سوال: بچوں پر نماز روزہ فرض ہونے کی عمر کیا ہے؟ جواب: جب کوئی بچہ یا بچی بالغ ہوجائے تو اس پر نماز ، روزہ فرض ہوجاتا ہے۔ لڑکے اور لڑکی کے بالغ ہونے کے متعلق تفصیل بیان کرتے ہوئے مفتی امجد علی اعظمی علیہ الرحمہ فرماتے ہیں: ”لڑکے کو جب انزال ہوگیا وہ …
Read More »نماز سے متعلق مسائل
مسجد نبوی یا مسجدحرام میں بغیر سترہ نمازی کے سامنے سے گزرنا
سوال: کیامسجد نبوی میں نمازی کے آگے سے بغیر سترے کے گزر سکتے ہیں؟ اور کیا مسجد حرام میں طواف کے علاوہ نمازی کے آگے گزر سکتے ہیں؟ جواب: مسجدحرام اور مسجد نبوی شریف دونوں کبیر مساجد(بڑی مساجد ) میں سے ہیں ، ان دونوں مساجد میں موضعِ سجود کے آگے سے بغیر سترہ …
Read More »عصر اور عشاء کی سنت غیر مؤکدہ کی جگہ قضا نماز پڑھنا کیسا ؟
سوال: کیا عصر اور عشاء کی سنت غیر مؤکدہ کی جگہ قضا نماز ادا کر سکتے ہیں بہت سی قضا نمازیں ذمہ پر باقی ہوں؟ جواب: قضا نمازیں جلد سے جلد ادا کرنے کا حکم ہے، سنت غیر مؤکدہ کی جگہ بھی قضا نمازیں پڑھی جاسکتی ہیں۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی …
Read More »مغرب کی نماز کے بعد شکرانے کے نوافل پڑھنا کیسا ؟
سوال: کیا مغرب کی نماز کے بعد روزانہ شکرانے کے نوافل پڑھ سکتے ہیں؟ جواب: جی ہاں! مغرب کی نماز کے بعد شکرانے کے نوافل ادا کیے جاسکتے ہیں۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم (دعوت اسلامی) جمعہ کی نماز کے وقت خرید و فروخت کرنے کا کیاحکم …
Read More »جمعہ کی نماز کے وقت خرید و فروخت کرنے کا کیاحکم ہے ؟
سوال: جمعہ کے وقت خرید و فروخت کرنا کیسا ہے؟ جواب: جمعہ کی پہلی اذان ہوتے ہی جمعہ کی سعی یعنی جمعہ کی تیاری لازم ہوجاتی ہے لہٰذا جس پر جمعہ لازم ہے اسے جمعہ کی پہلی اذان کے بعد خرید و فروخت کرنا، جائز نہیں ۔ اللہ تعالیٰ قرآنِ …
Read More »نماز کی رکعتوں کی تعداد میں شک ہوجائے تو کیا کریں؟
سوال: کسی کو نماز کی رکعت میں کنفیوژن ہو مثال کے طور پر چار رکعت والی نماز کے دوران وہ یہ بھول جائے کہ اس کی تیسری رکعت چل رہی ہے یا دوسری تو اس صورت میں کیا حکم ہے؟ جواب: اس مسئلے کی مختلف صورتیں ہیں: تفصیل کچھ یوں ہے …
Read More »گھاس پر نماز پڑھنے کا حکم
سوال: کیاگھاس پر نماز پڑھی جا سکتی ہے؟ جواب: گھاس پر اگر کوئی ناپاکی نہ ہو تو اس پر نماز پڑھ سکتے ہیں۔نیز گھاس یاگھاس جیسی نرم چیزپرسجدہ کرنے کے حوالے سے یہ مسئلہ ذہن میں رہے کہ پیشانی جم جائے کہ دبانے سے مزید نہ دبے ، اگراس طرح …
Read More »گوبر سے لیپی ہوئی زمین پر نماز پڑھنے کا حکم
سوال: گوبر سے لیپی ہوئی زمین پر نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ جواب: جو زمین گوبر سے لیپی گئی اگرچہ سُوکھ گئی ہو، اس پر نماز جائز نہیں، ہاں اگر وہ سُوکھ گئی اور اس پر کوئی موٹا کپڑا بچھالیا، تو اس کپڑے پر نماز پڑھ سکتے ہیں ۔ …
Read More »نمازی کے سامنےزمین پر تصویر پڑی ہوتونمازکاحکم
سوال: اسلامی بہن نماز پڑھ رہی ہے سامنے زمین پر ایک چھوٹا سا پیپر زمین پر پڑا ہے جس پر کسی بچے کی تصویر بنی ہوئی ہے ایسی صورت میں نماز ہو گئی یا دوبارہ پڑھنی ہوگی ؟ جواب: صورتِ مسئولہ میں تصویر زمین پر جائے نماز کے علاوہ کسی اورجگہ پر ہے تو نماز بلاکراہت ادا ہوگئی دوبارہ پڑھنے کی …
Read More »سجدہ سے کھڑے ہوتے ہوئے پاؤں آگے پیچھے ہوجائیں تو نماز کا حکم
سوال: نماز میں بعض اوقات سجدہ سے کھڑے ہوتے ہوئے نہ چاہتے ہوئے بھی پاؤں آگے پیچھے ہوجاتے ہیں ، تو اس صورت میں نماز کا کیا حکم ہوگا؟ جواب: سجدے سے اٹھتے ہوئے اگرپاؤں کچھ آگے پیچھے ہوجائیں تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔نماز ہوجائے گی۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ …
Read More »