سوال:بعض لوگ شارٹ شرٹ پہنتے ہیں نماز میں وہ شرٹ پیچھے سے اوپر اٹھ جاتی ہے تو کیا اس طرح اٹھ جانے پر نماز ٹوٹ جائے گی؟ جواب: رکوع وسجود کرتے وقت اگر شرٹ اوپر چڑھ گئی اور جسم ننگا ہوگیا ،توعموما اُس حصہ بدن ایک چوتھائی نہیں ظاہر ہوتا …
Read More »نماز سے متعلق مسائل
جمعہ کی اذان کے بعد کسی کا قرض ادا کرنا کیسا ہے؟
سوال: جمعہ کی اذان کے بعد کسی کا قرض ادا کرنا کیسا ہے؟ جواب: جمعہ کی اذان کے بعدجمعہ کی طرف سعی سے متعلقہ کام کریں اور قرض کی ادائیگی جمعہ کے بعد ہی کریں۔ کیا سورۃ بقرۃ پڑھنے کا کوئی مقرر ٹائم ہے یا کسی بھی وقت پڑھی جاسکتی …
Read More »امام صاحب کے قراءت میں بھولنے پر مقتدی نے لقمہ دیا،امام صاحب نے لقمہ لے کر اصلاح کی اور بغیر سجدہ سہو کئے نماز مکمل کر لی ،کیا نماز درست ہو گئی؟ امام صاحب کے قراءت میں بھولنے پر مقتدی نے لقمہ دیا،امام صاحب نے لقمہ لے کر اصلاح کی اور بغیر سجدہ سہو کئے نماز مکمل کر لی ،کیا نماز درست ہو گئی؟
سوال:امام صاحب کے قراءت میں بھولنے پر مقتدی نے لقمہ دیا،امام صاحب نے لقمہ لے کر اصلاح کی اور بغیر سجدہ سہو کئے نماز مکمل کر لی ،کیا نماز درست ہو گئی؟ جواب:جی ہاں نماز درست ہوگئی۔ کیا سورۃ بقرۃ پڑھنے کا کوئی مقرر ٹائم ہے یا کسی بھی وقت …
Read More »عورت کا سونے ،چاندی کے زیورات کے علاوہ زیورات پہن کر نماز پڑھے تو کیا نماز ہوجائے گی ؟
سوال: عورت کا سونے ،چاندی کے زیورات کے علاوہ زیورات پہن کر نماز پڑھے تو کیا نماز ہوجائے گی ؟ جواب: عورت کا سونے ،چاندی کے علاوہ دھاتوں کے زیورات پہن کر نماز پڑھنا جائز ہے، یہ پہن کر نماز پڑھنے سے نماز ہو جائے گی۔ کیا سورۃ بقرۃ پڑھنے …
Read More »تراویح کا کیا حکم ہے؟
سوال: تراویح کا کیا حکم ہے؟ جواب: تراویح مرد و عورت سب کے ليے بالاجماع سنت مؤکدہ ہے ۔ عشاء کی نماز میں صرف فرض اور وتر پڑھنا کیسا ہے؟ (دعوت اسلامی)
Read More »رکوع سے کھڑے ہو کر ربنا لک الحمد کہنا بھول گیا کیا نماز ہو گئی؟
سوال: رکوع سے کھڑے ہو کر ربنا لک الحمد کہنا بھول گیا کیا نماز ہو گئی؟ جواب: جی ہاں نماز ہوگئی۔ عشاء کی نماز میں صرف فرض اور وتر پڑھنا کیسا ہے؟ (دعوت اسلامی)
Read More »میں نے 140کلومیٹر دور مقام تک سفر کرنا ہے ،اور راستے میں اپنے شہر سے 50کلومیٹر کے فاصلے پر ایک شادی میں شرکت کرنی ہے ،1یا2گھنٹے لگ جائیں گے وہاں مجھے ظہر کا وقت ہو جائے گا ،تووہاں میں قصر کروں گا یا پوری کروں گا؟
سوال:میں نے 140کلومیٹر دور مقام تک سفر کرنا ہے ،اور راستے میں اپنے شہر سے 50کلومیٹر کے فاصلے پر ایک شادی میں شرکت کرنی ہے ،1یا2گھنٹے لگ جائیں گے وہاں مجھے ظہر کا وقت ہو جائے گا ،تووہاں میں قصر کروں گا یا پوری کروں گا؟ جواب: صورت مسئولہ میں …
Read More »عشاء کی نماز میں صرف فرض اور وتر پڑھنا کیسا ہے؟
سوال: ایک شخص عشا کی نماز پڑھنے مسجد میں آتا ہے وہ صرف فرض اور وتر پڑھتا ہے سنت اور نفل وغیرہ نہیں پڑھتا کیا اس کی نماز قبول ہو جائے گی؟ جواب: فرائض اور وتر کی قبولیت سنت اور نفل پڑھنے پر تو موقوف نہیں ہے لیکن عشاء کے فرائض کے بعد دو رکعات سنت موکدہ ہیں،جن کوچھوڑنانہیں چاہیےکہ …
Read More »نمازی نے غیر نمازی سے آیتِ سجدہ سنی ،تو سجدۂ تلاوت واجب ہوگا یا نہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ نمازی نے غیر نمازی سے آیتِ سجدہ سنی ،تو کیا نمازی پر سجدہ تلاوت واجب ہے ؟ اور یہ سجدہ نماز میں ہی کرنا ہوگا یا نماز مکمل کرنے کے بعد کرنا ہو گا ؟ جواب: نماز پڑھنے …
Read More »مشدد حرف پر تشدید نہ پڑھی تو نماز کا کیا حکم ہے ؟
سوال: سورۂ فاتحہ میں” ایاک نعبد” پڑھتے وقت اگر” ایاک” کے یاء کو مخفف یعنی بغیر تشدید کے پڑھا ، تو کیا نماز ہو جائے گی؟ جواب: پوچھی گئی صورت میں نماز درست ہو گئی کیونکہ اعرابی غلطی سے اگر معنی نہ بگڑیں ، تو نماز ہو جاتی ہے ۔ …
Read More »