نماز سے متعلق مسائل

اس میں نماز سے متعلق مسائل اور فتاوی جات سینڈ کئے جائیں گے۔

عصر کی نماز کو قصداً لمبا کرکے مکروہ وقت میں لے جانے سے کیا نماز مکروہِ تحریمی ہوجاتی ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص نے نماز عصر مکروہ وقت سے پہلے ہی شروع کی، لیکن قصداً اس نماز کو اتنا طول دیا کہ  دورانِ نماز ہی مکروہ وقت شروع ہوگیا، تو کیا اس کی وہ نماز مکروہِ تحریمی ہوگی؟ جواب: پوچھی …

Read More »

نماز کے دوران نفلی روزے کی نیت کی، تو کیا حکم ہے؟

سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کےبارےمیں کہ فجر کی نماز ادا کرتے ہوئے نمازکی حالت میں آج کےنفلی روزے کی نیت کر لی ،تو کیا یہ روزے کی نیت درست ہوگی ؟جبکہ اس سے پہلے روزے کے منافی کوئی عمل یعنی کھایا،پیاوغیرہ نہ ہو۔ جواب: نماز ِفجرپڑھتے …

Read More »

قضا نمازوں میں جمعہ کی نماز کا حساب کیسے لگایا جائے ؟

سوال: اگر کسی کے ذمے 500 دنوں کی نمازیں باقی ہیں تو ان میں جمعہ کی نماز کی تعداد کا تعین کیسے کرے؟ جواب: جمعہ کی نماز کی کئی شرائط ہیں ،ان میں سے ایک شرط یہ بھی ہے کہ وقت موجود ہو اور ایک شرط یہ ہے کہ جماعت …

Read More »

کیا عصر کی نماز کے بعد نفل کی قضا پڑھ سکتےہیں ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان اس مسئلےکے بارے میں کہ وہ نفل نماز جسے مکروہ وقت میں شروع کرکے فاسد کردیا ہو، اس کی قضا عصر کی نماز کے بعد کرنے سے وہ قضا ذمے سے ادا ہوجائے گی؟ جواب: نفل نماز شروع کرکے توڑدی ہو ،تو …

Read More »

صاحبِ ترتیب نے قضا نماز پڑھنے کی بجائے وقتی نماز پڑھ لی ، تو کیا حکم ہے ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان اس مسئلے کے بارےمیں کہ زید بچپن سے نماز پڑھنے کا عادی ہے،  اس کی کبھی کوئی نماز قضا نہیں ہوئی۔ اگر کبھی کوئی نماز قضا ہوجاتی، تو اگلی نماز سے پہلے اس کی قضا کرتا پھر دوسری نماز پڑھتا تھا ،لیکن ایک …

Read More »

شب بیداری والی راتوں میں اجتماع کرنا کیسا ؟

سوال: شب بیداری والی راتوں میں اجتماع کو مکروہ لکھا گیا ہے کیا فی زمانہ بھی یہی حکم ہے ؟ جواب: شب بیداری والی راتوں میں لوگوں کے اجتماع کو مکروہ نہیں لکھا گیا بلکہ  کثیر جماعت کے ساتھ نفل نماز کی جماعت کو مکروہ فرمایا گیا ہے    اور اس کی بھی  کئی …

Read More »

امام رکوع میں ہو تو مقتدی جماعت میں کیسے شامل ہو ؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ امام کو رکوع میں پایا ، تو کیا مقتدی کو اللہ اکبر کہنے کے بعد ایک بار سبحٰن اللہ کہنے کی مقدار کھڑے رہنا واجب ہے ؟ جواب: جب امام رکوع میں ہو اور کوئی مقتدی جماعت میں شامل …

Read More »

اوابین کی نماز کی فضیلت

سوال: نمازِ اوابین کی فضیلت کیا ہے؟ جواب: نمازِ اوابین کے متعلق  سنن ابن ماجہ میں ہے” عن أبي هريرة، أن النبي صلى الله عليه وسلم، قال: «من صلى بعد المغرب ست ركعات لم يتكلم بينهن بسوء، عدلن له بعبادة ثنتي عشرة سنة“ ترجمہ: حضرت سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ …

Read More »

عشاء کی نماز قضا ہوجائے تو کیا فرض کے ساتھ وتر کی بھی قضا کرنا ضروری ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کسی  کی نمازِ عشاء قضاء ہو جائے، تو اب کیا عشاء کے فرضوں کے ساتھ ساتھ اسے وتر کی قضا کرنا بھی ضروری ہے ؟ جواب: جی ہاں! پوچھی گئی صورت میں وہ شخص عشاء کے فرضوں کے …

Read More »

فرض غسل کرنے کی صورت میں نماز کا وقت نکل جائے تو تیمم کرنا کیسا ؟

سوال: ظہر کی نماز پڑھنےکے بعد سویا اور احتلام ہوگیا، جب آنکھ کھلی، تو عصر کا ٹائم ختم ہونے میں تقریباً 12 سے 15 منٹ باقی تھے، اگر غسل کرتا ہے تو عصر کی نماز کا وقت نکل جائے گا، ایسی صورت میں کیا  تیمم کرکے نماز پڑھ سکتے ہیں  یا نہیں؟ …

Read More »