نماز سے متعلق مسائل

اس میں نماز سے متعلق مسائل اور فتاوی جات سینڈ کئے جائیں گے۔

فجر کے وقت میں تحیۃ المسجدکے نوافل اداکرنا

سوال: کیا فجر کی سنتیں گھر میں اداکرنے کے بعد مسجد  میں جا کر فرائض سے پہلےدو نوافل  تحیۃ المسجد کے ادا کر سکتے ہیں؟ جواب: طلوعِ فجر کے بعد طلوعِ شمس تک یعنی مکمل فجر کے وقت میں سنتِ فجر کے علاوہ کوئی نفل نماز جائز نہیں، لہٰذا اگر کوئی  سنتِ فجر …

Read More »

نماز میں کپڑے کو اندر کی طرف فولڈ کرنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ نماز میں پائنچے کو اندر کی طرف فولڈ کرنا بھی مکروہ ہے؟ جواب: نماز میں پائنچے کو اندر کی طرف فولڈ کرنا بھی کف ثوب ہے اور اسی حالت میں نمازپڑھی تو نماز مکروہ تحریمی …

Read More »

نماز میں عورت کا چادر کے اندر ہاتھ رکھنے کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ نماز میں عورت کا ہاتھ، چادر کے اندر باندھنا کیسا؟ جواب: نماز میں عورت کاچادر کے اندر ہاتھ باندھنا  نہ صرف بلا کراہت جائز ہے ،بلکہ خواتین کو اسی طریقے کو اختیار کرنا چاہئے ۔        مجمع …

Read More »

ظہر،مغرب اور عشاء کے نوافل کا حدیث سے ثبوت

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ کیا ظہر ،مغرب اور عشا ء کے نوافل حدیث سے ثابت ہیں  ؟ جواب: ظہر ،مغرب اور عشا ء کے نوافل احادیث سے ثابت ہیں  چنانچہ ظہر کے بعد پڑھے جانے والے  نوافل کے حوالے سے حدیث شریف …

Read More »

تصویروالے فرش پرنمازپڑھنا

سوال: فرش وغیرہ پرکسی جاندارکی تصویرہو،تواس پرمصلٰی بچھاکرنمازپڑھ سکتےہیں۔ جواب: فرش پر جاندار کی تصویر ہو تو اگر وہ تصویر موضع سجود میں نہیں تو نماز میں کراہت نہیں اگرچہ اس  پر مصلی بچھا ہوا نہ ہو  اور اگر موضع  سجود میں ہے تو اس پر مصلی وغیرہ ہونا ضروری ہے اس کے …

Read More »

اگرایک یادو سجدے ہونے میں شک ہوجائے توکیا کیاجائے؟

سوال: اگرایک یادو سجدے ہونے میں شک ہوجائے توکیا کیاجائے؟ جواب: اگر تو یہ یہ شک پہلی مرتبہ ہو ا ہے تو اس صورت میں کسی ایسے عمل کیساتھ جو نماز کے منافی ہو نما ز کو توڑکر دوبا رہ پڑھے گا ۔مثلا بیٹھ کر سلام پھیر دے یہی زیا …

Read More »

مرد اور عورت کی نماز میں فرق کی تفصیل ،دلائل اور طریقہ

سوال: کیا مرد و عورت کی نماز میں فرق ہے؟ دلائل کے ساتھ جواب دیجئے۔ جواب: مرد اور عورت کی نماز میں ادائیگی کے طریقہ کے حوالے سے کئی چیزوں میں فرق  ہے مثلا عورت تکبیر میں ہاتھ کندھوں تک اٹھائے گی اور مرد کانوں تک اٹھائے گا،عورت قیام میں ہاتھ …

Read More »

نمازی چھینک آنے پر قصداً حمد کہے تو نماز کا کیا حکم ہوگا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ نمازی کو چھینک آئے اور وہ یہ جانتے ہوئے کہ نماز میں ہے الحمد للہ کہہ دے، تو اس صورت میں نماز کا کیا حکم ہوگا؟ جواب: مسئلہ کی تفصیل یہ ہے کہ اگر نماز میں چھینک آجائے …

Read More »

نماز ی کی گود میں بچہ آکربیٹھ جائے، تو نماز کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ گھر میں تروایح وغیرہ نماز ادا کر رہے ہوں، تو اس دوران چھوٹے بچے کھیلتے کھیلتے آکر نمازی کی گود میں بیٹھ جاتے ہیں یا پھر سجدے کی حالت میں ہوں، تو پیٹھ پر …

Read More »

نفل کی دوسری اور تیسری رکعت میں خلافِ ترتیب قرآن پڑھنے کا کیا حکم ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ چار رکعت نفل نماز کی دوسری رکعت میں سورۃ النصر اور تیسری رکعت میں سورۃ الکوثر پڑھ سکتے ہیں؟ اس میں شرعاً کوئی حرج تو نہیں؟؟ رہنمائی فرمادیں۔ جواب: پوچھی گئی صورت میں چار رکعت نفل کی دوسری …

Read More »