سوال: اگر کوئی وتر کی نماز عشاء کے بعد نہ پڑھے اور اس کو تہجد میں پڑھے تو کیا یہ طریقہ درست ہے ؟ جواب: جسے اپنے اوپراعتمادہوکہ رات کے آخری حصہ میں بیدارہوکروتراداکرلےگاتواس کےلیےافضل یہی ہےکہ وہ رات کےآخری حصےمیں وتراداکرےاوراس صورت میں بہتر یہ ہے کہ پہلے تہجد …
Read More »نماز سے متعلق مسائل
نماز میں اردو میں دعا مانگنے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا ہم نماز میں جہاں دعا مانگی جاتی وہاں عربی کے بجائے اردو میں دعا کر سکتےہیں؟ جواب: سوائے عجز کی حالت کے نماز میں عربی میں دعا کرنا واجب ہے اور غیر عربی مثلاً اردو …
Read More »خطبہ کے دوران خطیب کا لوگوں کی گردنیں پھلانگنے سے منع کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ میں ایک جامع مسجد کا امام ہوں،کبھی کبھار خطبہ دیتے وقت چند لوگ مسجد میں داخل ہوتے ہیں اور لوگوں کی گردنیں پھلانگتے ہوئےآگے بڑھنے کی کوشش کرتے ہیں، حالانکہ جگہ بھی نہیں ہوتی اور وہ …
Read More »نمازکے دوران کسی کے ستر پر نظر پڑجانے کا حکم
سوال: ایک بندہ صف میں آ گے نماز میں ہو اور ا سکے پیچھے ایک دوسرا بندہ نماز پڑھ رہا ہو ایسے میں پہلی صف والے بندے کی پینٹ تھوڑا نیچے گر جائے تو جو کہ آجکل کا فیشن ہے ایسے میں کچھ حصہ ستر کا ظاہر ہوتا ہے اور پیچھے نماز پڑھنے والے کی نظر اس پر پڑ جائے تو پیچھے نماز پڑھنے والے کی نماز ہو گئی یا نہیں؟ جواب: نمازکے دوران کسی کے ستر پرنظرپڑجانےسے نمازفاسدنہیں ہوتی ،البتہ لازم ہوتا ہے کہ فوراوہاں …
Read More »بیمار پر جمعہ فرض ہے یا نہیں اور وہ گھر پر ادا کرسکتا ہے یا نہیں؟
سوال: کیا بیماری کے سبب جمعہ کی فرضیت ساقط ہوجاتی ہے ؟نیز کیا اگرکوئی بیماری کے سبب مسجد نہ جائے ،تو کیا اس صورت میں چند لوگوں کے ساتھ مل کر نماز جمعہ کو گھر میں قائم کیا جاسکتا ہے یا نہیں؟ اوراگر جمعہ قائم نہیں کیا جاسکتا تو کیا ظہر کی نماز جماعت کے ساتھ پڑھ سکتاہےیا ظہر کی …
Read More »نماز میں پہلے بائیں طرف سلام پھیرنے کا حکم
سوال: اگر کوئی شخص بھولے سے سیدھی طرف سلام پھیرنے کی بجائے پہلے الٹی طرف سلام پھیر دے ، پھر یاد آنے پر فوراً دائیں جانب سلام پھیر کر بائیں جانب پھیر دے،تو کیا نماز ہو جائے گی اور ایسی صورت میں سجدہ سہو لازم ہو گا ؟ جواب: نماز مکمل کرنے …
Read More »تہجد کا افضل وقت کونسا ہے ؟
سوال: تہجد کا بہترین وقت کونسا ہے ؟ جواب: نمازعشاء پڑھ کرسونے کے بعدجب اٹھے تہجد کاوقت ہے اوریہ وقت طلوع فجرتک ہے اوربہتروقت آدھی رات کے بعدہے ۔ اورجو شخص دو تہائی رات سونا چاہے اور ایک تہائی عبادت کرنا، اُسے افضل یہ ہے کہ پہلی اور پچھلی تہائی …
Read More »ظہر کی نماز کس وقت پڑھنا افضل ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ظہر کی نماز کس وقت پڑھنا سب سے افضل ہے؟ جواب: ظہر کی نماز سردیوں میں جلدی پڑھنا مستحب ہےاور گرمی کے دنوں میں تاخیر سے پڑھنا مستحب ہے۔اس میں کسی معین وقت کی تعیین نہیں ہوسکتی …
Read More »شافعی کے پیچھے، عصر کے شافعی وقت( یعنی حنفی وقت شروع ہونے سے پہلے )میں ،حنفی کا نماز پڑھنا کیسا ہے؟
سوال: شافعی کے پیچھے، عصر کے شافعی وقت( یعنی حنفی وقت شروع ہونے سے پہلے )میں ،حنفی کا نماز پڑھنا کیسا ہے؟ جواب:عصر کاحنفی وقت شروع ہونے سے پہلے حنفی کو عصر کے شافعی وقت میں شافعی امام کے پیچھے نمازپڑھناجائز نہیں،کیونکہ امام شافعی علیہ الرحمہ کے نزدیک سایہ ایک …
Read More »فجر اور عصر کے وقت میں سجدہ شکر ادا کرنا کیسا ہے؟
سوال: فجر اور عصر کے وقت میں سجدہ شکر ادا کرنا کیسا ہے؟ جواب: نماز فجر یاعصر کے بعدسجدہ شکراداکرنامطلقامکروہ وممنوع ہے۔ دعائے قنوت ملانا بھول گیا اور رکوع میں یاد آیا تو کیا کریں؟ (دوعت سلامی)
Read More »