نماز سے متعلق مسائل

اس میں نماز سے متعلق مسائل اور فتاوی جات سینڈ کئے جائیں گے۔

ظہر کی سنت قبلیہ فرضوں کے بعدپڑھنا

سوال: ایک بندہ جماعت ہوجانے کے بعد مسجد میں آیا اس نے سوچا کہ جماعت تو ہو چکی ہے ،تو پہلے فرض پڑھے،پھر دو سنت پڑھی،اب وقت باقی ہے تو وہ چاہ رہا ہے کہ پہلے والی چار سنت پڑھ لوں ،تو کیا اس کی اجازت ہے؟ جواب: ظہر  کی سنت …

Read More »

دوران ِنماز مچھر کاٹے تو، کیا اسے مار سکتے ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ حالتِ نماز میں مچھر کاٹ رہا تھا،ایک ہاتھ کااستعمال کر تے ہوئے عمل قلیل کے ساتھ مچھر کوماردیا، کیا اس صورت میں نماز ہوگئی یا پھر سے ادا کرنا ہوگی؟ جواب: پوچھی گئی صورت …

Read More »

سنتِ قبلیہ ادا کرنے کے بعد وضو ٹوٹ گیا، تو کیا یہ سنتیں دوبارہ پڑھنی ہوں گی ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ  سنتِ قبلیہ ادا کرنے کے بعد وضو ٹوٹ گیا، تو کیا وضو کرنے کے بعدفرض نماز ادا کرنے سے پہلے یہ  سنتیں دوبارہ ادا کرنی ہوں گی؟ جواب: پوچھی گئی صورت میں وضو کرنے کے بعد فرض نماز ادا کر …

Read More »

سنت موکدہ کی رکعتیں کون کون سی ہیں ؟

سوال: سنت موکدہ رکعات کون سی ہیں؟ جواب: دن رات میں بارہ رکعات سنن موکدہ ہیں ۔جن کی تفصیل درج ذیل ہے :    (1)دو رکعات نما زفجر سے پہلے۔(2)چار رکعات ظہر سے پہلے۔(3) دو رکعات ظہر کے بعد۔(4)دو رکعات مغرب کے بعد۔(5) دو رکعات عشا کے بعد ۔    نوٹ:ان کے علاوہ8رکعات نمازجمعہ …

Read More »

سجدہ میں شک ہو کہ تسبیح دو پڑھی ہے یا تین توکیا حکم ہے ؟

سوال: اگر کسی شخص کو شک ہو کہ میں نے سجدہ میں تسبیح دو بار پڑھی ہے یا تین بار  اور سجدے  سے اٹھ بھی گیا ہو، تو اس صورت میں نماز کا کیا حکم ہے؟ جواب: پوچھی گئی صورت میں نماز ہوجائے گی ،سجدہ سہو بھی نہیں ہوگا۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی …

Read More »

وضو پر وضو کرنا کیسا کیا اس سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟

سوال: وضو باقی ہے ، اس کے باوجود اگر دوبارہ وضو کیا جائے ، تو کیا پہلا وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ جواب: ایسا نہیں ہے کہ وضو ہوتے ہوئے دوبارہ وضو کیا تو پہلے والا وضو ٹوٹ جائے گابلکہ پہلا وضو بھی برقراررہتا ہے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ …

Read More »

ڈاکو کی نماز جنازہ نہ پڑھنے کی کیاوجہ ہے ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مسئلہ بیان کیا جاتا ہے کہ ڈکیتی کے دوران اگر کوئی ڈاکو قتل کر دیا جائے ، تو اس کی نماز ِ جنازہ نہیں پڑھی جائے گی۔ پوچھنا یہ ہے کہ اس کی کیا وجہ ہے ؟ شرعی …

Read More »

مصروفیات کی وجہ سےنماز کے بعد دعا نہ مانگنے کا حکم

سوال: اگر وقت میں تنگی ہو یا مصروفیات زیادہ ہوں، تونماز کے بعد اگر دعا نہ بھی مانگی جائے، تو بندہ گناہ گار تو نہیں ہو گا؟ جواب: نماز کے بعد دعا کرنا سنت ہے،لازم نہیں لہٰذا اگر کسی وجہ سے دعا نہ کی تو گناہ نہیں۔بہرحال کچھ نہ کچھ …

Read More »

کیا عصر سے مغرب تک کا پورا وقت دعا کی قبولیت کا وقت ہے ؟

سوال: کیا عصر سے مغرب پورا وقت دعا کی قبولیت کا ہوتا ہے؟ جواب: بدھ کے دن ظہر سے عصرکے درمیان کا وقت ان اوقات میں سے ہے جن میں دعا کی قبولیت کی زیادہ امید ہے، اسی طرح جمعہ کے دن غروب آفتاب سے کچھ پہلے کا وقت دعاکی …

Read More »

تہجد کی نمازکے لئے رات کا چھٹا حصہ کیسے نکالا جائے گا؟

سوال: تہجد کی نماز رات کے چھٹے حصے میں پڑھنا افضل ہے،عرض یہ ہے کہ رات کا چھٹا حصہ کیسے نکالا جائے گا ، عشاء کے وقت سے حساب لگایا جائے گا یا کیا طریقہ ہو گا؟ جواب: نمازِ عشاء پڑھ کر سونے کے بعد جب اٹھیں ، تو اس …

Read More »