نماز سے متعلق مسائل

اس میں نماز سے متعلق مسائل اور فتاوی جات سینڈ کئے جائیں گے۔

دوران نماز کھڑے ہوکر پڑھنے پرقادرہوگیا

سوال: اگر کوئی شخص بیٹھ کر نماز پڑھ رہا تھا، دوران نماز دو  رکعت پڑھنے کے بعد قیام پر قادرہوگیا تو کیا وہ شروع سے نماز پڑھے یا وہیں سے کھڑ اہوکر نما زشروع کردے؟ اگر شروع سے پڑھنی ہے تو یہ توڑ کر دوبارہ پڑھے یا پوری کرکے؟ جواب: وہ …

Read More »

گرم ٹوپی پہن کرنماز پڑھنا کیسا ہے ؟

سوال: سردی کے موسم میں گرم ٹوپی جس سے کان ڈھکے ہوتے ہیں اسے پہن کر نماز ادا کر سکتے ہیں؟ جواب: جی ہاں ! گرم ٹوپی پہن کر نماز ادا کر سکتے ہیں اور نماز میں کان ڈھکے ہونے سے کوئی کراہت نہیں آتی البتہ اگر پیشانی بھی ڈھکی …

Read More »

مختلف رکعات میں مختلف سورتوں کی چندآیات تلاوت کرنا

سوال: ایک شخص چار رکعت نماز اس طرح پڑھتا ہے کہ پہلی رکعت میں  سورۂ فجر سے تین آیات  پڑھتا ہے ، دوسری رکعت میں سورۂ بلد سے ، تیسری رکعت میں سورۂ شمس سے تین آیات اور چوتھی رکعت میں سورۂ لیل سے تین آیات پڑھتا ہے ، یہ سب سورتیں …

Read More »

کیا صاحب ترتیب مکروہ وقت میں بھی ترتیب کا لحاظ رکھے گا ؟

سوال: صاحب ترتیب کی ظہرقضاہوگئی،عصربھی نہیں پڑھی تھی کہ مکروہ وقت شروع ہوگیا،کیا کرے؟  جواب: صاحب ترتیب کی ظہرکی نمازقضاہوگئی اورآج کی عصرکی نمازاس نے ابھی ادانہیں کی تھی کہ عصرکامکروہ وقت  شروع ہوگیا(یعنی آفتاب زردہوگیا)توایسی صورت میں اس سے ترتیب ساقط ہے ،وہ اس وقت میں آج کی عصراداکرے اورپھرغروب …

Read More »

نماز میں قراءت کرتے ہوئے تشدید چھوڑدینے کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ نمازی "تَبَّتْ یَدَاۤ اَبِیْ لَهَبٍ وَّ تَبَّؕ(۱)” میں ” وَّ تَبَّ ط” کی با کو وقف کی صورت میں بغیر تشدید کے پڑھے تو نماز کا کیا حکم ہوگا ؟ جواب: فقہائے کرام کی تصریحات کے مطابق تشدید …

Read More »

ظہر کی سنت بعدیہ فرضوں سے پہلے پڑھ لینے سے ادا ہوجائیں گی؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کسی نے ظہر کی سنتِ بعدیہ فرضوں سے پہلے پڑھ لی، تو کیا اس کی وہ سنتیں ادا ہوجائیں گی؟  جواب:  جی نہیں! پوچھی گئی صورت میں سنتِ بعدیہ ادا نہیں ہوں گی کہ سنتِ بعدیہ کا …

Read More »

شام کے وقت کے وظائف کس وقت پڑھے جائیں ؟

سوال: صبح، شام پڑھنے کی دعائیں احادیث و غیرہ میں مذکور  ہوتی ہیں ،تو شام کی دعا عصر میں پڑھیں یا مغرب میں؟ جواب: شام کے وظائف ظہر کا وقت شروع ہونے سے غروب آفتاب کے درمیان کبھی بھی پڑھے جاسکتے ہیں۔جیسا کہ اعلی حضرت امام اہلسنت ،امام احمد رضا خان …

Read More »

وتر کی نماز ادا کرنے کا کیا طریقہ ہے ؟

سوال: نبی اکرم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے عشا کے وتر کیسے پڑھے؟ جواب: نبی اکرم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم  کے وتر اداکرنے کاطریقہ یہ تھا کہ آپ علیہ الصلوٰۃ والسلام تین رکعتیں  اکٹھی ادا فرماتے اور سلام ان کے آخر میں پھیرتے، مستدرک للحاکم کی حدیث شریف …

Read More »

وترکی تیسری رکعت میں ثناکاحکم

سوال: نماز وتر کی تیسری رکعت میں ثنا پڑھی جائے گی یا نہیں؟نیز اگر کسی کو معلوم نہ ہو،اور وہ وتر کی تیسری رکعت میں فاتحہ سے پہلے ثنا  پڑھ لے تو اب  نماز کا  کیا حکم ہے؟ جواب: وتر کی صرف پہلی رکعت میں تکبیر کے بعد ثنا  پڑھیں گے ،تیسری رکعت کو …

Read More »

کیا آیت سجدہ پڑھنے یا سننے کے فوراً بعد سجدہ کرنا لازم ہے ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ حفاظ جب منزل کا دور کرتے ہیں،تو اس دوران آیت سجدہ آنے پر فوراً سجدہ کرنا بعض اوقات گراں ہوتا ہے، مثلا ً :چارپائی پر بیٹھ کر یا چلتے،پھرتے دور کرنے کی صورت میں ،سوال …

Read More »