نماز سے متعلق مسائل

اس میں نماز سے متعلق مسائل اور فتاوی جات سینڈ کئے جائیں گے۔

اگر مخصوص ایام والی عورت کو دوسری عورت وضو کروائے تو کیا اس کا وضو ہو جائے گا؟

سوال: اگر مخصوص ایام والی عورت کو دوسری عورت وضو کروائے تو کیا اس کا وضو ہو جائے گا؟ جواب: مخصوص ایام والی عورت خود وضو کرے یاکوئی اور کروائے تو وضو تو ا س کا اگرچہ ہوجائے گا ،لیکن اس کے لئے قرآن پاک پڑھنا چھونا  جائز نہ ہوگا …

Read More »

زخم کی وجہ سے اس کو وضو و غسل میں کیا معافی ہے

سوال: پاؤں میں شوگر کے مرض کی وجہ سے زخم ہے داکٹر کہتے کہ اب اسے اگر تھوڑا سابھی پانی لگا تو پاؤں کاٹنا پڑے گا تو کیاانہیں غسل ونماز  معاف ہے؟ جواب: دریافت کردہ صورت میں اگر پاؤں پر پانی بہانے  سے مرض کے بڑھ جانے کاظن غالب ہے …

Read More »

امام نے چار رکعت نماز میں غلطی سے دورکعت پر سلام پھیر دیا تو کیا اب اسے لقمہ دیا جاسکتا ہے؟

سوال: امام نے چار رکعت نماز میں غلطی سے دورکعت پر سلام پھیر دیا تو کیا اب اسے لقمہ دیا جاسکتا ہے؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں فوراًلقمہ دے سکتے ہیں۔ (دعوت اسلامی) ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا

Read More »

قضاء عمری کا حساب کا کیا طریقہ ہے یعنی ایک دن کی کتنی رکعتیں پڑھنی ہے ؟ اس کے اد اکا کیا طریقہ ہے؟

سوال: قضاء عمری کا حساب کا کیا طریقہ ہے یعنی ایک دن کی کتنی رکعتیں پڑھنی ہے ؟ اس کے اد اکا کیا طریقہ ہے؟ جواب:ایک دن کی تمام نمازیں قضا ہوجائیں تواس کی ٹوٹل 20رکعات بنتی ہیں،لہذا آپ اپنی عمر کے حساب سے دیکھ لیں کہ آپ نے کتنے …

Read More »

اگر نماز میں دوسری نماز کا وقت آگیا تو کیا حکم ہے

سوال: پانچ نمازوں میں سے کوئی نماز اس نماز کے آخری وقت میں اس طرح پڑھی جائے کہ دوسری نماز کے وقت میں سلام پھیرے یعنی نماز کا اختتام دوسرے وقت میں ہوا ،تو کیا یہ نماز ہو جائے گی؟ جواب: وقت میں اگر تحریمہ باندھ لیا تو یہ  نماز …

Read More »

اگر کوئی پہلے کپڑ ے فولڈ کرکے نماز پڑ ھتا تھا اب اسے معلوم ہوا کہ کپڑےفولڈ کرکے نماز نہیں پڑھ سکتے ہیں تو پہلے والی نمازوں کا کیا حکم ہے؟

سوال: اگر کوئی پہلے کپڑ ے فولڈ کرکے نماز پڑ ھتا تھا اب اسے معلوم ہوا کہ کپڑےفولڈ کرکے نماز نہیں پڑھ سکتے ہیں تو پہلے والی نمازوں کا کیا حکم ہے؟ جواب:پینٹ، شلوار،پاجامہ کو فولڈ کر کےیا آستین آدھی کلائی سے اوپر تک فولڈ کر کے نماز پڑھنا مکروہ …

Read More »

امامت کے لئے مصلے پر کھڑے ہونے کے بعد کسی کو ہٹانا کیا اُسکی دِل آزاری کرنا نہیں ہے؟

سوال: ایک 21 سالہ امام جس کو قرآن شریف کے کچھ پارے یاد ہے اور وہ اقامت سے قبل مصلے پر ذمہ داران کی جانب سے اجازت سے امامت کے لئے بیٹھا ہوا ہے‘ اور اقامت شروع ہونے کے بعد جب وہ کھڑا ہوا تو اُس کو اچانک پیچھے کردیا …

Read More »

برہنہ نماز پڑھنا کیسا

سوال: ایک انسان کو چٹائی یا کوئی چیز جس سے ستر چھپاکر نماز پڑ سکتا تھا ،میسر تھی لیکن اس نے پھر بھی  برہنہ ہونے کی حالت میں نماز پڑھ لی تو کیا نماز ہو جائے گی؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں جب کوئی ایسی چیز میسر تھی کہ جس سے …

Read More »

دو سجدوں کے دوران عورت کے بیٹھنےکا کیا طریقہ ہے؟

سوال: دو سجدوں کے دوران عورت کے بیٹھنےکا کیا طریقہ ہے؟ جواب: دو سجدوں کے دوران عورت بیٹھنے میں دونوں پاؤں داہنی جانب نکال دے اور بائیں سرین پر بیٹھے اور ہاتھ بیچ ران پر رکھے۔ (دعوت اسلامی) ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا

Read More »

شرٹ کوپینٹ میں ڈال کرنماز پڑھنا کیسا ہے؟

سوال: شرٹ کوپینٹ میں ڈال کرنماز پڑھنا کیسا ہے؟ جواب:شرٹ کو پینٹ میں داخل کریں یا نہ کریں پینٹ میں نماز پڑھنے کا حکم شرعی یہ ہے کہ اگرنمازپینٹ پہن کراداکی جائے توپینٹ ایسی  ہوجوسترکوڈھانپے نیزاتنی چست نہ ہوکہ اعضاء سترکی ہیئت نمایاں کرے تواس طرح کی پینٹ پہن کرنمازپڑھناشرعاًجائز …

Read More »