نماز سے متعلق مسائل

اس میں نماز سے متعلق مسائل اور فتاوی جات سینڈ کئے جائیں گے۔

اشراق کی نماز کا وقت کب شروع ہوتا ہے ؟

سوال: اشراق کی نماز کا وقت کتنے بجے شروع ہوتا ہے؟ جواب: اشراق وچاشت کا وقت سورج طلوع ہونے کے بیس منٹ بعد سے شروع ہوتا ہے اورچونکہ روزانہ کے اعتبارسے سورج کے طلوع ہونے کا وقت مختلف ہوتا ہے اس لئے اشراق وچاشت کا وقت بھی روزانہ کے اعتبارسے …

Read More »

مغرب کے بعد سو گئے تو کیا رات میں اٹھ کر عشاء اور تہجد پڑھ سکتے ہیں ؟

سوال: اگر ہم مغرب کی نماز کے بعد سو جائیں اور رات کو 10 بجے اٹھیں ، تو اب ہم عشاء کی نماز کے ساتھ ساتھ تہجد بھی ادا کر سکتے ہیں یا نہیں ؟ اور عشاء کی نماز کا آخری  وقت  کیا ہو گا؟ اور کیا تہجد کا بھی  کوئی مخصوص وقت  ہے …

Read More »

امام صاحب نے ایک سورت بھولنے پر دوسری سورت شروع کردی تو نماز کا کیا حکم ہے؟

سوال: میرا سوال ہے کہ امام نے فرضوں  کی پہلی رکعت میں سورۃ الفاتحہ کے بعدسورۃ الملک پڑھنا شروع کی،  ابھی ایک آیت بھی نہیں مکمل ہوئی ، کہ امام بھول گیا،  بار بار پڑھنے کی امام کوشش کر رہا ہے اور پیچھے بھی کوئی اس لائق نہیں، کہ امام کو لقمہ دے،  اب …

Read More »

تہجد کے وقت پہلے وتر کی نماز ادا کرنی چاہیے یا تہجد کی نماز

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر وتر تہجد تک مؤخر کرکے پڑھنے ہوں،تو پہلے تہجد ادا کریں گے یا وتر؟بحوالہ رہنمائی فرما دیجیے۔ جواب: پوچھی گئی صورت میں بہتر یہ ہے کہ پہلے تہجد ادا کریں اور آخر میں وتر پڑھیں۔ واضح رہے …

Read More »

خطبے کے دوران درود شریف پڑھنا

سوال: کیاخطبے کے دوران درود شریف پڑھ سکتےہیں ؟ جواب: خطبہ کے دوران خاموش رہنا اور توجہ سےخطبہ سننا فرض ہوتاہے  ، اس لیے خطبے کے دوران  زبان سے درود پڑھنے کی اجازت نہیں ۔ہاں دل میں پڑھ سکتے ہیں ۔    در مختار میں ہے” (وكل ما حرم في الصلاة حرم فيها) أي …

Read More »

دھات کی چابی تعویز کی طرح گلے میں لٹکاکر نماز پڑھنے کاحکم

سوال: طلبائے  کرام  اپنے   بیگوں کی  چابیاں جو کہ  دھات کی بنی ہو تی ہیں    بعض   اوقات تعویز  کی طرح اپنے گلے میں  لٹکا لیتے  ہیں اورپھراسی حالت میں نماز بھی اداکرتے ہیں ، تو  اس کوگلے میں ڈالنے کا کیا حکم ہو  گا اوراسے گلے میں ڈال کر  نمازپڑھنے   کا کیا  حکم ہو گا ؟ جواب: دھات  میں صرف تحلی(یعنی زیورکے طور پر پہننا) حرام …

Read More »

چار رکعت والی فرض نماز پڑھتے ہوئے چھ رکعت پڑھ لیں ، تو کیا حکم ہے ؟

سوال: چاررکعت والی فرض نماز میں پانچویں رکعت شروع کردی اور اس کا سجدہ  بھی کرلیا، اس صورت میں اگر اس نے چھٹی رکعت بھی پڑ ھ لی، تو کیا یہ چھ رکعتیں پوری نفل ہو جائیں گی اور فرض باطل ہو جائیں گے یا پھر ان چھ میں سے چار …

Read More »

جمعہ کےدن عربی خطبہ سننا فرض ہے یا واجب ؟

سوال: جمعہ کے روز عربی خطبہ سنا فرض یا واجب ہے ؟نیز خطبہ عربی کے علاوہ کسی اور  زبان میں بھی دیا جاسکتا ہے یا نہیں؟ جواب: جب خطبہ پڑھا جائے، تو تمام حاضرین پر سننا اور چپ رہنا فرض ہے، البتہ اگر کوئی خطبہ میں پہنچ ہی نہ سکا عین …

Read More »

جمعہ کے خطبوں کے درمیان وقفہ کاثبوت اورحکمت

سوال: نماز جمعہ کے دونوں خطبوں کے درمیان وقفہ کہاں سے ثابت ہے اور ا س میں حکمت کیا ہے؟ جواب: مسلمان کےلئے کسی کام کے کرنے نہ کرنے کا سب سے بڑا معیار اتباع رسول صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم ہے، اتباع رسول  علیہ الصلوۃ والسلام کے بعد مزید …

Read More »

فجر کے وقت میں وتر یا کوئی واجب ادا کر سکتے ہیں ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ فجر کے وقت میں سنتِ فجر کے علاوہ کوئی نفل نہیں پڑھ سکتے، تو کیا اس وقت وتر یا کوئی اور واجب ادا کر سکتے ہیں؟ جواب: فجر کے وقت میں سنتِ فجر کے …

Read More »