نماز سے متعلق مسائل

اس میں نماز سے متعلق مسائل اور فتاوی جات سینڈ کئے جائیں گے۔

دعائے قنوت ملانا بھول گیا اور رکوع میں یاد آیا تو کیا کریں؟

سوال: دعائے قنوت ملانا بھول گیا اور رکوع میں یاد آیا تو کیا کریں؟ جواب: وتر کی آخری رکعت میں اگر کوئی شخص دعائے قنوت پڑھنا بھول جائے اور رکوع میں یاد آئے تو اس کے لئے حکم یہ ہے کہ نماز مکمل کر کے آخر میں سجدہ سہو کرے …

Read More »

اگر سورت ملانا بھول گیا اور رکوع میں یاد آیا تو کیا کریں؟

سوال: اگر سورت ملانا بھول گیا اور رکوع میں یاد آیا تو کیا کریں؟ جواب: فرض کی پہلی دو رکعتوں  ،وتر ،سنن   اور نوافل کی تمام رکعتوں میں سورۃ فاتحہ کے بعد سورت ملانا واجب ہے اور اگر کوئی شخص سورۃ فاتحہ کے بعد سورت ملانا بھول جائے اور رکوع …

Read More »

پینٹ شرٹ والے کے پیچھے نماز کا کیا حکم ہے

سوال:پینٹ شرٹ والے کے پیچھے نماز کا کیا حکم ہے? جواب:ایسی پینٹ شرٹ پہننا کہ جس سے جسم کے اعضا ء ظاہر نہ ہوں ، جائز ہے ،لیکن اسے کثیر ممالک میں صلحاء کا لباس شمار نہیں کیا جاتا ، ایسا لباس علماء و صلحاء کے لئے معیوب شمار کیا …

Read More »

ایک شخص کی امام کے ساتھ رکعت رہ گئی ،اس کو آخر میں شک ہوا کہ ایک رہی تھی

سوال:ایک شخص کی امام کے ساتھ رکعت رہ گئی ،اس کو آخر میں شک ہوا کہ ایک رہی تھی یا دو،ظن غالب کرتے ہوئے دو پڑھ لیں ،نماز ختم کرنے کے بعد ساتھ والے نے کہا کہ تم نے پانچ رکعتیں پڑھیں ہیں تو اس صورت میں نماز کا کیا …

Read More »

صلح کلی کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے؟

سوال: صلح کلی کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے؟ جواب: ہر سنی صحیح العقیدہ کے پیچھے نماز جائز ہے اور ہر بدمذہب یا فاسق معلن کے پیچھے ناجائز،صلحکلی یعنی جو سب کو صحیح کہے ، کے پیچھے نماز درست نہیں اور اگر عقائد و عمل درست ہوں تو نماز درست۔ …

Read More »

حاملہ عورت سجدہ کرنے کی جگہ اشارہ کرنا کیسا

سوال:بعض اوقات حمل کی حالت زمین پر سجدہ کرنے میں بہت ہی زیادہ تنگی ہوتی ہے ، تو کیا حاملہ عورت سجدہ کرنے کی جگہ اشارہ کر سکتی ہے؟ جواب: حاملہ عورت  جسے زمین پر سجدہ کرنے میں سخت دشواری ہے اس کے لئے حکم یہ ہے کہ (1)زمین پر …

Read More »

اگر کسی کی نماز قضاء ہو جائے تو کیا اشراق و چاشت کے بعد قضا ء نماز پڑھ سکتا ہے؟

سوال: اگر کسی کی نماز قضاء ہو جائے تو کیا اشراق و چاشت کے بعد قضا ء نماز پڑھ سکتا ہے؟ جواب: جی ہاں  پڑھ سکتے ہیں جبکہ مکروہ وقت نہ ہو  ۔ لڑکا اور لڑکی کا والدین کی اجازت کے بغیر نکاح کرنا کیسا ہے؟ (دوعت سلامی)

Read More »

تکبیر کے بعد فجر کا وقت شروع ہوجائے تو

سوال:عشاء کی نماز یعنی فرض و سنتیں ،وتر کے علاوہ فجر کے وقت سے پہلے عشاء کے وقت میں پڑھی لیکن وتر کی تکبیر تحریمہ فجر کے وقت میں باندھی تو کیا ،وتر کی نماز ہوگئی یا وتر دوبارہ پڑھنے ہوں گے؟ جواب: جی ہاں وتر کی نمازبطورِ قضا درست …

Read More »

داڑھی منڈھے کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا

سوال:ہم  مدنی کام کرتے ہیں  اوردرس وبیان کے لئے مختلف مساجد میں جاتے ہیں ،بعض مساجد میں امام کے داڑھی کاٹنے کی وجہ سے ایک مٹھی سے چھوٹی ہوتی ہے،بعض میں امام کی قراءت درست نہیں ہوتی،بالکل مجہول قراءت کرتے ہیں ، تو کیادرس و بیان کی وجہ سے ان …

Read More »