نماز سے متعلق مسائل

اس میں نماز سے متعلق مسائل اور فتاوی جات سینڈ کئے جائیں گے۔

شیشہ کے سامنے نماز پڑھنا کیسا ؟

سوال: شیشہ کےسامنے نمازپڑھناکیسا؟ جواب: شیشہ کے سامنے نمازپڑھنےکی صورت میں نمازہوجائےگی،کہ اس میں نظر آنے والاعکس تصویرکےحکم میں نہیں،جس کی بناپرکراہت تحریمی کاحکم لاگو ہو،البتہ اگر شیشہ نمازی کےسامنےایسےمقام پرہوکہ خشوع و خضوع کے ساتھ نماز پڑھتے ہوئے بحالت قیام سجدہ کی جگہ نظر کرنے سےشیشہ میں عکس نظرآئے،اوریوں …

Read More »

چارپائی کی ایک جانب کوئی شخص بیٹھا ہو ، اس چارپائی کو سترہ بنانا

سوال: اگر کوئی شخص چار پائی پر ایک طرف بیٹھا ہو،تو  اسی چارپائی کو سترہ بنا سکتے ہیں؟ جواب: چارپائی کا جو حصہ نمازی کے سامنے ہو وہ ایک ہاتھ اونچا ہو،تو اس صورت میں اسے سُترہ بنا سکتے ہیں اگرچہ اس پر کوئی بیٹھا یا سویا ہوا ہو جبکہ اس …

Read More »

نمازکے علاوہ سجدے میں مادری زبان میں دعا مانگنا

سوال: نماز کے علاوہ،دعا کیلئے سجدہ کرنا اور اس سجدے میں اپنی مادری زبان میں دعا مانگنا کیسا ؟ جواب:  نماز کے علاوہ،صرف دعا  کیلئے سجدہ  کرنا اور اس  سجدے میں اپنی مادری زبان میں دعا مانگنا جائز ہے،اس میں کوئی  حرج نہیں ۔ حدیث مبارکہ میں آتا ہے حضور صلی اللہ علیہ وسلم …

Read More »

جمعہ کے خطبہ کے دوران پہنچنے والا جمعہ کی سنتیں کب ادا کرے؟

سوال: اگر کوئی شخص نماز جمعہ کیلئے   اُس وقت مسجد  میں آئے کہ خطبہ شروع ہوچکا ہو تواب  ایساشخص خطبہ سنے یا  جمعہ کی سنتیں ادا کرے؟اگر اس وقت سنتیں نہ پڑھے تو پھر اسے  کب ادا کرے؟ جواب: خطیب کے منبر پر آنے  سے نماز جمعہ کے ختم ہونے تک ہر طرح کی نماز پڑھنا  ممنوع …

Read More »

نمازمیں دانتوں سے کھانے کے ذرات منہ میں آجائیں تو کیا کریں ؟

سوال:  کسی کے دانتوں میں انفیکشن ہواورمسوڑھوں کی سرجری بھی ہوئی ہے،دو داڑھیں  نکلوائی  ہیں،اس کی وجہ سے دانتوں میں غذا کے ذرات پھنس جاتے ہے،وضوسے پہلے کافی نکال لیتے  ہیں لیکن کچھ نہ کچھ رہ جاتے ہیں،ان کو نکالو،تو تکلیف ہوتی ہے اورجوگوشت دانتوں میں رہ گیا،وہ اگرنماز کے دوران  نکال لیا جائے،تو …

Read More »

فجراورعصر کے وقت سجدہ شکر ادا کرنا

سوال: فجر اور عصر کے وقت میں سجدہ شکر ادا کرنا کیسا ہے؟ جواب: نمازِ فجر کے پورے وقت میں اور نماز عصر کے بعد سجدہ شکر کرنا مکروہ تحریمی،ناجائز و گناہ ہے۔اورعصرکاجوآخری مکروہ وقت ہے (یعنی جس وقت میں سورج زرداورمتغیرہوجاتاہے)اس وقت میں سجدہ شکرکرنامطلقامکروہ تحریمی ہے، اگرچہ ابھی …

Read More »

فجر کا وقت شروع ہونے میں ایک منٹ ہی باقی رہ گیا ہو تو نمازِ تہجد شروع کرنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر نماز فجر کا وقت شروع ہونے میں ایک منٹ ہی باقی رہ گیا ہو، تو کیا اس وقت نمازِ تہجد ادا کرسکتے ہیں، جبکہ یہ یقینی طور پر معلوم ہو  کہ ایک منٹ میں فقط ایک ہی رکعت …

Read More »

نمازِ فجر کی اقامت کے دوران آنے والا شخص سنتِ فجر ادا کرے یا نہیں ؟

سوال: فجر کی جماعت کا ٹائم ہوجاتا ہے اور اقامت بھی شروع ہوجاتی ہے، اس دوران اگر کوئی شخص آئے ، تو کیا اسےسنت ادا کرنی ہوگی اور کیسے ادا کرے گا ؟ جواب: فجر کی جماعت قائم ہو اور کسی نے سنتیں نہیں پڑھیں تو اگر اتنا موقع  ہے کہ …

Read More »

نماز نہ پڑھنا اور کہنا کہ ہم اللہ کے ولی کے مرید ہیں، وہ بخشوا دیں گے

سوال: اگر خانقاہ پر کوئی شخص اس لیے نماز نہ پڑھے کہ ہم تو ولی اللہ کے مرید ہیں اور ہمیں ولی اللہ بخشوا دیں گے تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟ جواب: ایسا کہنا جہالت ہے اور  اگر معاذ اللہ نماز کی فرضیت کا انکار کرے تو کفر …

Read More »

فجر کی سنتیں فاسد کردیں تو ان کی قضا فرضوں کے بعد ہوسکتی ہے؟

سوال:  زید نے فجر کی سنتوں کی نیت باندھی پھر دورانِ نماز ہی سلام پھیر کر جماعت میں شامل ہوگیا، اب کیا زید جماعت کے بعد سورج طلوع ہونے سے پہلے ان سنتوں کی قضا کرسکتا ہے؟ جواب: فقہائے کرام کی تصریحات کے مطابق اگر نمازی نے فجر کی سنتیں …

Read More »