سوال: ہر رکعت میں دو دفعہ سجدہ کرنے کے حکم کی وجہ کیا ہے؟ جواب: ہر رکعت میں دو بار سجدےکرنے کی علماء نے مختلف حکمتیں بیان کی ہیں ، ایک حکمت یہ ہے کہ اللہ تعالی نے بنی آدم کو روزِ میثاق جب سجدے کا حکم دیا تو تمام مسلمانوں …
Read More »نماز سے متعلق مسائل
مرغی کا کام کرنے والے کے لئے نمازکی ادائیگی کا حکم
سوال: میں مرغی کا کام کرتا ہوں اور مرغی ذبح کرتے ہوئےمیرے کپڑوں پر خون لگ جاتاہے، جس کی وجہ سے میں نماز ادا نہیں کر سکتا،اس صورت میں میرے لئے کیا حکم ہوگا؟ جواب: مرغی کے کام میں مرغی کا بوقتِ ذبح نکلا ہوا ناپاک خون کپڑوں پر لگ …
Read More »تحیۃ المسجد کے نفل پڑھنا سنت ہے یا نہیں ؟
سوال: تحیۃالمسجد کےنفل پڑھنا سنت ہے یا نہیں؟ جواب: جی ہاں تحیۃ المسجد کی نماز پڑھنا سنت ہے۔ تحیۃ المسجد کے حوالے سے صدر الشریعہ، بدر الطریقہ ، مفتی محمد امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ علیہ فرماتےہیں: ” تحیۃ المسجد جو شخص مسجد میں آئے اُسے دو رکعت نماز پڑھنا سنت ہے بلکہ …
Read More »کیا وجہ ہے کہ ہم نماز میں بھی اور نماز کے بعد بھی دعا مانگتے ہیں ؟
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ ہم نمازوں کے دوران بھی دعا مانگتے ہیں پھر جب نماز مکمل کر لیتے ہیں اس کے بعد بھی دعا مانگتے ہیں اس کی وضاحت کردیں ؟ جواب: سب سے پہلے تو یہ یاد رہے کہ اللہ عزوجل نے قرآن کریم میں مطلقا دعا مانگنے کا حکم ارشاد فرمایا ہے کہ مجھ سے دعا مانگو …
Read More »ظہر کی سنت قبلیہ پڑھنے کے لئے وقت تنگ ہوتو ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر ہم مسجد میں ظہر کی نماز پڑھنے کےلئے گئے اور جماعت کھڑی ہونے میں دو تین منٹ باقی ہیں کہ سنتِ قبلیہ پڑھنے کی صورت میں ایک دو رکعت نکل جانے کا اندیشہ ہے تو ایسی صورت …
Read More »قراءت میں اعرابی غلطی کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ امام صاحب نے "اِلَّا ابْتِغَآءَ وَجْهِ رَبِّهِ الْاَعْلٰىۚ(۲۰)”میں ” وَجْهِ ” کو ” وَجْهُ” پڑھا۔ اس صورت میں نماز کا کیا حکم ہوگا ؟ جواب: فقہائے کرام کی تصریحات کے مطابق اعرابی غلطی سے اگر معنیٰ فاسد نہ …
Read More »جو نمازِ تہجد کا عادی ہو،کیا اس کے تہجد چھوڑ دینے پر قضا لازم ہوگی ؟
سوال: جو نماز تہجد کا عادی ہو جائے، کیا اس پر نماز تہجد واجب ہو جاتی ہے اور اگر کبھی چھوڑدے تو اس کی قضاء بھی لازم ہو گی؟ جواب: جو نماز تہجد کا عادی ہوجائے اس پربھی نماز تہجد واجب نہیں ہوجاتی اور اگر کبھی رہ جائے تو اس …
Read More »سنت بعدیہ کوفرض نماز سے پہلے پڑھنے کا کیا حکم ہیں؟
سوال: اگرفرض نمازسے پہلے سنّتِ بعدیہ پڑھ لیں ،تو کیا سنّتِ بعدیہ ادا ہو جائیں گی ؟ جواب: جو سنتیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے فرض نماز کے بعد پڑھنا ثابت ہیں ان سنتوں کو فرض نماز سے پہلے پڑھنے سے سنت ادا نہیں ہوگی، بلکہ وہ نماز نفل …
Read More »جرابیں پہن کر ٹخنے چھپ جاتے ہیں ،اس صورت میں نماز کا کیا حکم ہوگا ؟
سوال: جرابیں پہنی ہوئی ہوں، تو ٹخنے چھپ جاتے ہیں ،کیااس صورت میں جرابیں پہن کر نمازپڑھ سکتے ہیں یا جرابیں اتارکرہی نمازپڑھنی ہوگی تاکہ ٹخنے ظاہرہوجائیں؟ جواب: جرابیں پہننے کی وجہ سے ٹخنے چھپ جائیں، تو اس حالت میں نمازمیں کسی قسم کی کوئی کراہت نہیں ، اس لیے نماز …
Read More »عشا کی نماز پڑھنے سے پہلے وتر پڑھنے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں عشا کی نماز پڑھنے سے پہلے وتر کی نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ جواب: وتر و عشا دو الگ الگ نمازیں ہیں ، ان دونوں کا وقت اگرچہ ایک ہی ہے ،لیکن ان دونوں کو ادا کرنے میں …
Read More »