سوال: چلتی کشتی میں نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ جواب: چلتی کشتی سے اگرزمین پراترنامیسرہوتوچلتی کشتی میں نمازپڑھناجائزنہیں بلکہ اگرکشتی کنارے پرٹھہری ہوئی ہے مگرپانی پرہو،زمین تک نہ پہنچی ہواورکنارے پراترسکتاہوتوکشتی میں نمازنہ ہوگی ۔ہاں اگرچلتی کشتی ایسے مقام پرہے کہ زمین پراترنہیں سکتاتواب چلتی کشتی پربھی نمازہوجائے گی …
Read More »نماز سے متعلق مسائل
: کیا سگریٹ پینے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
: کیا سگریٹ پینے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ جواب:سگریٹ پینے سے وضو نہیں ٹوٹتا البتہ سگریٹ پینے کے بعد اگر عبادت کرنی ہویا ذکر اذاکار کرنا ہو تو اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ منہ میں کسی قسم کی بدبو نہ رہے۔ سید ،غیر سید پیر کا مرید …
Read More »بد مذہب کے پیچھے نماز کا حکم
سوال: وہابی کے و بد مذہب کے پیچھے نماز کا کیا حکم ہے؟ جواب: بدمذہب کے پیچھےفرض ،نفل کوئی بھی نماز پڑھنا جائز نہیں ،ان سے اور ان کے پیچھے نماز پڑھنے والوں سے دور رہنا لازم ہے ۔ سید ،غیر سید پیر کا مرید بن سکتا ہے یا نہیں …
Read More »سر کا مسح کرنے کےبعد لگے کہ ہاتھ مستعمل تھے
سوال: سر کا مسح کرنے کےبعد لگے کہ ہاتھ مستعمل تھے بعد میں جواب:اگر یہ وہم کبھی کبھار ہوتا ہے تو دوبارہ ہاتھ گیلے کر کے مسح کر لیں اور اگر اکثر ایسا وہم ہوتا ہے تو اس وہم کی طرف توجہ نہ کریں ۔ہاتھ گیلے کر کے دوبارہ مسح …
Read More »کیا ہم دیوبندی کی مسجد میں نماز پڑھ سکتے ہیں؟
سوال: کیا ہم دیوبندی کی مسجد میں نماز پڑھ سکتے ہیں ؟ جواب: پوری دنیا نماز کی جگہ ہے لہٰذا ہر پاک جگہ نماز پڑھ سکتے ہیں البتہ محل ِ تہمت والی جگہ سے بچیں اور بدمذہب کے پیچھے اصلا ہی نماز نہ پڑھیں ۔ سید ،غیر سید پیر …
Read More »بد مذھب امام کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا؟
سوال: بد مذھب امام کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا؟ اگر نا جائز ہو تو حرم شریف میں نماز کیسے ادا کرے؟ ہاں اگر کوئی شخص یہ ایمان رکھتا ہے کہ بد مذھب امام کی اقتداء جائز ہے تو اس کا حکم کیا ہے ؟؟ اور اس سے نکاح کرنا کیسا؟؟؟ …
Read More »حنفی کا شافعی کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے؟
سوال: حنفی کا شافعی کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے؟ جواب:حنفی کوحنفی کے پیچھے نماز پڑھنا افضل ہے ،البتہ اگر حنفی کو شافعی کے پیچھے نماز پڑھنا ہو تو اس بارے فتاوی رضویہ شریف میں ہے کہ ’’مذاہب اربعہ حقہ سے کسی دوسرے مذہب والے کے پیچھے حنفی کی اقتداء …
Read More »پہلی رکعت میں سورۃ الناس پڑھی تو دوسری رکعت میں کیا پڑھے؟
سوال:پہلی رکعت میں سورۃ الناس پڑھی تو دوسری رکعت میں کیا پڑھے؟ جواب:دوسری میں بھی سورۃ الناس پڑھنا ہوگی۔ بد مذھب امام کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا؟ (دعوت اسلامی)
Read More »اذان کے وقت کسی نے سلام کیاتوپہلے اذان کا جواب دینا چاہئے یا سلام کا جواب ؟
سوال: اذان کے وقت کسی نے سلام کیاتوپہلے اذان کا جواب دینا چاہئے یا سلام کا جواب ؟ جواب:اذان کے وقت کوئی سلام کرے تو پہلے اذان کا جواب دے،اذان مکمل ہونے کے بعد سلام کا جواب دے۔ بد مذھب امام کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا؟ (دعوت اسلامی)
Read More »قعدہ اولی کا کیا حکم ہے
سوال: اس بات کی وضاحت کر دیں کہ لکھا ہے کہ’’ قعدهٔ اُولیٰ واجِب ہے اگر چہِ نَمازِ نفل ہو ( نفل میں چار یا اس سے زیادہ رکعتیں ایک سلام کے ساتھ پڑھنا چاہیں تب ہر دو دو رکعت کے بعد قعدہ کرنا فرض ہے اور ہر قعدہ ”قعدۂ …
Read More »