت …
Read More »سورۃ فاتحہ کے بعد قراءت کرنا بھول جائے اور رکوع میں یاد آئے تو کیا کریں؟
سوال: سورۃ فاتحہ کے بعد قراءت کرنا بھول جائے اور رکوع میں یاد آئے تو کیا کریں؟ جواب: فرض کی پہلی دو رکعتوں ،وتر ،سنن اور نوافل کی تمام رکعتوں میں سورۃ فاتحہ کے بعد سورۃ ملانا واجب ہے اورمنفرد یا امام سورۃ فاتحہ کے بعد سورت ملانا بھول جائے اور …
Read More »